قبائیلی امور کی وزارت
قبائلی علاقوں میں موبائل اور انٹرنیٹ کنکٹی ویٹی
प्रविष्टि तिथि:
13 AUG 2026 1:57PM by PIB Delhi
قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس اوئیکے نے آج لوک سبھا میں بتایا کہ محکمہ ٹیلی مواصلات نے ڈیجیٹل بھارت ندھی (ڈی بی این)کے ذریعے ملک کے ایسے شناخت شدہ کنکٹی ویٹی سے محروم گاؤں، جن میں قبائلی آبادی والے گاؤں بھی شامل ہیں، میں 4جی موبائل کنکٹی ویٹی فراہم کرنے کے لیے مختلف موبائل پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے۔
30 جون 2026 تک بہار کے کیمور اور روہتاس اضلاع پر مشتمل ساسارام لوک سبھا حلقے میں ڈی بی این سے مالی اعانت حاصل کرنے والے موبائل پروجیکٹس کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
ضلع
|
کیمور
|
روہتاس
|
|
مجوزہ ٹاور
|
75
|
24
|
|
مجوزہ گاؤں
|
126
|
29
|
|
آن ایئر ٹاور
|
71
|
22
|
|
احاطہ شدہ گاؤں
|
122
|
27
|
محکمہ ٹیلی مواصلات کے تحت ڈیجیٹل بھارت ندھی سے ڈی اے پی ایس ٹی کے تحت گزشتہ پانچ مالی برسوں (2021-22 سے 2025-26) کے دوران جاری کیے گئے فنڈز کی ریاست وار تفصیلات درج ذیل ہیں:
|
نمبر شمار
|
ریاست
|
2021-26 کے دوران تقسیم کیے گئے فنڈز (روپے کروڑ میں)
|
|
1
|
تلنگانہ
|
60.33
|
|
2
|
آندھرا پردیش
|
282.89
|
|
3
|
بہار
|
99.43
|
|
4
|
مہاراشٹر
|
301.46
|
|
5
|
اوڈیشہ
|
329.43
|
|
6
|
راجستھان
|
46.56
|
|
7
|
ہیڈ کوارٹر
|
977.86
|
|
8
|
آسام
|
0.00
|
|
9
|
گجرات
|
2.97
|
|
10
|
مدھیہ پردیش
|
39.22
|
|
11
|
ہماچل پردیش
|
32.10
|
|
12
|
چھتیس گڑھ
|
4.31
|
|
13
|
یو پی ویسٹ
|
0.02
|
|
14
|
اتراکھنڈ
|
0.00
|
|
15
|
جھارکھنڈ
|
6.51
|
|
کل
|
2183.10
|
بہار ریاست کے ساسارام لوک سبھا حلقے میں رجسٹرار جنرل آف انڈیا کی گاؤں کی فہرست کی بنیاد پر 30 جون 2026 تک گاؤں میں 4جی موبائل کوریج کی صورتحال درج ذیل ہے:
|
لوک سبھا حلقہ کا نام
|
ضلع کا نام
|
گاؤں کی کل تعداد
|
موبائل نیٹ ورک والے گاؤں کی تعداد
|
موبائل نیٹ ورک (غیراحاطہ شدہ) گاؤں کی تعداد
|
4جی نیٹ ورک والے گاؤں کی تعداد
|
4جی سے محروم گاؤں کی تعداد
|
|
ساسارام
|
کیمور
(بھابوا)
|
1692
|
1685
|
7
|
1684
|
8
|
|
رہتاس
|
2072
|
2069
|
3
|
2068
|
4
|
بہار کا ساسارام لوک سبھا حلقہ روہتاس اور کیمور (بھبھوا) اضلاع کے کچھ حصوں پر مشتمل ہے۔ ساسارام لوک سبھا حلقے کے دونوں اضلاع میں 4جی موبائل خدمات سے محروم 12 گاؤں کی فہرست درج ذیل ہے:
|
نمبر شمار
|
ریاست کا نام
