یو پی ایس سی
یونین پبلک سروس کمیشن نے جون 2026کی تقرری کے نتائج کا اعلان کیا
प्रविष्टि तिथि:
17 JUL 2026 3:02PM by PIB Delhi
جون 2026 کے دوران یونین پبلک سروس کمیشن نے درج ذیل تقرری کے معاملات کو حتمی شکل دے دی ہے۔ سفارش کردہ امیدواروں کو بذریعہ ڈاک انفرادی طور پر مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر بھی مناسب غور کیا گیا، تاہم افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے طلب کرنا یا متعلقہ عہدوں کے لیے ان کی سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔
نتائج دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں:
*******
ش ح۔م ع ن۔ ش ب ن
U- 75
(रिलीज़ आईडी: 2285831)
आगंतुक पटल : 8