ٹیکسٹائلز کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

ہینڈلوم بُنکر

प्रविष्टि तिथि: 21 JUL 2026 2:19PM by PIB Delhi

ٹیکسٹائل کے وزیرِ مملکت جناب پبیترا مارگریٹا نے آج لوک سبھا میں ایک سوال کے تحریری جواب میں بتایا کہ وزارتِ ٹیکسٹائل، حکومتِ ہند، قومی ہینڈلوم ترقیاتی پروگرام (این ایچ ڈی پی ) کے ایک جزو ہینڈلوم بُنکروں کی فلاح و بہبود کے تحت آندھرا پردیش سمیت ملک بھر میں، اہل ہینڈلوم بُنکروں/کارکنوں کو بیمہ تحفظ فراہم کرنے کے لیے پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا(پی ایم جے جے بی وائی) اور پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا (پی ایم ایس بی وائی)نافذ کر رہی ہے۔

بیمہ تحفظ سالانہ پالیسی کی بنیاد پر فراہم کیا جاتا ہے (یکم جون سے 31 مئی تک)۔ مالی سال 22-2021 سے ان اسکیموں کے اجزا ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں (یو ٹیز) کی حکومتوں کے ذریعے نافذ کیے جا رہے ہیں۔ اہداف ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی جانب سے فراہم کردہ اہل ہینڈلوم بُنکروں/کارکنوں کی تخمینہ تعداد کی بنیاد پر مقرر کیے جاتے ہیں اور اسی کے مطابق فنڈز جاری کیے جاتے ہیں۔

پالیسی سال 22-2021 سے 26-2025 تک پی ایم جے جے بی وائی اور پی ایم ایس بی وائی کے تحت اندراج شدہ ہینڈلوم بُنکروں/کارکنوں کی ریاست وار تعداد اور مقرر کردہ اہداف کی تفصیلات بالترتیب درج ذیل فراہم کی گئی ہیں۔ مزید برآں، مالی س سال 22-2021 سے 26-2025 تک جاری کیے گئے ریاست وار فنڈز کی تفصیلات بھی فراہم کی گئی ہیں۔

وزارتِ ٹیکسٹائل، ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی حکومتوں کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھتی ہے اور ویورز سروس سینٹرز (ڈبلیو ایس سی)، جو ترقیاتی کمشنر (ہینڈلوم) کے دفتر کے فیلڈ دفاتر ہیں، کے قریبی تعاون سے ملک بھر، بشمول آندھرا پردیش، میں آگاہی کیمپوں اور چوپالوں کے انعقاد کے ذریعے بیمہ اسکیموں کے بارے میں بیداری پیدا کرتی ہے۔

مزید برآں، ہینڈلوم ہیلپ لائن سینٹر کی خدمات بھی ہینڈلوم بُنکروں/کارکنوں میں بیمہ اسکیموں سمیت ہینڈلوم سے متعلق دیگر اسکیموں کی معلومات عام کرنے کے لیے استعمال کی جا رہی ہیں۔

اسکیموں کو جاری رکھنے یا نئی اسکیمیں تشکیل دینے سے قبل موجودہ اسکیموں کے اثرات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ ہینڈلوم بُنکروں کی فلاح و بہبود کی اسکیم، بشمول بیمہ اسکیموں (پی ایم جے جے بی وائی اور پی ایم ایس بی وائی)، کا جائزہ ایک آزاد ادارے کے ذریعے ملک بھر، بشمول آندھرا پردیش، کے مستفید ین کو شامل کرتے ہوئے کیا گیا۔ اس مطالعے میں اسکیم کی مؤثریت کا جائزہ لیا گیا اور اس میں مزید بہتری کے لیے سفارشات پیش کی گئیں۔

پی ایم جے جے بی وائی اور پی ایم ایس بی وائی کے تحت اندراج شدہ ہینڈلوم بُنکروں/کارکنوں کی ریاست وار اور سال وار تعداد

نمبر شمار

ریاستیں

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

2025-26

1

آندھرا پردیش

0

0

9408

0

0

2

اروناچل پردیش

0

26

28

88

1

3

آسام

0

3040

24551

112435

97451

4

بہار

0

290

583

0

75

5

دہلی

0

0

0

7

0

6

گجرات

0

476

1910

3730

0

7

ہماچل پردیش

0

14

417

340

166

8

جموں و کشمیر

0

0

0

0

695

9

کرناٹک

0

24187

18032

17524

16309

10

کیرالہ

19

0

0

1394

1937

11

لداخ

0

35

0

0

0

12

مدھیہ پردیش

160

306

421

779

556

13

مہاراشٹر

0

0

39

0

0

14

منی پور

109006

28218

29647

6551

1425

15

میگھالیہ

0

2

22

9

337

16

میزورم

0

0

0

1800

420

17

ناگالینڈ

0

0

191

2340

1089

18

اوڈیشہ

0

0

0

0

10601

19

پنجاب

28

68

74

80

76

20

راجستھان

0

0

41

108

119

21

سکم

0

190

190

190

230

22

تمل ناڈو

0

0

40861

45372

48767

23

تلنگانہ

2037

7903

4494

19036

18679

24

تریپورہ

0

2160

841

357

279

25

اتراکھنڈ

46

36

0

0

100

26

اتر پردیش

661

2670

71

2453

0

27

مغربی بنگال

0

288

2941

2941

3081

 

