وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے آگر مالوا میں ہوئے حادثے میں جانوں کے اتلاف پر اظہار افسوس کیا
وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم کا اعلان کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 SEP 2026 4:16PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے آگر مالوا میں ہوئے حادثے میں جانوں کے اتلاف پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپے کی مدد کا اعلان کیا ہے۔
جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا؛
مدھیہ پردیش کے آگر مالوا میں ہوا حادثہ انتہائی دردناک ہے۔ اس حادثے میں اپنے اعزاء کو کھونے والوں کے تئیں میں اظہار تعزیر کرتا ہوں۔
ہلاک ہونے والے ہر فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپے اور مجروحین کو 50000 روپے دیے جائیں گے: وزیر اعظم نریندر مودی@narendramodi
***
(ش ح –ا ب ن)
U.No:9793
(ریلیز آئی ڈی: 2312526)
وزیٹر کاؤنٹر : 11
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam