خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

 بہتر حکمرانی اور غریبوں کی فلاح و بہبود پر مبنی 12 سالہ خدمات ایک ترقی یافتہ ہندوستان کی مضبوط بنیاد ہیں: مرکزی وزیر محترمہ انا پورنا دیوی

प्रविष्टि तिथि: 08 JUN 2026 6:17PM by PIB Delhi

خواتین و اطفال کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ اناپورنا  دیوی نے ایکس پر ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ گزشتہ 12 برسوں کے دوران معزز وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی قیادت نے عوامی فلاح و بہبود کو ایک نئی سمت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ دنیا کا سب سے بڑا غذائی تحفظ پروگرام، سب سے بڑی صحت انشورنس اسکیم، سب سے بڑی صفائی مہم، سب سے بڑا دیہی مکانات کا پروگرام اور ہر گھر تک نل کے پانی کی فراہمی کی تاریخی کوشش نے لاکھوں خاندانوں کی زندگیوں میں مثبت تبدیلی لائی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ غربت میں ریکارڈ کمی، خواتین کو بااختیار بنانا، اور یہ یقینی بنانا کہ حکومتی اسکیموں کے فوائد ہر مستحق تک پہنچیں، اس حکومت کی سب سے بڑی کامیابی ہے۔

********

ش ح ۔ ع و ۔ م الف

U NO-8737


(रिलीज़ आईडी: 2273841) आगंतुक पटल : 3
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी