خواتین اور بچوں کی ترقیات کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

محترمہ  انپورنا دیوی نے عالمی یوم ماحولیات پر مبارکباد پیش کی


ماحولیات کا تحفظ انسانیت کا تحفظ ہے: محترمہ انپورنا دیوی

प्रविष्टि तिथि: 05 JUN 2026 3:15PM by PIB Delhi

خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزیر محترمہ انپورنا دیوی نے عالمی یوم ماحولیات کے موقع پر دلی مبارکباد پیش کی ۔

ایکس :  https://x.com/Annapurna4BJP/status/2062728690363252842?s=20 پر ایک پوسٹ میں وزیر موصوف نے کہا کہ ماحولیات کی حفاظت انسانیت کی حفاظت ہے ۔  انہوں نے سب پر زور دیا کہ وہ ایک پیڑ  ماں کے نام مہم کے تحت درخت لگا کر اس دن کو بامعنی بنائیں اور ہماری زمین پر ہریالی برقرار رکھنے کا  عہد کریں ۔

 

.....................

) ش ح –ض ر-ق ر)

U.No. 8009


(रिलीज़ आईडी: 2269303) आगंतुक पटल : 13
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Tamil