قومی انسانی حقوق کمیشن
این ایچ آر سی، انڈیا نے اڈیشہ کے کالا ہانڈی ضلع کے گاؤں گوڈا کارلاکھونٹا میں زیرِ تعمیر سیپٹک ٹینک کے اندر زہریلی گیسیں سانس کے ذریعے اندر جانے سے چھ افراد کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاع کا ازخود نوٹس لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، متاثرین 10 فٹ گہرے ٹینک کے اندر ایک مستری کو بچاتے ہوئے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے، جو حادثاتی طور پر اس میں گر گیا تھا
کمیشن نے چیف سیکرٹری، اڈیشہ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، کالا ہانڈی کو نوٹس جاری کیے ہیں، جس میں دو ہفتوں کے اندر اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے
رپورٹ میں تفتیش کی صورتِ حال، زخمی کارکن کی صحت، نیز متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی تفصیلات شامل ہونی چاہئیں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
29 MAY 2026 5:59PM by PIB Delhi
این ایچ آر سی، انڈیا نے اڈیشہ کے کالا ہانڈی ضلع کے گاؤں گوڈا کارلاکھونٹا میں زیرِ تعمیر سیپٹک ٹینک کے اندر زہریلی گیسیں سانس کے ذریعے اندر جانے سے چھ افراد کی ہلاکت اور ایک کے زخمی ہونے کی اطلاع کا ازخود نوٹس لیا ہے۔
اطلاعات کے مطابق، متاثرین 10 فٹ گہرے ٹینک کے اندر ایک مستری کو بچاتے ہوئے دم گھٹنے سے ہلاک ہو گئے، جو حادثاتی طور پر اس میں گر گیا تھا۔
کمیشن نے چیف سیکرٹری، اڈیشہ اور سپرنٹنڈنٹ آف پولیس، کالا ہانڈی کو نوٹس جاری کیے ہیں، جس میں دو ہفتوں کے اندر اس معاملے پر تفصیلی رپورٹ طلب کی گئی ہے۔
رپورٹ میں تفتیش کی صورتِ حال، زخمی کارکن کی صحت، نیز متاثرین کو معاوضے کی ادائیگی کی تفصیلات شامل ہونی چاہئیں۔
***
(ش ح – ع ا)
U. No. 7726
(ریلیز آئی ڈی: 2266821)
وزیٹر کاؤنٹر : 6