|
ضلع کا نام
|
بلاک/تحصیل کا نام
|
گرام پنچایت کا نام
|
گاؤں کا نام
|
|
1
|
بہار
|
کیمور
|
چین پور
|
رام گڑھ
|
کرکت گڑھ
|
|
2
|
بہار
|
(بھابوا)
|
رام پور
|
بھٹیری بند
|
کرم چیٹ
|
|
3
|
بہار
|
کیمور
|
ادھورا
|
بروان کلاں
|
مانرادگ
|
|
4
|
بہار
|
(بھابوا)
|
ادھورا
|
بروان کلاں
|
بھرولی
|
|
5
|
بہار
|
کیمور
|
ادھورا
|
کولہوا۔
|
ماراپا
|
|
6
|
بہار
|
(بھابوا)
|
ادھورا
|
بابھانی کالا
|
پٹپر
|
|
7
|
بہار
|
کیمور
|
ادھورا
|
سرودگ
|
سہدگ
|
|
8
|
بہار
|
(بھابوا)
|
ادھورا
|
سرودگ
|
خوخمن
|
|
9
|
بہار
|
رہتاس
|
چناری
|
یوگہنی
|
شیر گڑھ
|
|
10
|
بہار
|
رہتاس
|
شیو ساگر
|
الہو
|
چپری
|
|
11
|
بہار
|
رہتاس
|
ساسارام
|
داؤدڑ
|
جوارہ
|
|
12
|
بہار
|
رہتاس
|
ساسارام
|
درگوان
|
رام گڑھا۔
|
بہار ریاست کے ساسارام لوک سبھا حلقے میں 30 جون 2026 تک 4جی اور 5جی بیس ٹرانسیور اسٹیشنز کی تعداد درج ذیل ہے:
|
ساسارام لوک سبھا حلقہ
|
|
نمبر شمار
|
ٹیکنالوجی
|
|
1.
|
4جی
|
5جی
|
|
4377
|
1110
|
حکومت دور دراز اور کم سہولیات والے قبائلی علاقوں میں ٹیلی مواصلات کی کنکٹی ویٹی کی مکمل دستیابی کو یقینی بنانے کے لیے پُرعزم ہے۔ پی ایم-جن من کے تحت محکمہ ٹیلی مواصلات کی جانب سے 4جی کی مکمل فراہمی اسکیم کے ذریعے ٹیلی مواصلات کی کنکٹی ویٹی فراہم کی جارہی ہے، جس کا مقصد ایسے غیر احاطہ شدہ گاؤں اور بستیوں، بشمول خاص طور پر کمزور قبائلی گروہوں کی آبادی والی بستیوں، میں موبائل کنکٹی ویٹی فراہم کرنا ہے۔ پی ایم-جن من کے تحت تین سال کی مشن مدت کے اندر ٹیلی مواصلات کی کنکٹی ویٹی سمیت بنیادی سہولیات کی مکمل دستیابی کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
اس پر عمل درآمد کی پیش رفت کی نگرانی محکمہ ٹیلی مواصلات/ڈیجیٹل بھارت ندھی کی جانب سے متعلقہ ٹیلی کام سروس فراہم کنندگان ، ریاستی حکومتوں اور قبائلی امور کی وزارت کے ساتھ تال میل کے ذریعے کی جاتی ہے۔ پیش رفت کا جائزہ وقتاً فوقتاً نگرانی، ایم آئی ایس/رپورٹنگ کے نظام اور پی ایم گتی شکتی/پی ایم-جن من ڈیش بورڈز کے ذریعے لیا جاتا ہے۔ زمینی سطح پر سامنے آنے والی خامیوں اور مسائل کو بروقت حل کے لیے متعلقہ عمل درآمد کرنے والی ایجنسیوں کے سامنے اٹھایا جاتا ہے۔ محکمہ ٹیلی مواصلات دیہی علاقوں میں کوریج اور 4جی کی مکمل دستیابی کے پروجیکٹوں میں غیر احاطہ شدہ گاؤں کو شامل کیے جانے کی بھی نگرانی کرتا ہے۔
ش ح۔ م ع۔ ج
uno-2023
(रिलीज़ आईडी: 2299028)
आगंतुक पटल : 7