قانون اور انصاف کی وزارت
اخباری اعلامیہ
प्रविष्टि तिथि:
08 AUG 2026 1:27PM by PIB Delhi
آئینِ ہند کی جانب سے عطا کردہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے اور چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد صدرِ جمہوریہ ہند درج ذیل وکلا اور عدالتی افسران کو مختلف ہائی کورٹوں میں ججوں اور فاضل ججوں کے طور پر مقرر کرنے پر مسرت کا اظہار کرتی ہیں:
|
تفصیلات
|
سفارش کردہ شخصیت کا نام (محترم؍ محترمہ)
|
نمبر شمار
|
|
مدراس ہائی کورٹ کے جج کے طور پر مقرر کیے گئے
|
گوونداراجن کرشناسوامی، وکیل
|
-
|
|
راجنش پاتھییل، وکیل
|
-
|
|
رامیش نٹراجن، وکیل
|
-
|
|
جی۔ کے۔ متھوکمار، وکیل
|
-
|
|
رام کرشنن راجیش وویکاننتھن، وکیل
|
-
|
|
مدراس ہائی کورٹ کے اضافی جج کے طور پر مقرر کیے گئے
|
روی کمار شنکر نارائنن، وکیل
|
-
|
|
دلیپ کمار ناگراجن، وکیل
|
-
|
|
ایلّپن منوہرن، وکیل
|
-
|
|
ڈاکٹر پی۔ مروگن، عدالتی افسر
|
-
|
|
محترمہ ایم۔ ڈی۔ سوماتھی، عدالتی افسر
|
-
|
|
محترمہ ایس۔ الّی، عدالتی افسر
|
-
|
|
محترمہ سی۔ تھیرومگل، عدالتی افسر
|
-
|
|
شنموگم کارتھیکیان، عدالتی افسر
|
-
|
|
مروگیسن بالوچامی، عدالتی افسر
|
-
|
|
این۔ گناسیکرن، عدالتی افسر
|
-
|
|
کلکتہ ہائی کورٹ کے فاضل جج کے طور پر مقرر کیے گئے
|
آریاک دت، وکیل
|
-
|
|
اتاروپ بنرجی، وکیل
|
-
|
|
سندیپ کمار دے، وکیل
|
-
|
|
پارتھا پرتیم رائے، وکیل
|
-
|
|
سدِیپ دیب، وکیل
|
-
|
|
انوج سنگھ، وکیل
|
-
|
|
ارجن رائے مکھرجی، وکیل
|
-
|
|
رشاد میڈورا، وکیل
|
-
|
|
کرناٹک ہائی کورٹ کے اضافی جج کے طور پر مقرر کیے گئے
|
رگھویندر سیتھارام سری واتسا، وکیل
|
-
|
|
محترمہ ہیما کلکرنی، وکیل
|
-
|
|
سبرامنیا رنگاراؤ، وکیل
|
-
|
|
وویکانند تھاڈاگاوڈی پرکاش، وکیل
|
-
|
|
پرمود بکیشورا، وکیل
|
-
|
|
شانتی بھوشن ہومبے گوڑا، وکیل
|
-
|
|
مدھیہ پردیش ہائی کورٹ کے اضافی جج کے طور پر مقرر کیے گئے
|
امت لاہوٹی، وکیل
|
-
|
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-1644
(रिलीज़ आईडी: 2296537)
आगंतुक पटल : 4