قانون اور انصاف کی وزارت
صدر جمہوریہ نے دہلی، جموں و کشمیر و لداخ، جھارکھنڈ اور کرناٹک کی اعلی عدالتوں میں 14 عدالتی افسران کو جج اور ایڈیشنل جج مقرر کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
19 SEP 2026 12:42PM by PIB Delhi
آئینِ ہند کی عطا کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اور چیف جسٹسِ ہند سے مشاورت کے بعد، صدرِ جمہوریہ نے مندرجہ ذیل عدالتی افسران کو اعلیٰ عدالتوں میں جج/ایڈیشنل جج مقرر کرنے کی منظوری دی ہے:-
|
تفصیلات
|
سفارش کردہ امیدوار کا نام
|
نمبر شمار
|
|
دہلی ہائی کورٹ میں جج مقرر
|
محترمہ نِویدِتا انِل شرما
|
1
|
|
محترمہ نِشا سہائے سکسینا
|
2
|
|
دہلی ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج مقرر
|
سنجے شرما
|
3
|
|
بھرت پرشار
|
4
|
|
ڈاکٹر (محترمہ) ادیتی چودھری
|
5
|
|
دنیش بھٹ
|
6
|
|
ارون بھاردواج
|
7
|
|
جموں و کشمیر اور لداخ ہائی کورٹ میں جج مقرر
|
یش پال بورنی
|
8
|
|
جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں جج مقرر
|
منوج پرساد
|
9
|
|
اَکھِل کمار
|
10
|
|
رام شرما
|
11
|
|
کرناٹک ہائی کورٹ میں ایڈیشنل جج مقرر
|
محترمہ اوشا رانی
|
12
|
|
کے۔ ایس۔ بھرت کمار
|
13
|
|
محترمہ نیرالے وی۔ بھوانی
|
14
|
***
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-3779
(ریلیز آئی ڈی: 2312398)
وزیٹر کاؤنٹر : 16