وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے آپریشن سندور کے دوران مسلح افواج کی بہادری کو اُجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشیتم شیئر کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 07 MAY 2026 10:20AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ آپریشن سندور میں ہندوستان کی شاندار کامیابی ملک کے بہادر سپاہیوں کی عظیم جرأت اور حب الوطنی کی ایک مثال ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہر باشندے کو اُن کے ناقابل تسخیر حوصلے، پختہ عزم اور فرض شناسی کے جذبے پر فخر ہے۔

وزیراعظم نے اس مناسبت سے ایک سنسکرت سبھاشیتم بھی شیئر کیا۔

उदीर्णमनसो योधा वाहनानि च भारत।

यस्यां भवन्ति सेनायां ध्रुवं तस्यां जयं वदेत्।।

#OperationSindoor

اس سبھاشیتم کا مفہوم یہ ہے کہ وہ فوج جس کے سپاہی پُرجوش، بہادر اور بلند حوصلے کے حامل ہوں، اور جس کے پاس اعلیٰ عسکری وسائل موجود ہوں، وہ یقینی طور پر فتح حاصل کرتی ہے۔

وزیر اعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس  پر لکھا:

ऑपरेशन सिंदूर में भारत को मिली असाधारण विजय हमारे वीर सैनिकों के अद्भुत पराक्रम और देशभक्ति की प्रेरक मिसाल है। उनके अदम्य साहस, दृढ़ संकल्प और कर्तव्यनिष्ठा पर हर देशवासी को गर्व है।

उदीर्णमनसो योधा वाहनानि च भारत।

यस्यां भवन्ति सेनायां ध्रुवं तस्यां जयं वदेत्।।

#OperationSindoor”

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ش ع ۔ع ن)

U. No. 6740


(ریلیز آئی ڈی: 2258589) وزیٹر کاؤنٹر : 12