قبائیلی امور کی وزارت
بہار میں درج فہرست قبائل کے لیے فلاحی اسکیمیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
30 JUL 2026 1:49PM by PIB Delhi
لوک سبھا میں آج ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس اوئیکے نے بتایا کہ وزارت،پی ایم جن من ، ڈی اے جے جی یو اے اور قبائلی ترقی کی دیگر اسکیموں کے تحت جاری اقدامات پر عمل درآمد کو تیز کرنے کے لیے متعلقہ مرکزی وزارتوں و محکموں، ریاستی قبائلی بہبود کے محکمے اور دیگر متعلقہ ریاستی محکموں کے ساتھ مسلسل رابطہ اور تال میل کر رہی ہے۔ اس پیش رفت کا جائزہ کم از کم ہر سہ ماہی میں لیا جاتا ہے۔ موجودہ مالی سال27-2026 میں اب تک اس سلسلے میں 6 مئی 2026 اور 10 جولائی 2026 کو جائزہ اجلاس منعقد کیے گئے ہیں۔
بہار ریاست میں قبائلی امور کی وزارت (ایم او ٹی اے) کی متعلقہ اسکیموں کے تحت مالی پیش رفت کی تفصیلات ضمیمہ-I میں دی گئی ہیں۔ اضلاع کے لحاظ سے مالی پیش رفت کا ریکارڈ وزارت کے پاس نہیں رکھا جاتا، کیونکہ اضلاع کو فنڈز مختص کرنے کی ذمہ داری ریاستی حکومت کی ہے۔
بہار میں 30 جون 2026 تک پی ایم جن من کے تحت دیے گئے فوائد کی ضلع وار تفصیلات ضمیمہ-II میں دی گئی ہیں۔
ڈی اے جے جی یو اے کے تحت پی ایم اے وائی-جی کے ذریعے 108 مکانات مکمل کیے گئے ہیں۔ مغربی چمپارن میں ہنرمندی کی تربیت کے لیے ایک قبائلی مرکز بھی قائم کیا گیا ہے، جبکہ محکمہ ماہی پروری نے 50 افراد کے لیے 138.25 لاکھ روپے کے منصوبوں کی منظوری دی ہے۔ مستفید افراد کا ضلع وار ڈیٹا متعلقہ وزارتوں اور محکموں کے پاس رکھا جاتا ہے۔ بہار میں ڈی اے جے جی یو اے کے تحت قبائلی امور کی وزارت کی جانب سے ضلع وار منظور کیے گئے منصوبوں کی تفصیلات ضمیمہ-III میں دی گئی ہیں۔
مزید برآں، قبائلی امور کی وزارت نے بہار میں 3 ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکولوںکی منظوری دی ہے۔ اس وقت ان میں سے 2 اسکول فعال ہیں۔ ان کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
ضلع
|
بلاک/تعلقہ
|
کام کرنے کی صورتحال
|
اندراج 26-2025
|
|
1
|
جموئی
|
جھجھا
|
فعال
|
129
|
|
2
|
کیمور (بھبوا)
|
ادھورا
|
غیر فعال
|
-
|
|
3
|
مغربی چمپارن
|
رام نگر
|
فعال
|
157
|
ڈی اے جے جی یو اے کے تحت وزارتِ تعلیم کی سمگر شکشا اسکیم کے ذریعے بہار میں قبائلی طلبہ کے لیے 19 ہاسٹلز کی منظوری دی گئی ہے۔ ان کی کل منظور شدہ لاگت 6042 لاکھ روپے ہے، جس میں سے 906.30 لاکھ روپے مرکزی حکومت کا حصہ جاری کیا جا چکا ہے۔ اس کے علاوہ، ڈی اے جے جی یو اے کے تحت قبائلی امور کی وزارت کی آشرم اسکولز اور ہاسٹلز اسکیم کے تحت بہار میں قبائلی رہائشی اسکولوں کی 5 بڑے مرمتی کاموں کی منظوری دی گئی ہے۔
