نائب صدر جمہوریہ ہند کا سکریٹریٹ
azadi ka amrit mahotsav

نائب صدر جمہوریہ نے فریڈم فائٹر وی وی ایس ائیر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا 

प्रविष्टि तिथि: 03 JUN 2026 3:01PM by PIB Delhi

 نائب صدرہند، جناب سی پی رادھا کرشنن نے آج اُپ راشٹرپتی بھون میں ممتاز مجاہد آزادی، اسکالر اور مصنف، جناب  وی وی ایس ائیر کو ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش کیا۔

 

 

خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ جناب  وی وی ایس ائیر ایک نڈر محب وطن تھے جنہوں نے اپنی زندگی ہندوستان کی جدوجہد آزادی کے لیے وقف کر دی۔ انہوں نے کہا کہ جناب  وی وی ایس ایر نے بھی اپنی تحریروں اور تراجم کے ذریعے تمل ادب میں لازوال تعاون کیا۔

نائب صدر جمہوریہ نے کہا کہ جناب  وی وی ایس ایر کی ہمت، ذہانت اور قوم کے تئیں غیر متزلزل وابستگی نسلوں کو متاثر کرتی رہے گی۔

***

ش ح۔ا م، ش ہ ب

U: 7915


(रिलीज़ आईडी: 2268462) आगंतुक पटल : 12
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें: English , हिन्दी , Bengali , Tamil , Malayalam