|
مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
اپریل 2026 کے اختتام تک ٹیلی کام صارفین کے اعداد و شمار کی اہم جھلکیاں
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
26 MAY 2026 8:12PM by PIB Delhi
|
تفصیلات
|
وائرلیس*
|
لینڈ لائن (وائر لائن)
|
کل (وائرلیس + لینڈ لائن)
|
|
براڈ بینڈ سبسکرائبر (ملین)
|
1026.60
|
46.84
|
1073.44
|
|
شہری ٹیلی فون سبسکرائبر (ملین)
|
739.78
|
43.34
|
783.12
|
|
اپریل 2026 میں خالص اضافہ (ملین)
|
4.05
|
0.29
|
4.33
|
|
ماہانہ اضافہ کی شرح
|
0.55%
|
0.67%
|
0.56%
|
|
دیہی ٹیلی فون صارفین (ملین)
|
549.18
|
5.23
|
554.41
|
|
اپریل 2026 میں خالص اضافہ (ملین)
|
2.58
|
0.04
|
2.62
|
|
ماہانہ اضافہ کی شرح
|
0.47%
|
0.76%
|
0.47%
|
|
کل ٹیلی فون سبسکرائبر (ملین)
|
1288.96
|
48.58
|
1337.54
|
|
اپریل 2026 میں خالص اضافہ (ملین)
|
6.63
|
0.33
|
6.95
|
|
ماہانہ اضافہ کی شرح
|
0.52%
|
0.68%
|
0.52%
|
|
شہری صارفین کا فیصد
|
57.39%
|
89.23%
|
58.55%
|
|
دیہی صارفین کا فیصد
|
42.61%
|
10.77%
|
41.45%
|
|
مجموعی طور پر ٹیلی مواصلاتی کثافت @ایم2ایم سیلولر موبائل کنکشن کے ساتھ
|
90.28%
|
3.40%
|
93.69%
|
|
شہری ٹیلی مواصلاتی کثافت @
|
143.69%
|
8.42%
|
152.11%
|
|
دیہی ٹیلی مواصلاتی کثافت @
|
60.16%
|
0.57%
|
60.74%
|
|
ٹیلی مواصلاتی کثافت @ایم2ایم سیلولر موبائل کنکشن کے بغیر
|
81.36%
|
3.40%
|
84.76%
|
- اپریل 2026 کے دوران 1 کروڑ 47 لاکھ 40 ہزار صارفین نے موبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی) کے لیے درخواستیں دیں۔
- اپریل 2026 میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد ( اعلی ترین مصروف #وی ایل آر کی تاریخ کے مطابق) 1193.57 ملین درج کی گئی ہے۔
*وائرلیس صارفین کی تعداد میں وائرلیس موبائل ٹیلیفون صارفین (بشمول ایم2 ایم سیلولر موبائل کنکشن) اور ایف ڈبلیو اے صارفین شامل ہیں۔
@ ٹیلی مواصلاتی کثافت کا حساب جولائی 2020 میں شائع ہونے والی رپورٹ ’’ ہندوستان اور ریاستوں کے لیے آبادی کے تخمینوں سے متعلق تکنیکی گروپ کی رپورٹ 2011-2036‘‘ میں درج کیے گئے آبادی کے تخمینوں کی بنیاد پر لگایا گیا ہے۔
وی ایل آر سے مراد وزیٹر لوکیشن رجسٹر ہے۔ مختلف ٹیلی کام سروس فراہم کنندگان (ٹی ایس پی) کے لیے مختلف سروس زون میں مصروف ترین وی ایل آر کی تاریخیں الگ الگ ہوسکتی ہیں۔
- اس پریس ریلیز میں درج معلومات ٹیلی کام سروس فراہم کنندگان (ٹی ایس پی) کی جانب سے ٹرائی(ٹی آر اے آئی) کو فراہم کردہ اعداد و شمار پر مبنی ہیں۔
- براڈبینڈ صارفین
- اپریل 2026 کے مہینے کے حوالے سے 1538 آپریٹروں سے موصولہ معلومات کے مطابق، براڈبینڈ صارفین کی کل تعداد مارچ 2026 کے اختتام پر 1065.88 ملین سے بڑھ کر اپریل 2026 کے اختتام تک 1073.44 ملین ہوگئی ہے، یعنی ماہانہ بنیاد پر 0.71 فیصد اضافہ درج کیا گیا ہے۔مختلف زمروں کے لحاظ سے براڈبینڈ صارفین کی تعداد اور ان کی ماہانہ شرحِ نمو حسب ذیل ہے: -
اپریل 2026 کے دوران مختلف زمروں کے لحاظ سے براڈبینڈ صارفین اور ماہانہ شرحِ نمو
|
زمرے
|
سبسکرپشن
|
براڈ بینڈ سبسکرائبر کی تعداد (ملین میں)
|
تبدیلی کا فیصد
|
|
مارچ 2026
|
اپریل 2026
|
|
لینڈ لائن صارفین
|
مستقل لینڈ لائن رسائی
(ڈی ایس ایل، ایف ٹی ٹی ایکس، ایتھرنیٹ/ایل اے این، کیبل موڈیم، آئی ایل ایل)
|
46.51
|
46.84
|
0.71%
|
|
وائرلیس صارفین
|
مستقل وائرلیس رسائی
(5 جی ایف ڈبلیو اے، وائی فائی، وائی میکس، ریڈیو/یو بی آر، سٹیلائٹ)
|
17.10
|
17.54
|
2.53%
|
|
موبائل وائرلیس رسائی
(ہینڈ سیٹ/ڈونگل/ایم 2 ایم پر مبنی—3 جی، 4 جی، 5 جی)
|
1002.27
|
1009.06
|
0.68%
|
|
براڈ بینڈ سبسکرپشن کی مجموعی تعداد
|
1065.88
|
1073.44
|
0.71%
|
اپریل 2026 کے اختتام تک سرفہرست پانچ براڈبینڈ (وائرڈ و وائرلیس) سروس فراہم کنندگان
|
نمبر شمار
|
خدمت فراہم کنندہ
|
سبسکرائبر بیس (ملین میں)
|
|
|
ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ
|
526.94
|
|
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
373.00
|
|
|
ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ
|
128.92
|
|
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
27.20
|
|
|
ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ
|
2.42
|
|
پانچ سر فہرست براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) سروس پرووائڈرز کا مارکیٹ شیئر
|
98.61%
|
براڈبینڈ خدمات میں مختلف سروس فراہم کنندگان کے مارکیٹ شیئر کا گرافک نقشہ ذیل میں پیش کیا گیا ہے: -
اپریل 2026 کے اختتام تک (وائرڈ و وائرلیس) خدمات براڈبینڈ خدمات میں مختلف سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

