وزیراعظم کا دفتر
وزیراعظم نے سابق وزیراعظم راجیو گاندھی کو ان کی برسی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
21 MAY 2026 9:02AM by PIB Delhi
وزیرِ اعظم نریندر مودی نے آج سابق وزیرِ اعظم راجیو گاندھی کو اُن کی برسی کے موقع پر خراجِ عقیدت پیش کیا۔
وزیرِ اعظم نے ایکس پر پوسٹ کیا:
‘‘سابق وزیراعظم جناب راجیو گاندھی جی کو اُن کی برسی پر خراجِ عقیدت پیش کرتا ہوں۔’’
********
ش ح- ظ الف- م ش
UR- 7354
(ریلیز آئی ڈی: 2263542)
وزیٹر کاؤنٹر : 14
یہ ریلیز پڑھیں:
English
,
हिन्दी
,
Marathi
,
Manipuri
,
Bengali
,
Assamese
,
Punjabi
,
Gujarati
,
Tamil
,
Kannada
,
Malayalam