وزیراعظم کا دفتر
اتر پردیش کے وزیر اعلی نے وزیر اعظم سے ملاقات کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
11 JUN 2026 6:15PM by PIB Delhi
اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ نے آج نئی دہلی میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی ۔
وزیر اعظم کے دفترکی جانب سے ایکس پر پوسٹ کیا گیا ؛
’’ اتر پردیش کے وزیر اعلی جناب @myogiadityanath نے وزیر اعظم @narendramodi سے ملاقات کی ۔
@CMOfficeUP ‘‘
***
ش ح۔ ع و۔ ش ب ن
U.NO.8297
(ریلیز آئی ڈی: 2271780)
وزیٹر کاؤنٹر : 55
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Assamese
,
Bengali
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Odia
,
Tamil
,
Telugu
,
Kannada
,
Malayalam