اپریل 2026 کے اختتام تک فکسڈ وائرڈ ایکسیس براڈبینڈ کی سرفہرست پانچ سروس فراہم کنندگان
|
نمبر شمار
|
خدمت فراہم کنندہ
|
سبسکرائبر بیس (ملین میں)
|
|
|
ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ
|
14.35
|
|
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
10.86
|
|
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
4.51
|
|
|
ایٹریا کنورجنس ٹیکنالوجیز لمیٹڈ
|
2.42
|
|
|
کیرالہ ویژن براڈ بینڈ لمیٹڈ
|
1.50
|
|
پانچ سرفہرست فکسڈ (وائرڈ) ایکسس براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر
|
71.81%
|
اپریل 2026 کے اختتام تک وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) ایکسیس براڈبینڈ کی سرفہرست پانچ سروس فراہم کنندگان
|
نمبر شمار
|
خدمت فراہم کنندہ
|
سبسکرائبر بیس (ملین میں)
|
|
|
ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ
|
512.58
|
|
|
بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ
|
362.14
|
|
|
ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ
|
128.91
|
|
|
بھارت سنچار نگم لمیٹڈ
|
22.69
|
|
|
آئی بس ورچوئل نیٹ ورک سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ
|
0.12
|
|
پانچ سرفہرست وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) ایکسس براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر
|
99.99%
|
- وائرلائن ٹیلیفون صارفین کی تعداد
- مارچ 2026 کے اختتام پر وائرلائن صارفین کی تعداد 48.25 ملین تھی، جو اپریل 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 48.58 ملین ہوگئی ہے۔ اس طرح وائرلائن صارفین کی تعداد میں 0.33 ملین کا خالص اضافہ درج کیا گیا ہے، جبکہ ماہانہ شرحِ نمو 0.68 فیصد درج ہوئی ہے۔
- ہندوستان میں مجموعی وائرلائن ٹیلی ڈینسٹی مارچ 2026 کے اختتام پر 3.38 فیصد سے بڑھ کر اپریل 2026 کے اختتام تک 3.40 فیصد ہوگئی ہے۔ اپریل 2026 کے اختتام پر شہری اور دیہی وائرلائن ٹیلی ڈینسٹی بالترتیب 8.42 فیصد اور 0.57 فیصد درج کی گئی ہے۔ اسی مدت میں مجموعی وائرلائن صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 89.23 فیصد جبکہ دیہی صارفین کا حصہ 10.77 فیصد درج کیا گیا ہے۔
- سرکاری شعبے کے ایکسیس سروس فراہم کنندگان یعنی بی ایس این ایل، ایم ٹی این ایل اور اے پی ایس ایف ایل کو اپریل 2026 کے اختتام تک وائرلائن مارکیٹ کا مجموعی 18.56 فیصد حصہ حاصل تھا۔وائرلائن صارفین کے اعداد و شمار کی تفصیلات ضمیمہ-I میں درج ہیں۔
اپریل 2026 کے اختتام تک ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے لحاظ سے وائرلائن صارفین کا مارکیٹ شیئر

- اپریل 2026 کے دوران مختلف ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے وائرلائن صارفین کی تعداد میں خالص اضافہ یا کمی کی تفصیلات ذیل میں دی گئی ہیں:
اپریل 2026 کے دوران ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے لحاظ سے وائرلائن صارفین میں خالص اضافہ / کمی کا خاکہ

