وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیرِ اعظم نے ایک سنسکرت سُبھاشتم  شیئر کیا جس میں اجتماعی خوشحالی اور عالمگیر فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں اور برکتوں کا اظہار کیا گیا ہے

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 MAY 2026 12:08PM by PIB Delhi

وزیرِ اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک سنسکرت سُبھاشِتَم شیئر کیا، جس میں ترقی، خوشحالی اور سب کی اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے دعاؤں کا اظہار کیا گیا۔

وزیرِ اعظم نے ایکس  پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا:

 

"वनस्पते शतवल्शो वि रोह सहस्रवल्शा वि वयं रुहेम।

यं त्वामयं स्वधितिस्तेजमानः प्रणिनाय महते सौभगाय॥"

 

اے نباتات! تم سینکڑوں اور ہزاروں شاخوں کے ساتھ بڑھو اور پھلو پھولو، اور ہم بھی تمہارے ساتھ خوشحال ہوں۔ وہ روشن قوت جس نے تمہیں عظیم خوشحالی اور فلاح و بہبود کے لیے پروان چڑھایا ہے، وہ ہم سب کے لیے بھی بھلائی اور خیر کا باعث بنے۔

 

 

****

 ش ح۔ع و۔ش ا

UN-7410


(ریلیز آئی ڈی: 2263994) وزیٹر کاؤنٹر : 16