وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

آندھرا پردیش کے وزیرِ اعلیٰ نے وزیر اعظم سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 JUL 2026 3:24PM by PIB Delhi

آندھرا پردیش کے وزیرِ اعلی ٰ جناب این چندرابابو نائیڈو نے  ، آج وزیرِ  اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
’ ایکس  ‘ پر ایک پوسٹ میں ، وزیر اعظم نے شیئر کیا:
’’  آندھرا پردیش کے وزیرِ  اعلیٰ  جناب  @ncbn  نے ،   وزیرِ  اعظم  @narendramodi  سے ملاقات کی ۔
@AndraPradeshCM ‘‘

 

***

( ش ح ۔ ا ع خ ۔ ع ا )

U. No. 339


(ریلیز آئی ڈی: 2287735) وزیٹر کاؤنٹر : 37