وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے ہندوستان میں بڑھتی ہوئی عالمی شمولیت اور سرمایہ کاری کو اجاگر کیا

प्रविष्टि तिथि: 19 JUN 2026 2:05PM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب  نریندر مودی نے آج  ہندوستان کی ایک بہتر کرہ ارض کے لیے تیاری کو اجاگر کیا اور کہا کہ دنیا امید اور جوش کے ساتھ  ہندوستان سے جڑ رہی ہے اور یہاں سرمایہ کاری کر رہی ہے ۔

وزیرِ اعظم نے کہا کہ  ہندوستان  کے 14 کروڑ عوام کی وجہ سے ہی دنیا  ہندوستان کو امید اور جوش کے ساتھ دیکھتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ یہی وجہ ہے کہ دنیا  ہندوستان کے ساتھ جڑ رہی ہے اور  ہندوستان  میں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔

 وزیراعظم نے اپنے ان مشاہدات پر #12YearsOfIndiaFirst کے تحت  روشنی ڈالی ۔

وزیر اعظم نے  ایکس پر لکھا:

’’ہندوستان ہمیشہ ایک بہتر کرۂ ارض کے لیے ہر ممکن کردار ادا کرنے کے لیے تیار ہے۔ ساتھ ہی 140 کروڑ عوام کی بدولت دنیا  ہندوستان کو امید اور جوش کے ساتھ دیکھتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا  ہندوستان  کے ساتھ روابط بڑھا رہی ہے اور یہاں سرمایہ کاری کر رہی ہے۔

#12YearsOfIndiaFirst ‘‘

*****

 (ش ح ۔   م  ش ۔ش ب ن)

U. No. 8883


(रिलीज़ आईडी: 2275153) आगंतुक पटल : 15
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: Bengali , English , Marathi , हिन्दी , Manipuri , Assamese , Punjabi , Gujarati , Odia , Tamil , Telugu , Kannada , Malayalam