- وائرلیس ٹیلیفون (موبائل + ایف ڈبلیو اے) صارفین کی تعداد

- وائرلیس (موبائل + فکسڈ وائرلیس ایکسیس) صارفین کی تعداد مارچ 2026 کے اختتام پر 1282.33 ملین سے بڑھ کر اپریل 2026 کے اختتام تک 1288.96 ملین ہوگئی ہے، اس طرح ماہانہ بنیاد پر 0.52 فیصد شرحِ نمو درج کی گئی ہے۔شہری علاقوں میں وائرلیس صارفین کی کل تعداد 31 مارچ 2026 کو 735.73 ملین تھی، جو 30 اپریل 2026 تک بڑھ کر 739.78 ملین ہوگئی۔ اسی طرح دیہی علاقوں میں صارفین کی تعداد 546.60 ملین سے بڑھ کر 549.18 ملین ہوگئی۔اس عرصے کے دوران شہری وائرلیس صارفین کی ماہانہ شرحِ نمو 0.55 فیصد جبکہ دیہی وائرلیس صارفین کی شرحِ نمو 0.47 فیصد درج کی گئی ہے۔
- ہندوستان میں وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی مارچ 2026 کے اختتام پر 89.88 فیصد سے بڑھ کر اپریل 2026 کے اختتام تک 90.28 فیصد ہوگئی ہے۔ شہری علاقوں میں وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی 143.10 فیصد سے بڑھ کر 143.69 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ شرح 59.89 فیصد سے بڑھ کر 60.16 فیصد ہوگئی ہے۔اپریل 2026 کے اختتام تک مجموعی وائرلیس صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 57.39 فیصد جبکہ دیہی صارفین کا حصہ 42.61 فیصد درج ہوا ہے۔
نوٹ: ٹیلی ڈینسٹی کے اعداد و شمار میں ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
- وائرلیس (موبائل) اور وائرلیس (ایف ڈبلیو اے) صارفین کی تفصیلات درج ذیل ہیں:
(الف) وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد

- وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد مارچ 2026 کے اختتام پر 1265.73 ملین سے بڑھ کر اپریل 2026 کے اختتام تک 1271.90 ملین ہوگئی ہے، اس طرح ماہانہ بنیاد پر 0.49 فیصد شرحِ نمو درج کی گئی ہے۔شہری علاقوں میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد مارچ 2026 کے اختتام پر 726.51 ملین تھی، جو اپریل 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 730.30 ملین ہوگئی ہے۔ اسی طرح دیہی علاقوں میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد 539.22 ملین سے بڑھ کر 541.60 ملین ہوگئی ہے۔اس عرصے کے دوران شہری وائرلیس (موبائل) صارفین کی ماہانہ شرحِ نمو 0.52 فیصد جبکہ دیہی وائرلیس (موبائل) صارفین کی شرحِ نمو 0.44 فیصد درج ہوئی ہے۔

- ہندوستان میں وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی مارچ 2026 کے اختتام پر 88.71 فیصد سے بڑھ کر اپریل 2026 کے اختتام تک 89.09 فیصد ہوگئی ہے۔ شہری علاقوں میں وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی 141.30 فیصد سے بڑھ کر 141.85 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ شرح 59.08 فیصد سے بڑھ کر 59.33 فیصد ہوگئی ہے۔اپریل 2026 کے اختتام تک مجموعی وائرلیس (موبائل) صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 57.42 فیصد جبکہ دیہی صارفین کا حصہ 42.58 فیصد درج ہوا ہے۔وائرلیس (موبائل) صارفین کے اعداد و شمار کی تفصیلی معلومات ضمیمہ-II میں دستیاب ہیں۔
نوٹ: ٹیلی ڈینسٹی کے اعداد و شمار کے حساب میں ایم 2 ایم یلولر موبائل کنکشنز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
- اپریل 2026 کے اختتام تک وائرلیس (موبائل) صارفین کے لحاظ سے نجی ایکسیس سروس فراہم کنندگان کو 92.67 فیصد مارکیٹ شیئر حاصل تھا، جبکہ سرکاری شعبے کے ایکسیس سروس فراہم کنندگان یعنی بی ایس این ایل اور ایم ٹی این ایل کا مشترکہ مارکیٹ شیئر 7.33 فیصد درج کیا گيا ہے۔
- وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد میں مختلف ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے مارکیٹ شیئر اور خالص اضافے کی گرافک نمائندگی ذیل میں پیش کی گئی ہے: -
اپریل 2026 کے اختتام تک وائرلیس (موبائل) صارفین کے لحاظ سے ایکسیس سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

اپریل 2026 کے دوران ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے وائرلیس (موبائل) صارفین میں خالص اضافہ / کمی کا خاکہ

وائرلیس (موبائل) صارفین میں اضافہ
اپریل 2026 کے دوران بڑے ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے وائرلیس (موبائل) صارفین کی ماہانہ شرحِ اضافہ / کمی کا خاکہ

اپریل 2026 کے دوران لائسنس یافتہ سروس ایریا (ایل ایس اے) کے لحاظ سے وائرلیس (موبائل) صارفین کی ماہانہ شرحِ اضافہ / کمی کا خاکہ

