وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے وقار اور انکساری کی خوبیوں کو بیان کرنے والاسنسکرت سبھاشیتم شیئرکیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
09 OCT 2026 9:26AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وقار اور انکساری کی خوبیوں کو اجاگر کرنے والا سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا۔
"वत्सराजोऽपि तं प्राप्तं प्रदत्तोपायनं नृपम्।
प्रीत्या सम्मानयामास शूरा हि प्रणतिप्रियाः॥"
یہ شلوک دوسروں کا وقار کے ساتھ خیرمقدم کرنے اور انکساری کے ساتھ آنے والوں کے ساتھ عزت و احترام اور خلوص سے پیش آنے کی اعلیٰ روایت کو اجاگر کرتا ہے۔
وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر پوسٹ کیا:
वत्सराजोऽपि तं प्राप्तं प्रदत्तोपायनं नृपम्।
प्रीत्या सम्मानयामास शूरा हि प्रणतिप्रियाः॥"
***
) ش ح – رک )
U.NO- 4881
(ریلیز آئی ڈی: 2321151)
وزیٹر کاؤنٹر : 15