کامرس اور صنعت کی وزارتہ
azadi ka amrit mahotsav

مئی 2026 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کا اشاریہ (بنیادی سال:2011-12=100)

प्रविष्टि तिथि: 22 JUN 2026 5:00PM by PIB Delhi

آٹھ بنیادی صنعتوں (آئی سی آئی) کے مشترکہ انڈیکس میں مئی 2025 کے انڈیکس کے مقابلے مئی 2026 میں 0.5 فیصد (عارضی) اضافہ ہوا۔ سیمنٹ، اسٹیل اور بجلی کی پیداوار میں مئی 2026 کے دوران مثبت اضافہ درج کیا گیا۔ سالانہ اشاریہ جات، ماہانہ اشاریہ جات اور شرح نمو کی تفصیلات ضمیمہ I اور ضمیمہ II میں فراہم کی گئی ہیں۔

آئی سی آئی آٹھ بنیادی صنعتوں کی پیداوار کی مشترکہ اور انفرادی کارکردگی کی پیمائش کرتا ہے، جن میں کوئلہ، خام تیل، قدرتی گیس، ریفائنری مصنوعات، کھاد، اسٹیل، سیمنٹ اور بجلی شامل ہیں۔ آٹھ بنیادی صنعتیں صنعتی پیداوار کے اشاریہ (آئی آئی پی) میں شامل اشیا کے وزن کا 40.27 فیصد حصہ رکھتی ہیں۔

اپریل2026 کے لیے آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کی حتمی شرح نمو 1.8 فیصد رہی۔ اپریل تا مئی 27-2026 کے دوران آئی سی آئی کی مجموعی شرح نمو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 1.1فیصد رہی۔

آٹھ بنیادی صنعتوں کے اشاریہ کا خلاصہ درج ذیل ہے:

کوئلہکوئلے کی پیداوار (وزن: 10.33 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں 9.3 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مئی 27-2026 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 9.1 فیصد کم رہا۔

خام تیلخام تیل کی پیداوار (وزن: 8.98 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں 4.6 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مئی 27-2026 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.2 فیصد کم رہا۔

قدرتی گیسقدرتی گیس کی پیداوار (وزن: 6.88 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں 4.9 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مئی 27-2026 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.5 فیصد کم رہا۔

پیٹرولیم ریفائنری مصنوعاتپیٹرولیم ریفائنری مصنوعات کی پیداوار (وزن: 28.04 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں 8.7 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مئی 27-2026 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 4.7 فیصد کم رہا۔

کھادکھاد کی پیداوار (وزن: 2.63 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں0.9 فیصد کم ہوئی۔ اپریل تا مئی 27-2026 کے دوران اس کا مجموعی انڈیکس گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں4.5 فیصد کم رہا۔

اسٹیلاسٹیل کی پیداوار (وزن: 17.92 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں 5 فیصد بڑھی۔ اپریل تا مئی 27-2026 کے دوران اس کے مجموعی انڈیکس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.2 فیصد اضافہ ہوا۔

سیمنٹسیمنٹ کی پیداوار (وزن: 5.37 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں8.4 فیصد اضافہ ہوا۔ اپریل تا مئی27-2026 کے دوران اس کے مجموعی انڈیکس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 8.3 فیصد اضافہ ہوا۔

بجلیبجلی کی پیداوار (وزن: 19.85 فیصد) مئی 2025 کے مقابلے مئی 2026 میں 8.7 فیصد اضافہ ہوا۔ اپریل تا مئی27-2026 کے دوران اس کے مجموعی انڈیکس میں گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7.1 فیصد اضافہ ہوا۔

نوٹ 1:اپریل2026 کے اعداد و شمار حتمی ہیں، جبکہ مئی 2026 کے اعداد و شمار عارضی ہیں۔ بنیادی صنعتوں کے انڈیکس نمبروں کو ماخذ ایجنسیوں کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق نظرِ ثانی اور حتمی شکل دی جاتی ہے۔

نوٹ 2:اپریل 2014 سے قابلِ تجدید ذرائع سے بجلی کی پیداوار کے اعداد و شمار بھی شامل کیے جا رہے ہیں۔