- اپریل 2026 کے دوران تمام لائسنس یافتہ سروس ایریا (ایل ایس ایز) میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا۔
(ب) وائرلیس (ایف ڈبلیو اے) صارفین کی تعداد
- فی الحال فکسڈ وائرلیس ایکسیس (ایف ڈبلیو اے) پر مبنی خدمات دو زمروں کے تحت فراہم کی جارہی ہیں، یعنی:
- 5جی ایف ڈبلیو اے، یعنی ایسی فکسڈ وائرلیس ایکسیس جو 5جی ریڈیو ایکسیس ٹیکنالوجی کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے؛ اور
- یو بی آر ایف ڈبلیو اے، یعنی ایسی فکسڈ وائرلیس ایکسیس جو غیر لائسنس یافتہ بینڈ ریڈیو(یوبی آر) ٹیکنالوجی کے ذریعے فراہم کی جاتی ہے۔
- 5 جی ریڈیو ایکسیس ٹیکنالوجی (5 جی ایف ڈبلیو اے) استعمال کرنے والے کل وائرلیس ایف ڈبلیو اے صارفین کی تعداد مارچ 2026 کے آخر میں 12.32 ملین سے بڑھ کر اپریل 2026 کے آخر میں 12.55 ملین ہو گئی ہےجس میں شہری اور دیہی علاقوں میں بالترتیب 6.26 ملین اور 6.29 ملین سبسکرپشن ہیں ۔ اپریل 2026 کے آخر میں کل وائرلیس (5 جی ایف ڈبلیو اے) صارفین میں شہری اور دیہی وائرلیس (5 جی ایف ڈبلیو اے) صارفین کے حصے بالترتیب 49.90 فیصد اور 50.10 فیصد درج ہوئے ہیں ۔
- وائرلیس (5 جی ایف ڈبلیو اے) سبسکرائبر بیس کے بارے میں ایل ایس اے کے لحاظ سے معلومات ضمیمہ-V میں دستیاب ہیں ۔
- یو بی آر ٹیکنالوجی (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) سبسکرپشن استعمال کرنے والے کل وائرلیس ایف ڈبلیو اے کی تعداد اپریل 2026 کے آخر میں 4.51 ملین تھی جس میں شہری اور دیہی علاقوں کی سبسکرپشن بالترتیب 3.21 ملین اور 1.29 ملین تھی ۔ اپریل 2026 کے آخر میں کل وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) صارفین میں شہری اور دیہی وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) صارفین کے حصے بالترتیب 71.35 فیصد اور 28.65 فیصد درج ہوئے ہیں ۔
- وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) سبسکرائبر بیس کے بارے میں ایل ایس اے کے لحاظ سے معلومات ضمیمہ VI میں دستیاب ہیں ۔
- ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن
- مارچ 2026 کے اختتام پر ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشن کی تعداد 123.88 ملین تھی، جو اپریل 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 127.48 ملین ہوگئی ہے۔

- بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ کے پاس ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشنز کی سب سے زیادہ تعداد 79.01 ملین ہے، جو مجموعی مارکیٹ کا 61.98 فیصد حصہ ہے۔ اس کے بعد ریلائنس جیو انفوکام لمیٹڈ، ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ اور بی ایس این ایل کا نمبر آتا ہے، جن کا مارکیٹ شیئر بالترتیب 19.05 فیصد، 15.73 فیصد اور 3.25 فیصد ہے۔
- مجموعی ٹیلیفون صارفین کی تعداد

- ہندوستان میں مجموعی ٹیلیفون صارفین کی تعداد مارچ 2026 کے اختتام پر 1330.58 ملین تھی، جو اپریل 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 1337.54 ملین ہوگئی، اس طرح ماہانہ بنیاد پر 0.52 فیصد شرحِ نمو درج کی گئی۔شہری علاقوں میں ٹیلیفون صارفین کی تعداد مارچ 2026 کے اختتام پر 778.79 ملین تھی، جو اپریل 2026 کے اختتام تک بڑھ کر 783.12 ملین ہوگئی۔ اسی دوران دیہی علاقوں میں ٹیلیفون صارفین کی تعداد 551.79 ملین سے بڑھ کر 554.41 ملین ہوگئی۔اپریل 2026 کے دوران شہری ٹیلیفون صارفین کی ماہانہ شرحِ نمو 0.56 فیصد جبکہ دیہی ٹیلیفون صارفین کی شرحِ نمو 0.47 فیصد درج کی گئی ہے۔

- ہندوستان میں مجموعی ٹیلی ڈینسٹی مارچ 2026 کے اختتام پر 93.26 فیصد سے بڑھ کر اپریل 2026 کے اختتام تک 93.69 فیصد ہوگئی۔ شہری علاقوں میں ٹیلی ڈینسٹی 151.47 فیصد سے بڑھ کر 152.11 فیصد تک پہنچ گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ شرح 60.46 فیصد سے بڑھ کر 60.74 فیصد ہوگئی۔اپریل 2026 کے اختتام تک مجموعی ٹیلیفون صارفین میں شہری صارفین کا حصہ 58.55 فیصد جبکہ دیہی صارفین کا حصہ 41.45 فیصد درج ہوا ہے۔
نوٹ: ٹیلی ڈینسٹی کے اعداد و شمار کے حساب میں ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
- اپریل 2026 کے اختتام تک مجموعی ٹیلیفون صارفین کی تعداد کا خلاصہ درج ذیل ہے:
اپریل 2026 کے اختتام تک ٹیلیفون صارفین کی تعداد (ملین میں)
|
نمبر شمار
|
ٹیلی فون کنکشن کی نوعیت
|
صارفین کی تعداد
|
کل
|
|
1.
|
وائرلیس
|
صارف سم
|
1,144.42
|
1,288.96
|
|
2.
|
ایم 2 ایم سم
|
127.48
|
|
3.
|
ایف ڈبلیو اے
|
17.06
|
|
4.
|
وائر لائن
|
48.58
|
|
|
5.
|
کل
|
1,337.54
|
|
- درج ذیل ٹیبل میں اپریل 2026 کے اختتام تک وائرلیس (موبائل) ٹیلیفون صارفین کی تعداد سے متعلق معلومات کا خلاصہ پیش کیا گیا ہے :
|
نمبر شمار
|
آئٹم
|
صارفین کی تعداد (ملین میں)
|
|
1.
|
وائرلیس (موبائل) کنکشن کی تعداد بشمول ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن *
|
1,288.96
|
|
2.
|
ایم 2 ایم سیلولر موبائل کنکشن کی تعداد کو چھوڑ کر وائرلیس (موبائل) کنکشن
|
1,144.42
|
*وائرلیس (موبائل) کنکشن = صارفین کے سم کارڈ + ایم ٹو ایم سم کارڈ
اپریل 2026 کے اختتام تک مجموعی ٹیلی ڈینسٹی (ایل ایس اے کے لحاظ سے)

