وزارت دفاع
azadi ka amrit mahotsav

یومِ آزادی 2026 کے موقع پر بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کے لیے بہادری کے اعزازات کی فہرست

प्रविष्टि तिथि: 14 AUG 2026 7:55PM by PIB Delhi

صدرِ جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے یومِ آزادی 2026 کے موقع پر بھارتی بحریہ کے اہلکاروں کے لیے درج ذیل بہادری کے اعزازات کی منظوری دی ہے۔

شوریہ چکر

1. لیفٹیننٹ کمانڈر شوم کمار

ناؤ سینا میڈل (بہادری)

1. کمانڈر یووراج کمار

2. کمانڈر وِنیت شرما

3. سی اویناش اناسو، پی او اے (ایف ڈی)

مینشن-اِن-ڈسپیچز

1. کمانڈر نکھل چگھ

2. لیفٹیننٹ اجے جوس این جوزف

3. ابھیشیک دھناواڑے، سی آئی (سی ڈی)

4. اشون سنتوش، اے وی آر سی (سی ڈی)

***

(ش ح - ع ا)

U.No. 2138


(रिलीज़ आईडी: 2299677) आगंतुक पटल : 8
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Marathi