وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروولور ضلع میں حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا
प्रविष्टि तिथि:
21 JUN 2026 10:08PM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تروولور ضلع میں ایک حادثے میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔
وزیر اعظم نے ان لوگوں سے تعزیت کا اظہار کیا جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔
جناب مودی نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی دعا کی ۔
وزیر اعظم کے دفتر سےایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛
"تمل ناڈو کے تروولور ضلع میں ایک حادثے کی وجہ سے جانی نقصان کے بارے میں سن کر بہت دکھ ہوا ۔ میں ان لوگوں سےتعزیت کرتا ہوں جنہوں نے اپنے پیاروں کو کھو دیا ہے ۔ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہوں: PM @narendramodi "
***
ش ح۔ ش ب– ف ر
Uno-9012
(रिलीज़ आईडी: 2276451)
आगंतुक पटल : 21
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam