وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مخلصانہ خدمت کی اہمیت کواجاگر کرنے والے سنسکرت ’سبھاشیتم‘ کا اشتراک کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
07 OCT 2026 10:53AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مخلصانہ خدمت، درست طرز عمل اور فرض کے تئیں عہد و وفا کی اہمیت کو اجاگر کرنے والا سنسکرت ’سبھاشیتم ‘کا اشتراک کیا:
“नित्यं परिचरेच्चैव तद्वै सुकृतमुत्तमम्।
कीर्तिं पुण्यं यशो लोकान् प्राप्स्यसे राजसत्तम।।”
اس میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ دوسروں کی خدمت کرنا اور اپنی ذمہ داریاں خلوص کے ساتھ ادا کرنا اعلیٰ ترین نیک عمل میں شمار ہوتا ہے۔ اس میں یہ پیغام دیا گیا ہے کہ ایسی مخلصانہ خدمت سے نہ صرف نیکی اور نیک نامی حاصل ہوتی ہے بلکہ معاشرے میں دیرپا عزت اور وقار بھی ملتا ہے۔
وزیر اعظم نے ’ایکس‘ پر پوسٹ کیا:
“नित्यं परिचरेच्चैव तद्वै सुकृतमुत्तमम्।
कीर्तिं पुण्यं यशो लोकान् प्राप्स्यसे राजसत्तम।।”
*****
ش ح۔ رک۔
U No. 4743
(ریلیز آئی ڈی: 2319932)
وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Manipuri
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam