یو پی ایس سی
حکومتِ ہند کے مختلف عہدوں کے لیے براہِ راست بھرتی
प्रविष्टि तिथि:
24 AUG 2026 4:15PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) نے حکومتِ ہند کے تحت مختلف عہدوں پر براہِ راست بھرتی کے لیے اہل امیدواروں سے درخواستیں طلب کی ہیں۔
2. تفصیلی خصوصی اشتہار نمبر ۔ 2026/52، امیدواروں کو دی گئی ہدایات کے ساتھ کمیشن کی ویب سائٹ https://upsc.gov.in پر اپ لوڈ کیا گیا ہے۔ خواہشمند امیدوار 22 اگست 2026 سے 11 ستمبر 2026 تک آن لائن بھرتی کی درخواست کے پورٹل https://upsconline.nic.in/ora/کے ذریعے درخواست دے سکتے ہیں ۔
3. امیدواروں سے اپیل ہے کہ وہ اس میں دی گئی تفصیلی ہدایات پر عمل کریں۔
*****
ش ح ۔ت ف ۔ش ت
U.No. 2525
(रिलीज़ आईडी: 2302795)
आगंतुक पटल : 9