وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آچاریہ ونوبا بھاوے کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 SEP 2026 2:33PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آچاریہ ونوبا بھاوے کی جینتی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

وزیر اعظم نے کہا کہ آچاریہ ونوبا بھاوے کا پُرجوش نعرہ ’’جے جگت‘‘ تمام حدود سے بالاتر تھا اور اس نے انسانیت کو سب سے مقدم رکھا۔

جناب مودی نے کہا کہ آچاریہ ونوبا بھاوے نے اپنی مختلف کوششوں کے ذریعے سب کی فلاح و بہبود اور انہیں بااختیار بنانے کے لئے کام کیا۔

وزیر اعظم نے مزید کہا کہ مساوات، وقار اور خدمت پر ان کے اٹل اعتمادنے معاشرے کے سب سے محروم طبقات کو طاقت فراہم کی۔

جناب مودی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا:

’’آچاریہ ونوبا بھاوے کی جینتی پر انہیں خراجِ عقیدت۔

ان کا پُرجوش نعرہ ‘جے جگت’ تمام حدود سے بالاتر تھا اور انہوں  نے انسانیت کو سب سے مقدم رکھا۔

اپنی مختلف کوششوں کے ذریعے انہوں نے سب کی فلاح و بہبود اور بااختیار بنانے کے لئے کام کیا۔

مساوات، وقار اور خدمت پر ان کے غیر متزلزل یقین نے معاشرے کے سب سے پسماندہ طبقات کو طاقت فراہم کی۔‘‘

***

ش ح۔ ک ا۔ ن ع

U.NO.3311


(ریلیز آئی ڈی: 2309149) وزیٹر کاؤنٹر : 14