قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دہلی ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کی تقرری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 OCT 2026 7:05PM by PIB Delhi

آئین ہند کے ذریعہ تفویض کردہ اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے، چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، صدر جمہوریہ ہند نے عدالتی افسر جناب گُروِندر پال سنگھ کی دہلی ہائی کورٹ کے ایڈشنل جج کے طور پر تقرری کی ہے۔

***

 (ش ح –ا ب ن)

U.No:4665


(ریلیز آئی ڈی: 2319368) وزیٹر کاؤنٹر : 4