وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے راج ماتا وجے راجے سندھیا کو خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 12 OCT 2026 11:09AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راج ماتا وجے راجے سندھیا کی یوم پیدائش پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے کہا کہ قومی خدمت کے تئیں ان کی قربانی اور لگن سب کے لیے مشعل راہ ہے۔ ان کے نظریات اور خیالات ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو بھی نئی توانائی فراہم کریں گے۔

جناب مودی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا:

’’راج ماتا وجے راجے سندھیا جی کو ان کی یوم پیدائش پر شت شت نمن۔ قومی خدمت کے تئیں ان کی قربانی اور لگن ہر ایک کے لیے مشعل راہ ہے۔ ان کے نظریات اور خیالات ترقی یافتہ ہندوستان کے عزم کو بھی نئی توانائی فراہم کرنے والے ہیں۔‘‘

*****

ش ح۔ ش ت۔ ج

UNO 4993


(ریلیز آئی ڈی: 2322090) وزیٹر کاؤنٹر : 10