- جیسا کہ مذکورہ چارٹ سے ظاہر ہوتا ہے، اپریل 2026 کے اختتام تک نو لائسنس یافتہ سروس ایریا (ایل ایس ایز) کی ٹیلی ڈینسٹی ملک کی مجموعی اوسط ٹیلی ڈینسٹی سے کم درج ہوئی ہے۔اپریل 2026 کے اختتام تک دہلی ایل ایس اے میں سب سے زیادہ ٹیلی ڈینسٹی 363.41 فیصد ریکارڈ کی گئی، جبکہ بہار ایل ایس اے میں سب سے کم ٹیلی ڈینسٹی 63.62 فیصد درج ہوئی ہے۔
نوٹ:-
- آبادی سے متعلق اعداد و شمار / تخمینے صرف ریاستوں کے لحاظ سے دستیاب ہیں۔
- ٹیلی ڈینسٹی کے اعداد و شمار ایکسیس سروس فراہم کنندگان کی جانب سے فراہم کردہ ٹیلیفون صارفین کے ڈیٹا اور جولائی 2020 میں شائع ہونے والی رپورٹ "ہندوتان اور ریاستوں کے لیے آبادی کے تخمینوں سے متعلق تکنیکی گروپ کی رپورٹ 2011-2036‘‘ میں دیے گئے آبادی کے تخمینوں کی بنیاد پر تیار کیے گئے ہیں۔
- دہلی کے ٹیلیفون صارفین کے اعداد و شمار میں دہلی کے علاوہ غازی آباد اور نوئیڈا (اتر پردیش) نیز گروگرام اور فرید آباد (ہریانہ) کے مقامی ایکسچینج علاقوں کے وائرلیس صارفین کا ڈیٹا بھی شامل ہے۔
- مغربی بنگال کے اعداد و شمار میں کولکاتہ، مہاراشٹر میں ممبئی، جبکہ اتر پردیش میں یو پی ایسٹ(یوپی ای) اور یو پی ویسٹ(یوپی ڈبلیو) سروس ایریا شامل ہیں۔
- آندھرا پردیش کے اعداد و شمار میں تلنگانہ، مدھیہ پردیش میں چھتیس گڑھ، بہار میں جھارکھنڈ، مہاراشٹر میں گوا، اتر پردیش میں اتراکھنڈ، مغربی بنگال میں سکم، اور شمال مشرقی خطے میں اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ اور تریپورہ کی ریاستیں شامل ہیں۔
- ٹیلی ڈینسٹی کے اعداد و شمار کے حساب میں ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشنز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔
صارفین کی تعداد میں زمرے کے لحاظ سے اضافہ
اپریل 2026 کے دوران سرکل زمرہ کے لحاظ سے ٹیلیفون صارفین میں خالص اضافہ
|
سرکل کا زمرہ
|
اپریل 2026 کے مہینے میں خالص اضافہ
|
اپریل 2026 کے آخر میں ٹیلی فون سبسکرائبر بیس
|
|
وائر لائن کا حصہ
|
وائرلیس * سیکشن
|
وائر لائن کا حصہ
|
وائرلیس * سیکشن
|
|
حلقہ اے
|
195,368
|
2,356,239
|
20,840,286
|
432,097,286
|
|
حلقہ بی
|
166,467
|
2,430,239
|
11,996,686
|
501,194,140
|
|
حلقہ سی
|
54,202
|
928,492
|
3,730,058
|
214,525,663
|
|
میٹرو
|
-87,580
|
910,822
|
12,008,533
|
141,142,873
|
|
آل انڈیا
|
328,457
|
6,625,792
|
48,575,563
|
1,288,959,962
|
اپریل 2026 کے دوران سرکل کے زمرہ کے لحاظ سے ٹیلیفون صارفین کی ماہانہ اور سالانہ شرحِ نمو
|
سرکل کا زمرہ
|
ماہانہ شرح نمو (فیصد) (مارچ 2026 سے اپریل 2026)
|
سالانہ شرح نمو (فیصد) (اپریل 2025 سے اپریل 2026)
|
|
وائر لائن کا حصہ
|
وائرلیس * سیکشن
|
وائر لائن کا حصہ
|
وائرلیس * سیکشن
|
|
حلقہ اے
|
0.95%
|
0.55%
|
41.85%
|
8.41%
|
|
حلقہ بی
|
1.41%
|
0.49%
|
16.17%
|
5.46%
|
|
حلقہ سی
|
1.47%
|
0.43%
|
24.13%
|
9.07%
|
|
میٹرو
|
-0.72%
|
0.65%
|
27.91%
|
5.95%
|
|
آل انڈیا
|
0.68%
|
0.52%
|
29.84%
|
7.08%
|
*وائرلیس صارفین کی تعداد میں وائرلیس موبائل ٹیلیفون صارفین (بشمول ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشن) اور ایف ڈبلیو اے صارفین شامل ہیں۔
نوٹ: سرکل کیٹیگری’’میٹرو‘‘ میں دہلی، ممبئی اور کولکاتہ شامل ہیں۔
- جیسا کہ مذکورہ بالا خاکوں سے ظاہر ہوتا ہے، وائرلیس شعبے میں اپریل 2026 کے دوران ماہانہ بنیاد پر تمام حلقوں میں صارفین کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا ہے۔ سالانہ بنیاد پر بھی تمام حلقوں نے اپنے وائرلیس صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا۔
- وائرلائن شعبے میں اپریل 2026 کے دوران ماہانہ بنیاد پر ’’میٹرو‘‘ کے علاوہ تمام سرکلز میں صارفین کی تعداد میں اضافہ درج کیا گیا۔ جبکہ سالانہ بنیاد پر تمام سرکلز نے اپنے وائرلائن صارفین کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا۔
|
.VIIفعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی ایل آر کا ڈیٹا)
|
- اپریل 2026 میں مجموعی 1271.90 ملین وائرلیس (موبائل) صارفین میں سے 1193.57 ملین صارفین مصروف ترین وی ایل آر کی تاریخ پر فعال پائے گئے۔ اس طرح فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کا تناسب مجموعی وائرلیس (موبائل) صارفین کا تقریباً 93.84 فیصد درج کیا گیا ہے۔
- اپریل 2026 کے دوران مصروف ترین وی ایل آر کی تاریخ پر فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (جنہیں وی ایل آر صارفین بھی کہا جاتا ہے) کے تناسب سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہIII-میں دستیاب ہیں، جبکہ وی ایل آر صارفین کی رپورٹ کے لیے اختیار کردہ طریقۂ کار کی تفصیلات ضمیمہIV-میں فراہم کی گئی ہیں۔
اپریل 2026 کے دوران سرفہرست چار ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے وی ایل آر صارفین کا فیصد

