وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیر اعظم نے سچ اور استقامت کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 05 MAY 2026 9:47AM by PIB Delhi

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا کہ انتھک کوشش اور سچائی کے راستے پر چل کر حاصل کی جانے والی کامیابی دیرپا ہے۔  انہوں نے کہا کہ اس طرح کی کامیابی سے نہ صرف خود اعتمادی پیدا ہوتی ہے بلکہ ذہن میں اطمینان کا گہرا احساس بھی پیدا ہوتا ہے ۔

وزیر اعظم نے ایک سنسکرت سبھاشتم کا اشتراک کیا

 

न तथा बलवीर्याभ्यां जयन्ति विजिगीषवः।
यथा सत्यानृशंस्याभ्यां धर्मेणैवोद्यमेन च॥

یہ سبھاشتم یہ پیغام دیتا ہے کہ جو جیتنے کی خواہش رکھتے ہیں وہ صرف طاقت اور قوت کے دَم پر نہیں ، بلکہ سچائی ، ہمدردی ، راستبازی اور غیر متزلزل کوشش سے کامیاب ہوتے ہیں ۔

وزیر اعظم نے  ایکس  پر لکھا ؛

 

انتھک محنت  اور سچائی کے راستے پر چل کر حاصل کی گئی کامیابی دیر پا ہوتی ہے ۔ اس سے جہاں خود اعتمادی میں اضافہ ہوتا ہے ، وہیں ذہن کو حیرت انگیز طور پر اطمینان بھی ملتا ہے ۔


न तथा बलवीर्याभ्यां जयन्ति विजिगीषवः।

यथा सत्यानृशंस्याभ्यां धर्मेणैवोद्यमेन च ।।

 

 

************

 

ش ح۔م ش۔ش ت

 (U: 6633)    


(ریلیز آئی ڈی: 2257950) وزیٹر کاؤنٹر : 10