یو پی ایس سی
یونین پبلک سروس کمیشن نے اپریل 2026 کے لئے بھرتی کے نتائج کا اعلان کیا
प्रविष्टि तिथि:
10 JUN 2026 3:46PM by PIB Delhi
یونین پبلک سروس کمیشن(یوپی ایس سی) کی جانب سے مندرجہ ذیل بھرتی کے نتائج اپریل 2026 کے دوران حتمی طور پر مرتب کیے گئے ہیں۔ جن امیدواروں کے نام سفارش کیے گئے ہیں، انہیں بذریعہ ڈاک انفرادی طور پر مطلع کر دیا گیا ہے۔ دیگر امیدواروں کی درخواستوں پر بھی غور وخوض کیا گیا، تاہم افسوس ہے کہ انہیں انٹرویو کے لیے طلب کرنا یا اس عہدے کے لیے سفارش کرنا ممکن نہیں ہو سکا۔
Click here to see result
*****
(ش ح ۔ م م ع۔م ذ)
U. No. 8221
(रिलीज़ आईडी: 2271150)
आगंतुक पटल : 16