یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

حکومت ہند میں مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 SEP 2026 4:54PM by PIB Delhi

یو پی ایس سی نے حکومت ہند  کے مختلف عہدوں پر براہ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔

2۔ تفصیلی اشتہار نمبر 11/2026، امیدواروں کے لیے ہدایات کے ساتھ، کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in پر اپ لوڈ کیا جائے گا۔ دلچسپی رکھنے والے امیدوار آن لائن درخواست پورٹل https://upsconline.nic.in کے ذریعے 12 ستمبر 2026 سے 2 اکتوبر 2026 تک درخواست دے سکتے ہیں۔ یہ مدت مرکز کے زیر انتظام علاقہ لداخ کی انتظامیہ کے تحت آنے والے عہدوں کے علاوہ دیگر عہدوں کے لیے ہے، جبکہ لداخ کی انتظامیہ کے تحت آنے والے عہدوں کے لیے درخواست دینے کی آخری تاریخ 9 اکتوبر 2026 ہے۔

3۔ امیدواروں سے درخواست ہے کہ وہ اس میں دی گئی تفصیلی ہدایات پر عمل کریں۔

 

*******

 

 (ش ح۔ع و۔ ن ع)

U- 3272

 


(ریلیز آئی ڈی: 2308772) وزیٹر کاؤنٹر : 6