نوٹ 3:اوپر بیان کردہ صنعتوں کے لحاظ سے وزن، انفرادی صنعتوں کے وہ وزن ہیں جو آئی آئی پی سے حاصل کیے گئے ہیں، اور پرو ریٹا بنیاد پر 100 کے مساوی آئی سی آئی کے مشترکہ وزن تک پہنچتے ہیں۔

نوٹ 4:مارچ 2019 سے تیار شدہ اسٹیل کی تیاری میں ’کولڈ رولڈ (سی آر) کوئلز‘ کے تحت ہاٹ رولڈ پکلڈ اینڈ آئلڈ (ایچ آر پی او) نامی نئی اسٹیل مصنوعات کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

نوٹ 5:جون 2026 کے لیے انڈیکس کا اجرا پیر، 20 جولائی 2026 کو کیا جائے گا۔

ضمیمہ  I

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

سالانہ اشاریہ اور شرح نمو

سال : 2011-12= 100

ضمیمہ

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

103.2

99.4

85.6

107.2

96.7

107.9

107.5

104.0

103.8

2013-14

104.2

99.2

74.5

108.6

98.1

115.8

111.5

110.3

106.5

2014-15

112.6

98.4

70.5

108.8

99.4

121.7

118.1

126.6

111.7

2015-16

118.0

97.0

67.2

114.1

106.4

120.2

123.5

133.8

115.1

2016-17

121.8

94.5

66.5

119.7

106.6

133.1

122.0

141.6

120.5

2017-18

124.9

93.7

68.4

125.2

106.6

140.5

129.7

149.2

125.7

2018-19

134.1

89.8

69.0

129.1

107.0

147.7

147.0

156.9

131.2

2019-20

133.6

84.5

65.1

129.4

109.8

152.6

145.7

158.4

131.6

2020-21

131.1

80.1

59.8

114.9

111.6

139.4

130.0

157.6

123.2

2021-22

142.3

77.9

71.3

125.1

112.4

163.0

156.9

170.1

136.1

2022-23

163.5

76.6

72.4

131.2

125.1

178.1

170.6

185.2

146.7

2023-24

182.7

77.1

76.8

135.9

129.8

200.4

185.7

198.3

157.8

2024-25

192.0

75.4

75.9

139.7

133.5

214.1

197.4

208.6

164.9

2025-26

191.1

73.3

73.8

139.6

133.4

234.5

214.6

210.7

169.4

Apr-May 2025-26

184.6

75.4

75.0

137.5

120.4

222.3

206.8

217.1

166.8

Apr-May 2026-27*

167.8

72.2

71.6

131.0

115.0

233.9

223.9

232.6

168.6

*عارضی


شرح نمو (سال و سال کی بنیاد پر ،فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

2012-13

3.2

-0.6

-14.4

7.2

-3.3

7.9

7.5

4.0

3.8

2013-14

1.0

-0.2

-12.9

1.4

1.5

7.3

3.7

6.1

2.6

2014-15

8.0

-0.9

-5.3

0.2

1.3

5.1

5.9

14.8

4.9

2015-16

4.8

-1.4

-4.7

4.9

7.0

-1.3

4.6

5.7

3.0

2016-17

3.2

-2.5

-1.0

4.9

0.2

10.7

-1.2

5.8

4.8

2017-18

2.6

-0.9

2.9

4.6

0.03

5.6

6.3

5.3

4.3

2018-19

7.4

-4.1

0.8

3.1

0.3

5.1

13.3

5.2

4.4

2019-20

-0.4

-5.9

-5.6

0.2

2.7

3.4

-0.9

0.9

0.4

2020-21

-1.9

-5.2

-8.2

-11.2

1.7

-8.7

-10.8

-0.5

-6.4

2021-22

8.5

-2.6

19.2

8.9

0.7

16.9

20.8

8.0

10.4

2022-23

14.8

-1.7

1.6

4.8

11.3

9.3

8.7

8.9

7.8

2023-24

11.8

0.6

6.1

3.6

3.7

12.5

8.9

7.1

7.6

2024-25

5.1

-2.2

-1.2

2.8

2.9

6.8

6.3

5.2

4.5

2025-26

-0.5

-2.8

-2.8

-0.1

-0.1

9.5

8.7

1.0

2.7

Apr-May 2025-26

3.1

-2.3

-2.3

-1.7

-5.1

5.9

8.0

-1.6

1.1

Apr-May 2026-27*

-9.1

-4.2

-4.5

-4.7

-4.5

5.2

8.3

7.1

1.1

سال بہ سال (وائی او وائی )کا حساب پچھلے سال کے اسی مالی سال سے کیا جاتا ہے۔

 

