وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے اتحاد ، باہمی تعاون اور اجتماعی عزم کی طاقت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم شیئر کیا
प्रविष्टि तिथि:
03 JUN 2026 9:00AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سبھاشتم شیئر کرتے ہوئے کہا کہ جب شہری ، اتحاد اور باہمی تعاون کے رشتوں سے بندھے ہوتے ہیں تو ملک کی طاقت کئی گنا بڑھ جاتی ہے ۔ جناب مودی نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ ہندوستان کے عوام کے اس اجتماعی عزم کے ذریعے ہی ملک مسلسل ترقی کی نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے ۔
وزیر اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
"जब नागरिक एकजुटता और आपसी सहयोग के सूत्र में बंधते हैं, तो राष्ट्र की शक्ति कई गुना बढ़ जाती है। भारतवासियों के इसी सामूहिक संकल्प से आज देश उन्नति की नित-नई ऊंचाइयों को छू रहा है।
धूमायन्ते व्यपेतानि ज्वलन्ति सहितानि च।
धृतराष्ट्रोल्मुकानीव ज्ञातयो भरतर्षभ॥"
جس طرح لکڑی کے ٹکڑے الگ ہونے پر اپنی توانائی کا مکمل طور پرمظاہرہ نہیں کر سکتے ، بلکہ چمکتے ہوئے جلتے ہیں اوریہی لکڑی کے ٹکرے ایک ساتھ لانے پر روشنی اور گرمی پیدا کرتے ہیں ، اسی طرح کسی ریاست کی ترقی ، خوشحالی اور طاقت کا انحصار اتحاد ، باہمی تعاون اور اجتماعی عزم پر ہوتا ہے ۔
***
ش ح۔ م م ع۔ج ا
U- 7890
(रिलीज़ आईडी: 2268225)
आगंतुक पटल : 11
इस विज्ञप्ति को इन भाषाओं में पढ़ें:
English
,
Marathi
,
हिन्दी
,
Assamese
,
Bengali
,
Manipuri
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Telugu
,
Malayalam