کل

111957

69909

134762

217534

202393

 

پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا (پی ایم جے جے بی وائی) اور پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا(پی ایم ایس بی وائی) کے تحت مقرر کردہ ریاست وار اور سال وار اہداف

 

نمبر شمار

ریاستیں

2021-22

2022-23

2023-24

2024-25

2025-26

1

آندھرا پردیش

1500

3000

9667

9667

5145

2

اروناچل پردیش

260

1000

6180

3000

1000

3

آسام

12500

25000

83960

110000

130000

4

بہار

300

600

840

483

764

5

چھتیس گڑھ

70

140

140

140

140

6

دہلی

20

40

280

150

40

7

گجرات

250

500

5640

5640

5360

8

ہریانہ

60

40

1670

1670

1670

9

ہماچل پردیش

60

120

890

960

660

10

جموں و کشمیر

195

390

520

520

520

11

جھارکھنڈ

160

1000

1500

1500

1500

12

کرناٹک

34627

69254

24187

18205

17524

13

کیرالہ

600

1200

1440

1440

6152

14

لداخ

70

140

1000

1000

110

15

مدھیہ پردیش

90

900

500

500

500

16

مہاراشٹر

15

30

230

230

230

17

منی پور

1695

3390

20627

16644

16644

18

میگھالیہ

100

100

2800

2711

545

19

میزورم

340

100

1800

1800

600

20

ناگالینڈ

500

1000

2840

2840

2340

21

اوڈیشہ

57000

114000

7700

7700

178889

22

پڈوچیری

15

0

0

0

0

23

پنجاب

20

150

70

80

110

24

راجستھان

225

111

660

660

540

25

سکم

95

190

190

190

230

26

تمل ناڈو

89062

83205

4000

102985

52080

27

تلنگانہ

1050

2100

9130

60179

36133

28

تریپورہ

1080

2200

2200

1000

1000

29

اتراکھنڈ

90

180

820

820

330

30

اتر پردیش

1900

63700

5607

5536

4000

31

مغربی بنگال

5400

10800

101772

5000

4000

 

کل

209349

384580

298860

363250

468756

 

پردھان منتری جیون جیوتی بیمہ یوجنا (پی ایم جے جے بی وائی) اور پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا(پی ایم ایس بی وائی)کے تحت جاری کیے گئے ریاست وار اور سال وار فنڈز (لاکھ روپے میں)

نمبر شمار

ریاستیں

2021-22

 

2023-24

 

2024-25

 

2025-26

 

1

آندھرا پردیش

1.70

-

-

2.96

2

اروناچل پردیش

0.30

-

1.70

0.76

3

آسام

14.18

-

27.77

133.69

4

بہار

0.34

-

-

-

5

چھتیس گڑھ

0.08

-

0.11

0.11

6

گجرات

0.28

4.40

-

-

7

ہماچل پردیش

0.07

-

0.73

0.48

8

جموں و کشمیر

0.22

-

-

-

9

جھارکھنڈ

0.18

0.43

-

-

10

کرناٹک

39.27

20.88

19.40

17.02

11

کیرالہ

0.68

-

-

-

12

لداخ

0.08

-

-

-

13

مدھیہ پردیش

0.10

0.68

-

1.12

14

مہاراشٹر

0.02

-

-

-

15

منی پور

1.92

-

-

36.98

16

میگھالیہ

-

-

-

0.15

17

میزورم

-

-

1.25

0.87

18

ناگالینڈ

0.57

-

1.70

1.57

19

اوڈیشہ

64.64

-

-

115.19

20

پنجاب

0.02

-

0.20

0.11

21

سکم

0.11

-

0.46

0.17

22

تمل ناڈو

69.28

-

-

9.75

23

تلنگانہ

1.19

-

6.69

5.06

24

تریپورہ

1.23

-

-

2.59

25

اتراکھنڈ

0.10

-

-

0.14

26

اتر پردیش

2.15

3.68

-

-

27

مغربی بنگال

6.12

-

-

6.28

 

کل

204.83

30.07

60.01

335.00

نوٹ: مالی سال 2023-2022 کے دوران ریاستوں/مرکز کے زیر انتظام علاقوں(یو ٹیز)کی حکومتوں کو 2022-2021 میں جاری کیے گئے فنڈز کے استعمال کی منظوری فراہم کی گئی۔

***********

ش ح۔م ع ۔ ا ک م

U No. 237


(रिलीज़ आईडी: 2287217) आगंतुक पटल : 7
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Tamil