ضمیمہ II

آٹھ بنیادی صنعتوں کی کارکردگی

ماہانہ اشاریہ اور شرح نمو

بنیادی سال: 2011-12=100

انڈیکس (اشاریہ نمبر)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

اسٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی انڈیکس

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

مئی-25

189.8

76.5

75.9

143.3

127.9

225.3

209.0

218.5

170.2

جون-25

173.7

73.5

73.7

138.6

132.4

223.8

214.7

220.1

167.3

جولائی-25

143.0

75.6

75.5

141.7

141.6

239.1

194.8

228.4

168.9

اگست-25

153.9

77.5

75.7

138.0

143.8

234.6

186.9

221.1

166.5

ستمبر-25

150.0

71.1

72.9

129.2

137.0

231.0

187.7

213.3

160.5

اکتوبر-25

170.1

73.7

75.3

141.7

147.0

225.5

196.9

193.4

162.3

نومبر-25

203.8

71.5

73.8

137.1

143.8

227.2

202.8

181.3

162.4

دسمبر-25

222.8

73.5

74.7

147.6

145.5

244.1

240.8

204.9

177.3

جنوری-26

236.9

73.4

74.2

147.2

144.2

254.3

244.6

212.1

182.0

فروری-26

220.5

66.1

66.5

132.2

129.2

233.2

234.3

198.4

167.5

مارچ-26

249.7

73.0

73.6

147.4

95.7

257.2

257.7

221.3

185.1

اپریل-26

163.5

71.3

71.0

131.1

103.2

231.3

221.2

227.7

166.2

مئی-26*

172.1

73.0

72.2

130.9

126.7

236.5

226.6

237.5

171.0

عارضی*

شرح نمو (سال و سال کی بنیاد پر، فیصد میں)

سیکٹر

کوئلہ

خام تیل

قدرتی گیس

ریفائنری مصنوعات

کھاد

سٹیل

سیمنٹ

بجلی

مجموعی نمو

وزن

10.33

8.98

6.88

28.04

2.63

17.92

5.37

19.85

100.00

مئی-25

2.8

-1.8

-3.6

1.1

-5.9

7.4

9.7

-4.7

1.2

جون-25

-6.8

-1.2

-2.8

3.4

-1.2

9.7

8.2

-1.2

2.2

جولائی-25

-12.3

-1.3

-3.2

-1.1

2.0

16.6

11.6

3.7

3.7

اگست-25

11.4

2.4

-2.2

3.0

4.6

13.6

5.4

4.1

6.5

ستمبر-25

-1.2

-1.3

-3.8

-3.7

1.6

14.4

5.0

3.1

3.3

اکتوبر-25

-8.5

-1.2

-5.0

4.6

7.4

5.9

5.2

-6.9

-0.1

نومبر-25

2.1

-3.2

-2.5

-0.9

5.6

6.7

14.6

-1.5

2.1

دسمبر-25

3.6

-5.6

-4.4

-1.0

4.1

10.1

13.7

6.3

4.7

جنوری-26

3.1

-5.8

-5.0

0.0

3.7

11.5

11.3

5.2

4.7

فروری-26

2.3

-5.2

-5.0

-1.0

3.4

7.6

8.9

2.3

2.8

مارچ-26

-4.0

-5.7

6.4

0.1

-24.6

7.7

4.7

0.8

1.2

اپریل-26

-8.8

-3.9

-4.2

-0.5

-8.6

5.5

8.2

5.6

1.8

مئی-26*

-9.3

-4.6

-4.9

-8.7

-0.9

5.0

8.4

8.7

0.5

* عارضی۔

سال بہ سال(وائی او وائی )کا حساب گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں کیا جاتا ہے۔

 

***

 

 

UR-7331

(ش ح۔ش م – ف ر  )


(रिलीज़ आईडी: 2276960) आगंतुक पटल : 6
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Tamil , English , हिन्दी , Marathi , Gujarati