- اپریل 2026 میں مصروف ترین وی ایل آر کی تاریخ پر بھارتی ایئرٹیل کے فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی ایل آر) کا تناسب اس کے مجموعی وائرلیس (موبائل) صارفین (ایچ ایل آر) کے مقابلے میں سب سے زیادہ 99.72 فیصد درج کیا گیا ہے۔
اپریل 2026 کے دوران سروس ایریا کے لحاظ سے وی ایل آر صارفین کا فیصد

. VIIIموبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی)
- موبائل نمبر پورٹیبلٹی (ایم این پی) کا آغاز 25 نومبر 2010 سے ہریانہ لائسنس یافتہ سروس ایریا (ایل ایس اے) میں کیا گیا تھا، جبکہ 20 جنوری 2011 سے اسے ملک کے دیگر حصوں میں بھی نافذ کردیا گیا۔ ابتدائی مرحلے میں یہ سہولت صرف ایک ہی ایل ایس اے کے اندر دستیاب تھی۔ بعد ازاں 3 جولائی 2015 سے انٹر-ایل ایس اے ایم این پی پورے ملک میں نافذ کی گئی، جس کے تحت وائرلیس صارفین ایک ایل ایس اے سے دوسرے ایل ایس اے میں منتقل ہونے کے باوجود اپنا موبائل نمبر برقرار رکھ سکتے ہیں۔
- اپریل 2026 کے دوران تقریباً 14.74 ملین صارفین نے ایم این پی کے لیے درخواستیں جمع کرائیں۔ ان مجموعی درخواستوں میں سے زونI-اور زونII-سے بالترتیب تقریباً 8.24 ملین اور 6.50 ملین درخواستیں موصول ہوئیں۔
- ایم این پی زونI- (شمالی اور مغربی بھارت) میں سب سے زیادہ درخواستیں یو پی (ایسٹ) ایل ایس اے سے موصول ہوئیں، جن کی تعداد 2.14 ملین رہی، جبکہ اس کے بعد یو پی (ویسٹ) ایل ایس اے سے 1.51 ملین درخواستیں موصول ہوئیں۔
- ایم این پی زونII- (جنوبی اور مشرقی بھارت) میں سب سے زیادہ درخواستیں مدھیہ پردیش ایل ایس اے سے موصول ہوئیں، جن کی تعداد 1.343 ملین رہی، جبکہ بہار ایل ایس اے دوسرے نمبر پر رہا جہاں سے 1.335 ملین درخواستیں موصول ہوئیں۔
|
لائسنس یافتہ سروس ایریا کے لحاظ سے ایم این پی کی حالت (ملین میں)
|
|
زونI-
|
زونII-
|
|
سروس ایریا
|
مہینے میں پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد
|
سروس ایریا
|
مہینے میں پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد
|
|
مارچ-26
|
اپریل-26
|
مارچ-26
|
اپریل-26
|
|
دہلی
|
0.60
|
0.63
|
آندھرا پردیش
|
0.63
|
0.61
|
|
گجرات
|
0.93
|
1.01
|
آسام
|
0.13
|
0.13
|
|
ہریانہ
|
0.43
|
0.41
|
بہار
|
1.32
|
1.34
|
|
ہماچل پردیش
|
0.06
|
0.06
|
کرناٹک
|
0.55
|
0.54
|
|
جموں و کشمیر
|
0.08
|
0.09
|
کیرالہ
|
0.23
|
0.23
|
|
مہاراشٹر
|
0.92
|
0.97
|
کولکاتہ
|
0.17
|
0.18
|
|
ممبئی
|
0.25
|
0.26
|
مدھیہ پردیش
|
1.40
|
1.34
|
|
پنجاب
|
0.39
|
0.39
|
شمال مشرقی خطہ
|
0.04
|
0.04
|
|
راجستھان
|
0.75
|
0.79
|
اڈیشہ
|
0.25
|
0.24
|
|
یوپی(مشرق)
|
2.14
|
2.14
|
تمل ناڈو
|
0.63
|
0.52
|
|
یوپی(مغرب)
|
1.49
|
1.51
|
مغربی بنگال
|
1.26
|
1.33
|
|
کل
|
8.03
|
8.24
|
کل
|
6.61
|
6.50
|
|
کل (زون I + زونII)
|
14.63
|
14.74
|
|
کسی بھی استفسار کی صورت میں رابطہ کی تفصیلات: -
جناب اکھلیش کمار تریویدی ، مشیر(این ایس ایلII-)
ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا
ورلڈ ٹریڈ سینٹر ، ٹاور-ایف ،
نوروجی نگر ، نئی دہلی-110029
فون: 011-20907758 (ارون اگروال)
ای میل: advmn@trai.gov.in مشیر (این ایس ایل) ٹرائی
|

