تعاون کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

دنیا کے سب سے بڑے اناج ذخیرہ اندوزی کے منصوبے کی پیش رفت اور کام یابیاں

प्रविष्टि तिथि: 29 JUL 2026 4:53PM by PIB Delhi

بھارت سرکار نے 31.05.2023 کو کوآپریٹو سیکٹر میں دنیا کے سب سے بڑے اناج ذخیرہ اندوزی کے منصوبے کو منظوری دی۔ اس منصوبے میں پرائمری ایگریکلچر کریڈٹ سوسائٹی (PACS) کی سطح پر مختلف زرعی بنیادی ڈھانچے کی تخلیق شامل ہے، جس میں گودام، کسٹم ہائرنگ سینٹر، پروسیسنگ یونٹس، فیئر پرائس شاپس وغیرہ شامل ہیں، جو بھارت سرکار کی مختلف موجودہ اسکیموں، جیسے کہ ایگریکلچر انفراسٹرکچر فنڈ (AIF)، ایگریکلچرل مارکیٹنگ انفراسٹرکچر اسکیم (AMI)، سب مشن آن ایگریکلچرل میکانائزیشن (SMAM)، پردھان منتری فارملائزیشن آف مائیکرو فوڈ پروسیسنگ انٹرپرائزز اسکیم (PMFME) وغیرہ سے ہم آہنگ ہیں۔

اس منصوبے کے تحت اب تک منظور شدہ، زیرِ تعمیر اور مکمل شدہ ذخیرہ اندوزی کے منصوبوں کی ریاستی وار تفصیلات ضمیمہ-I میں منسلک ہیں۔

***

(ش ح - ع ا)

U.No. 885


(रिलीज़ आईडी: 2291383) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil