صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

پریس اعلانیہ

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 OCT 2026 10:55PM by PIB Delhi

صدرِ جمہوریہ ہند  نے درج ذیل افراد کو گورنر مقرر کیا:      

(i) جناب اوم پرکاش ماتھر، گورنر سکم کو کیرالَم کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

(ii) جناب راجندر وشوناتھ ارلیکر، گورنر کیرالَم کو تمل ناڈو کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

(iii) جناب برج موہن رام کو اوڈیشہ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

(iv) ڈاکٹر سدھا یادو کو کرناٹک کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

(v) ڈاکٹر دَل سنگھ بسین کو اتراکھنڈ کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

(vi) جناب دشیانت گوتم کو سکم کا گورنر مقرر کیا گیا ہے۔

مذکورہ بالا تقرریاں ان تاریخوں سے نافذ العمل ہوں گی، جن تاریخوں کو یہ افراد اپنے اپنے عہدوں کا چارج سنبھالیں گے۔

***

ش ح۔م ح ۔رض

U-No.5064


(ریلیز آئی ڈی: 2322716) وزیٹر کاؤنٹر : 7