وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے جناب اشوک سنگھل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی روحانی وابستگی اور سماجی اتحاد کے لیے ان کی لگن کو اجاگر کیا

وزیراعظم نے ان کی زندگی اور افکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ایک مضمون لکھا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 28 SEP 2026 10:35AM by PIB Delhi

وزیراعظم  جناب  نریندر مودی نے آج  جناب  اشوک سنگھل کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کے پختہ عزم، سادگی اور سماجی اتحاد کے لیے غیر متزلزل لگن کو اجاگر کیا۔

وزیراعظم نے ان کی انتھک تنظیمی خدمات کو یاد کیا اور ان کی زندگی اور افکار کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے لکھا گیا ایک مضمون بھی شیئر کیا۔

وزیراعظم نے ایکس پر شیئر کیے گئے متعدد پیغامات میں لکھا:

’’ جناب  اشوک سنگھل ایک مضبوط شخصیت کے مالک تھے… اپنے عزم میں پختہ اور اپنی سادگی میں بے مثال تھے۔

انہوں نے روحانی وابستگی کو انتھک تنظیمی کام اور سماجی اتحاد کے لیے غیر متزلزل لگن کے ساتھ یکجا کیا۔

میں نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کچھ الفاظ  لکھے ہیں۔

nm-4.com/y8ar99  ‘‘

*****

 ش ح – ظ الف –م  ش

UR No. 4191

 


(ریلیز آئی ڈی: 2315812) وزیٹر کاؤنٹر : 55