وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے بے لوث خدمت اور لگن کے جذبے کو اجاگر کرتے ہوئے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

प्रविष्टि तिथि: 21 AUG 2026 10:51AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ دریاؤں کا مسلسل بہاؤ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو انسانیت کی فلاح و بہبود کے لیے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بے لوث خدمت، لگن اور فلاحی جذبہ ملک کو ایک نئی سمت عطا کرتا ہے۔

وزیراعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا۔

जीवनं स्वं परार्थाय नित्यं यच्छत मानवाः।

इति सन्देशमाख्यातुं समुद्रं यान्ति निम्नगाः॥”

 

یہ  سبھاشتم ہمیں یہ پیغام دیتا ہے کہ کہ اے انسانو! اپنی زندگی دوسروں کی خدمت اور فلاح و بہبود کے لیے وقف کرو۔ جس طرح دریا مسلسل اور بے غرض بہتے ہیں اورسمندر میں ملنے سے پہلے اپنے پانی سے بے شمار جانداروں کی زندگی کو سیراب کرتا ہے، اسی طرح ہمیں بھی اپنا وقت، صلاحیتیں اور وسائل دوسروں کی بھلائی کے لیے وقف کرنے چاہئیں۔ انسانی زندگی کا حقیقی مقصد اور تکمیل بے لوث خدمت، ہمدردی اور سب کی فلاح و بہبود میں مضمر ہے۔

وزیرِ اعظم نے ’ایکسپر لکھا:

"دریاؤں کا مسلسل بہاؤ ہمیں یہ سکھاتا ہے کہ ہم اپنی صلاحیتوں کو انسانیت کی بھلائی کے لیے کس طرح استعمال کر سکتے ہیں۔ بے لوث خدمت، لگن اور دوسروں کی بھلائی کا یہی جذبہ قوم کو نئی سمت عطا کرتا ہے۔"

जीवनं स्वं परार्थाय नित्यं यच्छत मानवाः।

इति सन्देशमाख्यातुं समुद्रं यान्ति निम्नगाः॥”

***

ش ح ۔م ش۔ع ن

U. No.2416


(रिलीज़ आईडी: 2301859) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , Marathi , हिन्दी , Assamese , Manipuri , Gujarati , Telugu , Kannada