نوٹ: کچھ سروس فراہم کنندگان کے بعض ایل ایس اے میں وی ایل آرکے اعداد و شمار ان کے ایچ ایل آر کے اعداد و شمار سے زیادہ ہیں، جس کی وجہ بڑی تعداد میں ان-رومرزکی موجودگی ہے۔
ضمیمہIV-
وائرلیس شعبے میں وی ایل آر صارفین
ہوم لوکیشن رجسٹر(ایچ ایل آر)ایک مرکزی ڈیٹا بیس ہے جس میں ہر موبائل فون صارف کی تفصیلات محفوظ ہوتی ہیں، جو جی ایس ایم کور نیٹ ورک استعمال کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ ایچ ایل آرمیں سروس فراہم کنندہ کی جانب سے جاری کردہ ہر سم کارڈ کی تفصیلات موجود ہوتی ہیں۔ ہر سم کا ایک منفرد شناختی نمبر ہوتا ہے جسے انٹرنیشنل موبائل سبسکرائبر آئیڈینٹیٹی(آئی ایم ایس آئی) کہا جاتا ہے، اور یہی ایچ ایل آرریکارڈ کے لیے بنیادی کلید ہوتا ہے۔
ایچ ایل آرکا ڈیٹا اس وقت تک محفوظ رہتا ہے جب تک صارف متعلقہ سروس فراہم کنندہ کے ساتھ منسلک رہتا ہے۔ یہ نظام صارفین کی نقل و حرکت کو بھی منظم کرتا ہے، یعنی ان کے مقام کی تبدیلی کو انتظامی علاقوں کے مطابق اپڈیٹ کرتا رہتا ہے۔ ایچ ایل آرصارفین کا ڈیٹا(وی ایل آر) کو بھی منتقل کرتا ہے۔
سروس فراہم کنندگان کی جانب سے رپورٹ کیے گئے صارفین کی تعداد دراصل ایچ ایل آرمیں رجسٹرڈ آئی ایم ایس آئی نمبروں اور دیگر عوامل کے درمیان فرق کی بنیاد پر حاصل کی جاتی ہے، جیسا کہ ذیل میں بیان کیا گیا ہے:-
|
1
|
ایچ ایل آر (اے) میں کل آئی ایم ایس آئی
|
|
2
|
کم: (B = a + b + c + d + e)
|
|
a.
|
ٹیسٹ/سروس کارڈ
|
|
b.
|
ملازمین
|
|
c.
|
ڈسٹری بیوشن چینل (ایکٹو کارڈ) میں اسٹاک
|
|
d.
|
سبسکرائبر برقرار رکھنے کی میعاد ختم
|
|
e.
|
انقطاع سے مشروط سروس معطل ہے
|
|
3
|
سبسکرائبر بیس (اے-بی)
|
وزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) ان سبسکرائبر کا ایک عارضی ڈیٹا بیس ہے جو اس مخصوص علاقے میں سرگرم ہوچکے ہیں ، جہاں یہ کام کرتا ہے ۔ نیٹ ورک کے ہر بیس اسٹیشن کو بالکل ایک وی ایل آر کے ذریعے خدمات فراہم کی جاتی ہیں ، اس لیے سبسکرائبر ایک وقت میں ایک سے زیادہ وی ایل آر میں موجود نہیں ہو سکتا ہے ۔
اگر سبسکرائبر فعال مرحلے میں ہے،یعنی وہ کال/ایس ایم ایس بھیجنے/وصول کرنے کے قابل ہے جو وہ ایچ ایل آر اور وی ایل آر دونوں میں دستیاب ہے ۔ تاہم ، یہ ممکن ہو سکتا ہے کہ سبسکرائبر ایچ ایل آر میں رجسٹرڈ ہو لیکن وی ایل آر میں نہ ہو ، اس وجہ سے کہ وہ یا تو بند ہے یا کوریج ایریا سے باہر چلا گیا ہے ، قابل رسائی نہیں ہے وغیرہ ۔ ایسے حالات میں وہ ایچ ایل آر میں دستیاب ہوگا لیکن وی ایل آر میں نہیں ۔ اس کی وجہ سے ایچ ایل آر پر مبنی سروس فراہم کرنے والوں کے ذریعے رپورٹ کردہ سبسکرائبر نمبر اور وی ایل آر میں دستیاب نمبروں کے درمیان فرق پیدا ہوتا ہے ۔
یہاں شمار کیا گیا وی ایل آر سبسکرائبر ڈیٹا وی ایل آر میں فعال سبسکرائبرز پر مبنی ہے جو اس مخصوص مہینے کے وی ایل آر میں پیک سبسکرائبر نمبر کی تاریخ پر ہے جس کے لیے ڈیٹا اکٹھا کیا جا رہا ہے ۔ یہ ڈیٹا ان سوئچز سے لیا جانا ہے جن کا صاف کرنے کا وقت 72 گھنٹے سے زیادہ نہیں ہے ۔
فکسڈ وائرلیس 5 جی صارفین کی تعداد
ضمیمہV-
|
5جی فکسڈ وائرلیس سبسکرائبر
|
|
ٹی ایس پی کا نام →
|
بھارتی ایئرٹیل
|
ریلائنس جیو
|
مجموعہ
|
|
↓ٹیلی کام سروس ایریا
|
مارچ -26
|
اپریل - 26
|
مارچ -26
|
اپریل - 26
|
مارچ -26
|
اپریل - 26
|
|
آندھرا پردیش
|
326,398
|
323,724
|
733,617
|
752,750
|
1,060,015
|
1,076,474
|
|
آسام
|
80,832
|
81,383
|
204,410
|
208,854
|
285,242
|
290,237
|
|
بہار
|
191,521
|
192,357
|
719,098
|
741,091
|
910,619
|
933,448
|
|
دہلی
|
178,180
|
182,336
|
231,269
|
232,376
|
409,449
|
414,712
|
|
گجرات
|
208,389
|
211,740
|
455,641
|
463,517
|
664,030
|
675,257
|
|
ہریانہ
|
98,694
|
100,633
|
243,166
|
250,180
|
341,860
|
350,813
|
|
ہماچل پردیش
|
19,009
|
19,516
|
81,751
|
83,309
|
100,760
|
102,825
|
|
جموں و کشمیر
|
71,441
|
70,320
|
184,530
|
187,382
|
255,971
|
257,702
|
|
کرناٹک
|
308,525
|
306,470
|
431,309
|
441,506
|
739,834
|
747,976
|
|
کیرالہ
|
69,684
|
70,004
|
197,432
|
202,215
|
267,116
|
272,219
|
|
کولکاتہ
|
100,899
|
103,262
|
166,225
|
168,435
|
267,124
|
271,697
|
|
مدھیہ پردیش
|
171,363
|
170,394
|
591,069
|
606,512
|
762,432
|
776,906
|
|
مہاراشٹر
|
318,056
|
321,413
|
641,525
|
655,979
|
959,581
|
977,392
|
|
ممبئی
|
116,019
|
118,663
|
111,399
|
112,914
|
227,418
|
231,577
|
|
شمال مشرق
|
41,719
|
41,790
|
92,735
|
95,428
|
134,454
|
137,218
|
|
اڈیشہ
|
86,390
|
87,465
|
320,411
|
329,964
|
406,801
|
417,429
|
|
پنجاب
|
180,691
|
181,803
|
514,395
|
523,527
|
695,086
|
705,330
|
|
راجستھان
|
224,359
|
225,697
|
486,259
|
499,499
|
710,618
|
725,196
|
|
تمل ناڈو
|
428,203
|
424,480
|
400,354
|
410,423
|
828,557
|
834,903
|
|
اتر پردیش (مشرق)
|
239,283
|
242,487
|
726,334
|
744,333
|
965,617
|
986,820
|
|
اتر پردیش (مغربی)
|
174,395
|
177,497
|
560,565
|
576,731
|
734,960
|
754,228
|
|
مغربی بنگال
|
103,608
|
103,055
|
490,616
|
506,825
|
594,224
|
609,880
|
|
کل
|
3,737,658
|
3,756,489
|
8,584,110
|
8,793,750
|
12,321,768
|
12,550,239
|
|
خالص اضافہ
|
|
18,831
|
|
209,640
|
|
228,471
|
|
ماہانہ نمو %
|
|
0.50%
|
|
2.44%
|
|
1.85%
|
ضمیمہ-VI
فکسڈ وائرلیس (یو بی آر) سبسکرائبر بیس
|
یو بی آر-فکسڈ وائرلیس سبسکرائبر
|
|
ٹی ایس پیز کا نام →
|
ریلائنس جیو *
|
|
↓ٹیلی کام سروس ایریا
|
مارچ-26
|
اپریل-26
|
|
آندھرا پردیش
|
353,145
|
375,158
|
|
آسام
|
35,934
|
38,202
|
|
بہار
|
292,063
|
305,328
|
|
دہلی
|
299,206
|
316,296
|
|
گجرات
|
293,618
|
309,296
|
|
ہریانہ
|
187,139
|
194,483
|
|
ہماچل پردیش
|
11,072
|
11,824
|
|
جموں و کشمیر
|
79,862
|
82,200
|
|
کرناٹک
|
265,531
|
281,463
|
|
کیرالہ
|
10,331
|
10,832
|
|
کولکاتہ
|
193,683
|
205,687
|
|
مدھیہ پردیش
|
253,607
|
267,333
|
|
مہاراشٹر
|
353,187
|
371,633
|
|
ممبئی
|
61,722
|
65,148
|
|
شمال مشرق
|
15,222
|
16,503
|
|
اڈیشہ
|
57,163
|
60,712
|
|
پنجاب
|
250,624
|
263,452
|
|
راجستھان
|
299,821
|
312,965
|
|
تمل ناڈو
|
183,779
|
195,300
|
|
اتر پردیش (مشرق)
|
290,342
|
302,014
|
|
اتر پردیش (مغربی)
|
368,895
|
384,717
|
|
مغربی بنگال
|
129,649
|
134,509
|
|
کل
|
4,285,595
|
4,505,055
|
|
خالص اضافہ
|
|
219,460
|
|
ماہانہ اضافہ%
|
|
5.12%
|
صرف ریلائنس جیو انفوکام لمیٹڈ نے یو بی آر ایف ڈبلیو اے صارفین کی تعداد سے متعلق معلومات فراہم کی ہیں۔
******
(ش ح۔ م ش ع ۔ م ا)
Urdu No-7588
(ریلیز آئی ڈی: 2265703)
|