بہار میں پری میٹرک اسکالرشپ اور پوسٹ میٹرک اسکالرشپ اسکیموں کے تحت فائدہ حاصل کرنے والے طلبہ کی تفصیلات ضمیمہ-IV میں دی گئی ہیں۔
ضمیمہ-I
ریاست بہار میں قبائلی امور کی وزارت (ایم او ٹی اے) کی متعلقہ اسکیموں کے تحت مالی پیش رفت
پی ایم جن من ( ایم پی سی ایس)*(کروڑ روپے میں)
|
ریاست
|
منظور شدہ فنڈز
|
2023-24 کے دوران جاری کردہ فنڈز
|
جمع شدہ یو سی
|
25-2024 کے دوران جاری کردہ فنڈز
|
جمع شدہ یو سی
|
2025-26 کے دوران جاری کردہ فنڈز**
|
جمع شدہ یو سی
|
|
بہار
|
4.2
|
-
|
-
|
-
|
-
|
2.1
|
0
|
* یہ اسکیم مالی سال 24-2023 کے دوران شروع کی گئی تھی۔
** ریاستی حکومت نے 2.1 کروڑ روپے کی رقم سی ایف آئی (کنسولیڈیٹڈ فنڈ آف انڈیا) میں واپس جمع کرائی ہے۔
ای ایم آر ایس (ایکلویا ماڈل رہائشی اسکول)
|
مالی سال
|
روپے لاکھوں میں
|
|
22-2021
|
-
|
|
23-2022
|
-
|
|
24-2023
|
8.95
|
|
2024-25
|
34.12
|
|
2025-26
|
1,948.30
|
آئین کے آرٹیکل 275(1) کی شرائط کے مطابق ( روپےلاکھوں میں)
|
22-2021
|
2022-23
|
2023-24
|
2024-25
|
2025-26
|
|
کل جاری رقم
|
یوسی سب
|
متوقع یو سی
|
کل جاری رقم
|
یوسی سب
|
متوقع یو سی
|
کل جاری رقم
|
جمع شدہ یو سی
|
متوقع یو سی
|
کل جاری رقم
|
جمع شدہ یو سی
|
متوقع یو سی
|
کل جاری رقم
|
جمع شدہ یو سی
|
متوقع یو سی
|
|
642.08
|
642.08
|
0.00
|
1001.01
|
871.01
|
130.00
|
871.24
|
729.01
|
142.23
|
524.00
|
215.74
|
308.26
|
1230.57
|
178.96
|
388.08
|
پردھان منتری آدی آدرش گرام یوجنا( پی ایم اے اے جی وائی )
)لاکھ روپے میں(
|
سال
|
فنڈ جاری
|
متوقع یو سی
|
|
22-2021
|
774.44
|
0.00
|
|
2022-23
|
0.00
|
-
|
|
2023-24
|
0.00
|
-
|
|
2024-25
|
0.00
|
-
|
|
کل
|
774.44
|
0.00
|
پوسٹ میٹرک اسکالرشپ
)لاکھ روپے میں(
|
21-2020
|
22-2021
|
23-2022
|
2023-24
|
2024-25
|
2025-26
|
|
جاری رقم
|
استعمال شدہ
|
جاری رقم
|
استعمال شدہ
|
جاری رقم
|
استعمال شدہ
|
جاری رقم
|
استعمال شدہ
|
جاری رقم
|
استعمال شدہ
|
جاری رقم
|
استعمال شدہ
|
|
708.22
|
708.22
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
0.00
|
443.31
|
443.31
|
0.00
|
0.00
|
ضمیمہ II
بہار میں ضلع وار پی ایم جن من کے تحت اقدامات کی پیش رفت کی تفصیلات (30 جون 2026 تک)*
|
نمبر شمار
|
ضلع کا نام
|
ایم اور آر ڈی (پی ایم اے وائی-جی)
|
ایم او جے ایس
|
ڈی او ایس ای ایل
|
ایم او ڈبلیو سی ڈی
|
ایم او ٹی اے
|
|
منظور شدہ مکانات
|
تکمیل شدہ مکانات
|
منظور شدہ گاؤں کی تعداد
|
مستفید ہونے والے گاؤں کی تعداد
|
منظور شدہ اے ڈی سی کی تعداد
