وزارتِ تعلیم
نوودیہ ودیالیوں میں ہاسٹلوں کی تعمیر
प्रविष्टि तिथि:
27 JUL 2026 6:08PM by PIB Delhi
ضمیمہ میں جواہر نوودیہ ودیالیوں (این وی) کی مستقل عمارتوں، بشمول ہاسٹلوں اور طلبہ کی رہائش گاہوں، کی تعمیر سے متعلق تفصیلات دی گئی ہیں۔
جواہر نوودیہ ودیالیہ (این وی) کی مستقل عمارت، بشمول ہاسٹلوں، کی تعمیر ایک مسلسل عمل ہے، جو موزوں اراضی کی نشاندہی، سرپرست اداروں کی جانب سے نوودیہ ودیالیہ سمیتی (این وی ایس) کے حق میں لیز کی کارروائی مکمل کیے جانے، تعمیراتی ایجنسی کی جانب سے نقشوں اور تخمینوں کی پیش کش، مالی وسائل کی دستیابی، مطلوبہ منظوریوں کے حصول اور دیگر متعلقہ عوامل کے ساتھ ساتھ ودیالیہ کی مسلسل ترقی پر منحصر ہوتا ہے۔
نوودیہ ودیالیوں کی تعمیر طلبہ کی تعداد میں اضافے اور بنیادی ڈھانچے کے مؤثر استعمال کو مدنظر رکھتے ہوئے تین مرحلوں، یعنی مرحلہ-اے، مرحلہ-بی اور مرحلہ-بی (بقیہ)، میں کی جاتی ہے۔ مرحلہ-اے کے تحت اسکول کی عمارت، باورچی خانہ و طعام گاہ، جزوی ہاسٹل اور جزوی عملہ رہائش گاہیں تعمیر کی جاتی ہیں۔ مرحلہ-بی میں مزید جزوی ہاسٹل اور عملہ رہائش گاہیں تعمیر کی جاتی ہیں، جبکہ مرحلہ-بی (بقیہ) کے تحت حقیقی ضرورت کے مطابق باقی ماندہ ہاسٹل تعمیر کیے جاتے ہیں۔
نوودیہ ودیالیہ سمیتی (این وی ایس) سے موصولہ معلومات کے مطابق، اتر پردیش میں سال 2023-24 کے دوران کانشی رام نگر میں 192 بستروں، ہاپوڑ میں 384 بستروں، شاملی میں 192 بستروں، بدایوں میں 192 بستروں اور سلطان پور میں 288 بستروں پر مشتمل ہاسٹلوں اور طلبہ کی رہائش گاہوں کی تعمیر مکمل کی گئی۔
سال 2025-26 کے دوران گوتم بدھ نگر (جی بی نگر) میں 24 بستروں اور سیتاپور-اول میں 48 بستروں پر مشتمل ہاسٹلوں اور طلبہ کی رہائش گاہوں کی تعمیر کا کام شروع کیا گیا ہے۔
گزشتہ تین برسوں کے دوران اتر پردیش سمیت مختلف ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں واقع ان نوودیہ ودیالیوں کی ریاست وار تفصیلات، جہاں ہاسٹلوں اور طلبہ کی رہائش گاہوں (بستروں) کی تعمیر شروع کی گئی یا مکمل ہو چکی ہے، ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
یہ معلومات آج لوک سبھا میں وزارتِ تعلیم کے مرکزی وزیرِ مملکت، جناب جینت چودھری نے ایک سوال کے تحریری جواب میں فراہم کیں۔
ضمیمہ
27 جولائی 2026 کے لیے لوک سبھا کے غیر ستارہ دار سوال نمبر 1290 کے حصوں (الف) تا (د) کے جواب کے ساتھ منسلک ضمیمہ، جو معزز رکنِ پارلیمنٹ جناب رام بھوال نشاد کی جانب سے نوودیہ ودیالیوں میں ہاسٹلوں کی تعمیر سے متعلق پوچھے گئے سوال کے حوالے سے ہے۔
گزشتہ تین برسوں کے دوران نوودیہ ودیالیوں میں ہاسٹلوں/طلبہ کی رہائش گاہوں (بستروں) کی شروع یا مکمل کی گئی تعمیر کی ریاست اور مرکز کے زیر انتظام علاقہ وار تفصیلات
- سال 2023-24
|
S. No.
|
State/UTs
|
No. of dormitory (beds)
|
|
1.
|
Arunachal Pradesh
|
1056
|
|
2.
|
Bihar
|
192
|
|
3.
|
Chhattisgarh
|
1824
|
|
4.
|
Gujarat
|
1728
|
|
5.
|
Himachal Pradesh
|
192
|
|
6.
|
Jammu & Kashmir
|
2112
|
|
7.
|
Karnataka
|
288
|
|
8.
|
Madhya Pradesh
|
480
|
|
9.
|
Maharashtra
|
192
|
|
10.
|
Manipur
|
192
|
|
11.
|
Meghalaya
|
288
|
|
12.
|
Nagaland
|
288
|
|
13.
|
Odisha
|
240
|
|
14.
|
Tripura
|
384
|
|
15.
|
Andaman & Nicobar Islands
|
384
|
|
16.
|
Uttar Pradesh
|
1248
|
|
17.
|
West Bengal
|
480
|
(2) سال 2024-25
|
S. No.
|
State/UTs
|
No. of dormitory (beds)
|
|
1.
|
Arunachal Pradesh
|
1248
|
|
2.
|
Bihar
|
384
|
|
3.
|
Chhattisgarh
|
576
|
|
4.
|
Delhi
|
480
|
|
5.
|
Gujarat
|
384
|
|
6.
|
Jammu & Kashmir
|
1176
|
|
7.
|
Jharkhand
|
840
|
|
8.
|
Karnataka
|
192
|
|
9.
|
Madhya Pradesh
|
384
|
|
10.
|
Maharashtra
|
192
|
|
11.
|
Meghalaya
|
696
|
|
12.
|
Tripura
|
240
|
|
13.
|
West Bengal
|
384
|
(3) سال 2025-26
|
S. No.
|
State/UTs
|
No of dormitory (beds)
|
|
1
|
Andhra Pradesh
|
168
|
|
2
|
Arunachal Pradesh
|
1632
|
|
3
|
Assam
|
480
|
|
4
|
Bihar
|
480
|
|
5
|
Chhattisgarh
|
336
|
|
6
|
Dadar Nagar Haveli and
Daman Diu
|
72
|
|
8
|
Gujarat
|
192
|
|
10
|
Jammu & Kashmir
|
192
|
|
11
|
Jharkhand
|
312
|
|
12
|
Karnataka
|
96
|
|
13
|
Madhya Pradesh
|
1464
|
|
14
|
Maharashtra
|
168
|
|
15
|
Manipur
|
48
|
|
18
|
Odisha
|
1704
|
|
19
|
Pondicherry
|
24
|
|
20
|
Punjab
|
48
|
|
21
|
Sikkim
|
96
|
|
22
|
Telangana
|
48
|
|
25
|
Uttar Pradesh
|
72
|
******
ش ح۔ ش ا ر۔ ول
Uno-684
(रिलीज़ आईडी: 2290131)
आगंतुक पटल : 11