یو پی ایس سی
azadi ka amrit mahotsav

کمبائنڈا سٹینوگرافرز (گریڈ’بی‘ ؍گریڈ-’آئی‘) محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2019، 2020 اور 2021

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 01 JUN 2026 1:01PM by PIB Delhi

یونین پبلک سروس کمیشن (یو پی ایس سی) کی جانب سے دسمبر 2025 میں منعقدہ کمبائنڈ ساٹینوگرافرز (گریڈ’بی‘؍گریڈ –’آئی‘) محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان 2019، 2020 اور 2021 کے 2019 سال کے تحریری حصے کے نتائج اور مئی 2026 میں سروس ریکارڈ کی جانچ کی بنیاد پر درج ذیل خدمات کے لیے منتخب فہرست (سیلیکٹ لسٹ) سال 2019 میں شمولیت کے لیے سفارش کردہ امیدواروں کی زمرہ وار فہرستیں، میرٹ کی ترتیب میں پیش کی جاتی ہیں۔

زمرے

خدمات

IV

سنٹرل سیکرٹریٹ اسٹیینوگرافرز سروس کا پرائیویٹ سکریٹرگریڈ

V

پرائیویٹ سکریٹری گریڈ آف اسٹینوگرافرز کیڈر آف دی انڈین فارن سروس، برانچ’بی‘۔

VI

مسلح افواج کے ہیڈ کوارٹر اسٹینوگرافرز سروس کے پرائیویٹ سکریٹری۔

VII

گریڈ’بی‘ ریلوے بورڈ سیکرٹریٹ اسٹینو گرافرز سروس کا پرائیویٹ سکریٹری گریڈ۔

IX

ایمپلائز اسٹیٹ انشورنس کارپوریشن میں پرائیویٹ سکریٹری گریڈ۔

2. 2.0 رپورٹ شدہ آسامیوں کی تعداد اور سفارش کردہ امیدواروں کی تفصیل درج ذیل ہے:-

منتخب فہرست برائے سال 2019

زمرے

کمیونٹی

اسامیاں

سفارش کردہ امیدواروں کی تعداد

IV

جنرل

162

04

ایس سی

74

Nil

ایس ٹی

51

Nil

کل

287

(4؍پی ڈبلیو بی ڈی-1، 05 پی ڈبلیو بی ڈی-2، 04پی ڈبلیو بی ڈی-3 اور 5 پی ڈبلیو بی ڈی- اور 5 سمیت)

04

(صفر پی ڈبلیو بی ڈی-۱، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-2، صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3، صفر پی ڈبلیو بی ڈی -4 اور 5 سمیت)

V

جنرل

07

05

ایس سی

09

Nil

ایس ٹی

03

Nil

کل

19

(01 پی ڈبلیو بی ڈی-2، اور 01 پی ڈبلیو بی ڈی-03؍ سمیت)

05

(صفر پی ڈبلیو بی ڈی-2 اور صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3 سمیت)

-2-

VI

جنرل

19

 

16

ایس سی

03

Nil

ایس ٹی

02

Nil

کل

24

( 01 پی ڈبلیو بی ڈی-3 سمیت)

16

(صفر پی ڈبلیو بی ڈی-3)

VII

جنرل

31

04

ایس سی

08

Nil

ایس ٹی

05

Nil

کل

44

(01 پی ڈبلیو بی ڈی-3 سمیت)

04

(صفر پی ڈبلیو بی ڈی-1 سمیت)

IX

جنرل

32

01

ایس سی

05

Nil

ایس ٹی

02

Nil

کل

39

01

3.0 مختلف زمروں کے تحت امیدواروں کا حتمی انتخاب اور نتائج کا اعلان بالخصوص محکمہ عملہ و تربیت کی جانب سے جاری کردہ ہدایات O.M. No. 36012/16/2019-Estt (Res.) مورخہ 12.04.2022 کے مطابق کیا جائے گا، تاہم یہ درج ذیل عدالتی مقدمات کے حتمی فیصلے سے مشروط ہوگا:-

  • معزز سپریم کورٹ آف انڈیا میں دائر سول اپیل نمبر 629 برائے سال 2022 جو SLP (C) نمبر 30621/2011 سے پیدا ہوئی ہے) اور اس سے متعلق دیگر معاملات (جرنیل سنگھ بیچ آف کیسز)؛
  • اس سے متعلق کوئی دیگر منسلک مقدمات۔

4.0 یونین پبلک سروس کمیشن کے کیمپس میں امتحان  ہال بلڈنگ کے قریب ایک “فیسلیٹیشن کاؤنٹر” موجود ہے۔ امیدوار اپنے نتائج سے متعلق کسی بھی معلومات/وضاحت کے لیےکام کے دنوں میں صبح 10:00 بجے سے شام 05:00 بجے تک ذاتی طور پر یا ٹیلی فون نمبر 011-23385271 اور 23381125-011 کے ذریعے اس کاؤنٹر سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ نتائج یونین پبلک سروس کمیشن کی ویب سائٹ یعنی www.upsc.gov.in پر بھی دستیاب ہوں گے۔ حتمی نتائج کے اعلان کی تاریخ سے پندرہ دن کے اندرکمبائنڈ اسٹیینوگرافرز (گریڈ ’بی‘/گریڈ-‘آئی’) محدود محکمہ جاتی مسابقتی امتحان، 2019، 2020 اور 2021 کے تمام  فہرست سالوں کے لیے نمبرات، کٹ آف وغیرہ ویب سائٹ پر دستیاب کر دیے جائیں گے۔

 5.0 ہندی ورژن بعد میں جاری کیا جائے گا۔

پی ڈی ایف فائل کے لیے یہاں کلک کریں:

 

*******

(ش ح۔ م ع ن ۔ ج)

UR-7809


(ریلیز آئی ڈی: 2267463) وزیٹر کاؤنٹر : 10
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Gujarati