قبائیلی امور کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ڈی اے جے جی یو اے کا نفاذ

प्रविष्टि तिथि: 30 JUL 2026 1:44PM by PIB Delhi

آج لوک سبھا میں ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے قبائلی امور کے مرکزی وزیر مملکت جناب درگاداس یوئیکے نے اطلاع دی کہ مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں دھرتی آبا جنجاتیہ گرام اتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) کے تحت فوائد حاصل کرنے کے اہل قبائلی مستفیدین کی تعداد ضمیمہ I میں دی گئی ہے۔

دھرتی آبا جنجاتیہ گرام اتکرش ابھیان (ڈی اے جے جی یو اے) کے تحت، قبائلی امور کی وزارت اس اسکیم کے مؤثر نفاذ کو یقینی بنانے کے لیے ڈی اے جے جی یو اے کے تحت متعلقہ وزارتوں کے ساتھ باقاعدگی سے بین وزارتی اور ہم آہنگی کے میٹنگیں منعقد کرتی ہے۔ مزید برآں، متعلقہ ریاستوں/اضلاع کی اتھارٹی کے ساتھ بھی باقاعدہ جائزہ میٹنگیں منعقد کی جاتی ہیں۔ اسکیم کی مؤثر نگرانی اور نفاذ کے لیے پی ایم یو کی بھی فراہمی کی گئی ہے۔ اس کے علاوہ، آدی کرم یوگی ابھیان کے اقدامات کے ذریعے، وزارت لوگوں کی شمولیت اور شرکت کو بھی فعال طور پر فروغ دے رہی ہے۔ دھرتی آبا جنجاتیہ گرام اتکرش ابھیان کے تحت مانیٹرنگ اینڈ ایولیوشن فریم ورک پی ایم گتی شکتی پورٹل کے ذریعے ٹیکنالوجی پر مبنی مانیٹرنگ سسٹم فراہم کرتا ہے تاکہ پیش رفت کا بروقت جائزہ لیا جا سکے۔

ضمیمہ - I

نمبر شمار

ریاست کا نام

اضلاع کی کل تعداد

بلاک کی کل تعداد

دیہاتوں کی کل تعداد

کل ایس ٹی کنبے

1

آندھرا پردیش

18

107

878

157638

2

اروناچل پردیش

23

84

329

40925

3

آسام

32

147

3161

398999

4

بہار

24

74

771

75070

5

چھتیس گڑھ

32

138

6691

1103404

6

گوا

2

9

25

7227

7

گجرات

21

102

4265

1228970

8

ہماچل پردیش

10

26

270

24423

9

جموں و کشمیر

20

112

393

91072

10

جھارکھنڈ

24

231

7139

967113

11

کرناٹک

28

129

1089

155318

12

کیرالہ

4

9

89

53032

13

لداخ

2

30

143

23816

14

لکشدیپ

1

2

2

1733

15

مدھیہ پردیش

51

267

11377

1858795

16

مہاراشٹر

32

214

4975

937393

17

منی پور

13

57

516

110530

18

میگھالیہ

12

53

1437

199324

19

میزورم

11

26

383

80148

20

ناگالینڈ

16

74

608

176419

21

اڈیشہ

27

234

7667

1085661

22

راجستھان

30

208

6019

1076190

23

سکم

6

26

119

14901

24

تمل ناڈو

16

36

248

74079

25

تلنگانہ

30

230

924

271029

26

دادرا اور نگر حویلی اور دامن و دیو

2

2

76

28152

27

تریپورہ

8

52

392

181487

28

اتر پردیش

26

47

517

51116

29

اتراکھنڈ

7

15

128

15581

30

مغربی بنگال

21

170

3212

364673

کل

549

2911

63843

10854218

******

ش ح۔ ک ح –ت ع

U.NO.934


(रिलीज़ आईडी: 2291685) आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil