وزارت ثقافت
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم کو پیش کیے گئے یادگاری تحائف اور دیگر اشیاء کی نیلامی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 10 AUG 2026 4:36PM by PIB Delhi

ثقافت و سیاحت  کے مرکزی وزیر جناب گجیندر سنگھ شیخاوت نے آج لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میں  بتایا کہ عزت مآب وزیر اعظم کو پیش کیے گئے یادگاری تحائف اور دیگر اشیاء کی نیلامی سے حکومت کو حاصل ہونے والی رقم کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 پہلا ایڈیشن (2021 ء ) : 3.1 کروڑ روپے

دوسرا ایڈیشن (2022 ء ) : 3.6 کروڑ روپے

تیسرا ایڈیشن (2023 ء ) : 15.8 کروڑ روپے

چوتھا ایڈیشن (2023 ء )  : 14.4 کروڑ روپے

پانچواں ایڈیشن (2024 ء ) : 11.16 کروڑ روپے

چھٹا ایڈیشن (2024 ء ) : 2.24 کروڑ روپے

ساتواں ایڈیشن (2025 ء ) : 1.89 کروڑ روپے

گزشتہ پانچ برسوں کے دوران یادگاری تحائف اور دیگر اشیاء  کی آن لائن نیلامی کے انعقاد کی تاریخیں/مدت درج ذیل ہے:

2021 :  17 ستمبر سے 7 اکتوبر

2022 :  17 ستمبر سے 12 اکتوبر

2023 :  17 ستمبر سے 31 اکتوبر

2024 :  17 ستمبر سے 31 اکتوبر

2025 :  17 ستمبر سے 31 اکتوبر

2019  ء سے پہلے نیشنل گیلری آف ماڈرن آرٹس (این جی ایم اے) کی جانب سے یادگاری تحائف اور دیگر اشیا کی کوئی نیلامی منعقد نہیں کی گئی تھی۔

***

( ش ح ۔ ش م  ۔ ع ا )

U.No. 1746


(ریلیز آئی ڈی: 2297260) وزیٹر کاؤنٹر : 30