یو پی ایس سی
کمبائنڈ سیکشن آفیسر (گریڈ 'بی') لمیٹیڈ ڈپارٹمنٹل کمپٹیٹیو امتحان ، 2025
प्रविष्टि तिथि:
25 JUN 2026 1:42PM by PIB Delhi
دسمبر 2025 میں یونین پبلک سروس کمیشن کے ذریعہ منعقدہ کمبائنڈ سیکشن آفیسرز (گریڈ 'بی') لمیٹڈ ڈپارٹمنٹل کمپٹیٹیو امتحان ، 2025 کے تحریری حصے اور جون 2026 میں سروس کے ریکارڈ کی تشخیص کے نتائج کی بنیاد پر ، درج ذیل امیدواروں کی زمرہ وار فہرستیں ہیں ،جن کی تقرری کی سفارش میرٹ کی ترتیب میں ذیل میں بیان کردہ خدمات کی سلیکٹ لسٹ سال 2025 میں شامل کرنے کے لئے کی گئی ہے ۔
|
زمرہ
|
سروس
|
|
I
|
مرکزی سکریٹریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ
|
|
III
|
ریلوے بورڈ سکریٹریٹ سروس کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ
|
|
VIII
|
انٹیلی جنس بیورو کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ
|
|
X
|
مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر سول سروس میں سیکشن آفیسرز
|
|
XI
|
ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر/ سیکشن آفیسرز/ منیجر جی آر
|
2۔ سفارش کردہ امیدواروں اور مطلع شدہ خالی آسامیوں کی تعداد حسب ذیل ہے:
|
زمرہ
|
برادری
|
خالی آسامی
|
سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد
|
|
I
|
جنرل
|
231
|
228
|
|
ایس سی
|
31
|
31
|
|
ایس ٹی
|
21
|
21
|
|
کل
|
283
}بشمول 03 پی ڈبلیو بی ڈی1- ، 03 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 03 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 05 ( 02+03 بیک لاگ) پی ڈبلیو بی ڈی-4 اور5{
|
280
}بشمول 02 پی ڈبلیو بی ڈی1- ، 03 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 05 پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور01 پی ڈبلیو بی ڈی-4 اور5{
|
|
III
|
جنرل
|
19
|
17
|
|
ایس سی
|
02
|
02
|
|
ایس ٹی
|
01
|
01
|
|
کل
|
22
}بشمول 01 پی ڈبلیو بی ڈی1- ، 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-4 اور5{
|
20
{بشمول Nil PwBD-1، Nil PwBD-3 اور 01 PwBD-4&5}
}بشمول صفر پی ڈبلیو بی ڈی1- ، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-4 اور5{
|
|
VIII
|
جنرل
|
57
|
54
|
|
ایس سی
|
11
|
11
|
|
ایس ٹی
|
04
|
04
|
|
کل
|
72
}بیک لاگ -1 پی ڈبلیو بی ڈی،01-2 پی ڈبلیو بی ڈی اور01 پی ڈبلیو بی ڈی -3{
|
69
}01پی ڈبلیو بی ڈی-2 اورصفر پی ڈبلیو بی ڈی -3{
|
|
X
|
جنرل
|
05
|
05
|
|
ایس سی
|
02
|
02
|
|
ایس ٹی
|
01
|
01
|
|
کل
|
08
|
08
|
|
XI
|
جنرل
|
22
|
20
|
|
ایس سی
|
05
|
05
|
|
ایس ٹی
|
02
|
02
|
|
کل
|
29
01}بیک لاگ پی ڈبلیو بی ڈی-2 اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی -3{
|
27
01} پی ڈبلیو بی ڈی 2- اور صفر پی ڈبلیو بی ڈی -3{
|
17 امیدواروں کے نتائج ، یعنی ، زمرہ I میں 09 ، زمرہIII میں 04 ، زمرہVIII میں 01 اور زمرہXI میں 03 کو بندلفافے میں رکھا گیا ہے۔
مختلف زمروں کے تحت امیدواروں کے حتمی انتخاب کا فیصلہ کیا جائے گا اور دیگر امور کے ساتھ ساتھ ڈپارٹمنٹ آف پرسنل اینڈ ٹریننگ کی طرف سے او ایم نمبر 36012/2016/2019-Estt (Res.) مورخہ12 اپریل 2022 کے ذریعے جاری کردہ رہنما خطوط کی بنیاد پر نتائج کا اعلان کیا جائے گا۔البتہ یہ ایس ایل پی (سی) نمبر 30621/2011 سے پیدا ہونے والی 2022 کی سول اپیل نمبر 629 کے حتمی نتائج سے مشروط ہے۔
زمرہ - III (یعنی آر بی ایس ایس کے سیکشن آفیسرز کا گریڈ) کے سلسلے میں، اسسٹنٹ سیکشن آفیسرز کے گریڈ کی سنیارٹی لسٹ چیلنج کے تحت ہے، زمرہ III (یعنی آر بی ایس ایس کا سیکشن آفیسرز گریڈ) سال 2025 کے لیے او اے نمبر 215/2022، کے نتائج سے مشروط عارضی ہوگا۔ معزز مرکزی انتظامی ٹریبونل، پرنسپل بنچ، نئی دہلی کے سامنے، اور آر بی ایس ایس کے اسسٹنٹ سیکشن آفیسرز (اے ایس او ز) گریڈ کی سنیارٹی لسٹ پر نظر ثانی، اگر کوئی ہے۔
یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں ایگزامینیشن ہال بلڈنگ کے قریب ایک 'سہولتی کاؤنٹر' ہے۔ امیدوار اپنے نتائج سے متعلق کوئی بھی معلومات/وضاحت کام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے شام 5:00 بجے تک اس کاؤنٹر سے ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 011-23381125 پرحاصل کرسکتے ہیں ۔امتحان کا نتیجہ یو پی ایس سی کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوگا۔ امتحان میں حاصل ہونے والے نمبرات نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دنوں کے اندر ویب سائٹ پر دستیاب کرائے جائیں گے۔
نتائج کے لیے یہاں کلک کریں
*********
ش ح ۔ م ع۔ ت ا
U. No.9171
(रिलीज़ आईडी: 2277835)
आगंतुक पटल : 8