وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے ملاقات کی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 27 MAY 2026 5:24PM by PIB Delhi

تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب سی جوزف وجے نے وزیر اعظم جناب نریندر مودی سے آج نئی دہلی نے میں ملاقات کی۔

وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے ایکس پر پوسٹ میں بتایا گیا

’’ تمل ناڈو کے وزیر اعلیٰ جناب  @actorvijayنے وزیر اعظم @ narendramodiسے آج ملاقات کی۔

@CMOTamilnadu”

************

ش ح۔ع و۔ش ت

 (U: 7629) 


(ریلیز آئی ڈی: 2265954) وزیٹر کاؤنٹر : 20