ادویات سازی کا محکمہ
تلنگانہ میں اے پی آئی مینوفیکچرنگ یونٹ
प्रविष्टि तिथि:
21 JUL 2026 1:56PM by PIB Delhi
ہندوستان میں اہم کلیدی ابتدائی خام مال (کے ایس ایمس)، ڈرگ انٹرمیڈیٹس(ڈی آئی ایس) اور ایکٹیو فارماسیوٹیکل اجزا(اے پی آئیز) کی گھریلو پیداوار کو فروغ دینے کے لیے پروڈکشن لنکڈ انسینٹو(پی ایل آئی) اسکیم (جسے عام طور پر بلک ڈرگز کے لیےپی ایل آئی اسکیم کہا جاتا ہے) کے تحت ریاست تلنگانہ میں اے پی آئی ایس کی تیاری کے لیے اب تک 13 منصوبوں کی منظوری دی جا چکی ہے، جن کی تفصیلات ضمیمہ میں دی گئی ہیں۔
اس کے علاوہ، فارماسیوٹیکلز کے لیے پروڈکشن لنکڈ انسینٹو(پی ایل آئی اسکیم کے تحت منظور شدہ 16 درخواست گزار ریاست تلنگانہ میں قائم 48 پیداواری یونٹس کے ذریعے پہلے ہیاے آئی ایس کی تیاری کر رہے ہیں، جن کی تفصیلات بھی ضمیمہ میں درج ہیں۔
|
نمبر شمار
|
ریاست تلنگانہ میں اس ضلع کا نام جہاںاے پی آئی مینوفیکچرنگ یونٹس پی ایل آئی اسکیم برائے بلک ڈرگس کے تحت واقع ہیں
|
ضلع میں واقع یونٹوں کی تعداد
|
|
|
|
|
|
|
1
|
نلگنڈہ
|
5
|
|
|
2
|
سنگاریڈی
|
5
|
|
|
3
|
یادادری بھواناگیری۔
|
2
|
|
|
4
|
میدک
|
1
|
|
|
مجموعی
|
13
|
|
|
نمبر شمار
|
ریاست تلنگانہ میں ضلع کا نام جہاںاے پی آئی مینوفیکچرنگ یونٹس پی ایل آئی اسکیم برائے فارماسیوٹیکل کے تحت واقع ہیں
|
ضلع میں واقع یونٹوں کی تعداد
|
|
1
|
سنگاریڈی
|
25
|
|
2
|
حیدرآباد
|
5
|
|
3
|
یادادری بھواناگیری۔
|
5
|
|
4
|
میڈچل-ملکاجگیری۔
|
4
|
|
5
|
نلگنڈہ
|
4
|
|
6
|
میدک
|
2
|
|
7
|
رنگاریڈی
|
2
|
|
8
|
کاماریڈی
|
1
|
|
مجموعی
|
48
|
یہ جانکاری کیمیکل اور کھاد کی وزیر مملکت محترمہ انوپریہ پٹیل نے آج ایوان بالا-راجیہ سبھا میں ایک تحریری جواب میں دی۔
****
م ش ح-ظ الف-ج
UR-226
(रिलीज़ आईडी: 2287021)
आगंतुक पटल : 15