|
کل تعداد
|
منظور شدہ اے ڈبلیو سی کی تعداد
|
فعال اے ڈبلیو سی کی تعداد
|
منظور شدہ ایم پی سی کی تعداد
|
نامکمل ایم پی سی
|
|
1
|
بانکا
|
45
|
-
|
2
|
2
|
-
|
-
|
2
|
1
|
-
|
-
|
|
2
|
بھاگلپور
|
336
|
-
|
8
|
8
|
4
|
-
|
11
|
11
|
-
|
-
|
|
3
|
گیا
|
57
|
-
|
6
|
6
|
-
|
-
|
3
|
3
|
3
|
-
|
|
4
|
کیمور (بھبوا)
|
40
|
-
|
1
|
1
|
1
|
-
|
1
|
1
|
-
|
-
|
|
5
|
کٹیہار
|
35
|
-
|
4
|
4
|
1
|
-
|
12
|
12
|
-
|
-
|
|
6
|
کشن گنج
|
74
|
-
|
3
|
3
|
1
|
-
|
9
|
9
|
1
|
-
|
|
7
|
مدھے پورہ
|
203
|
-
|
2
|
2
|
4
|
-
|
7
|
7
|
1
|
-
|
|
8
|
نوادہ
|
15
|
-
|
3
|
3
|
-
|
-
|
3
|
3
|
-
|
-
|
|
9
|
پورنیا
|
121
|
-
|
4
|
4
|
4
|
-
|
7
|
7
|
2
|
-
|
|
10
|
سپول
|
38
|
-
|
2
|
2
|
-
|
-
|
4
|
4
|
-
|
-
|
* متعلقہ وزارتوں/محکمہ کی طرف سے فراہم کردہ معلومات کے مطابق۔
ضمیمہ III
ڈی اے جے جی یو اے کے تحت، ضلع وار، بہار میں قبائلی امور کی وزارت کی طرف سے منظور کیے گئے پروجیکٹوں کی تفصیلات
|
نمبر شمار
|
کار گزاری
|
ضلع
|
یونٹ
|
فنڈ کی منظوری (لاکھ روپے میں)
|
|
1
|
ٹی ایم ایم سی
|
جموئی
|
1
|
100
|
|
2
|
ٹی ایم ایم سی
|
مغربی چمپارن
|
1
|
100
|
|
3
|
ٹی ایم ایم سی
|
کیمور
|
1
|
100
|
|
4
|
رہائشی اسکولوں کی مرمت کا کام
|
مغربی چمپارن
|
4
|
143.1
|
|
5
|
رہائشی اسکولوں کی مرمت کا کام
|
روہتاس
|
1
|
33.05
|
|
6
|
ایف آر اے سیل
|
|
1
|
198.13
|
|
7
|
ایس سی ڈی آگاہی/ٹی او ٹی
|
6 اضلاع
|
|
8
|
|
8
|
ٹی ایم ایم سی
|
بھاگلپور
|
1
|
100
|
|
9
|
ٹی ایم ایم سی
|
بانکا
|
1
|
100
|
|
10
|
ٹی ایم ایم سی
|
کٹیہار
|
1
|
100
|
|
11
|
ٹی ایم ایم سی
|
روہتاس
|
1
|
100
|
|
12
|
ٹی ایم ایم سی
|
پورنیا
|
1
|
100
|
|
13
|
ٹی ایم ایم سی
|
کشن گنج
|
1
|
100
|
ضمیمہ IV
ریاست بہار میں پری میٹرک اسکالرشپ اور پوسٹ میرک اسکالرشپ اسکیموں کے تحت مستفید ہونے والوں کی تفصیلات
درج فہرست قبائل کےطلباء کے لیے پری میٹرک اسکالرشپ
|
مالی سال 22-2021
|
مالی سال 23-2022
|
مالی سال 24-2023
|
مالی سال 25-2024
|
مالی سال 26-2025
|
|
مستفیدین
|
مستفیدین
|
مستفیدین
|
مستفیدین
|
مستفیدین (تخمینہ)
|
|
42425
|
26450
|
8451
|
15139
|
16820
|
درج فہرست قبائل کے طلباء کے لیے پوسٹ میٹرک اسکالرشپ
|
مالی سال 22-2021
|
مالی سال 23-2022
|
مالی سال 24-2023
|
مالی سال 25-2024
|
مالی سال 26-2025
|
|
مستفیدین
|
مستفیدین
|
مستفیدین
|
مستفیدین
|
مستفیدین (تخمینہ)
|
|
16302
|
3768
|
1444
|
3428
|
3771
|
*****
ش ح۔ ع و ۔ ش ب ن
U-NO-2428
(ریلیز آئی ڈی: 2301968)
وزیٹر کاؤنٹر : 16