بھارتی چناؤ کمیشن
azadi ka amrit mahotsav

قانون ساز اسمبلیوں کے عام انتخابات اور ضمنی انتخابات 2026


تمل ناڈو (84.69فیصد) اور مغربی بنگال(مرحلہ-1)(91.78فیصد) میں آزادی کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ پولنگ ریکارڈ کی گئی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 23 APR 2026 8:38PM by PIB Delhi

1. تامل ناڈو اور مغربی بنگال کی قانون ساز اسمبلیوں (مرحلہ-1) کے لیے عام انتخابات اور 2 ریاستوں (گجرات اور مہاراشٹر) کے 3 اےسیز میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ آج صبح 7:00 بجے شروع ہوئی۔

2.     تمل ناڈو میں 84.69فیصد اور مغربی بنگال (مرحلہ-I) میں 91.78فیصد کے ساتھ آزادی کے بعد اب تک کی سب سے زیادہ پولنگ میں شرکت ریکارڈ کی گئی۔ اس سے قبل، تمل ناڈو میں سب سے زیادہ پول میں شرکت بالترتیب 78.29فیصد (جی ای ایل اے 2011) تھی اور مغربی بنگال میں بالترتیب 84.72فیصد(جی ای ایل اے 2011) تھی۔ گزشتہ انتخابات میں شرکت کے اعداد و شمار کی تفصیلات منسلک ہیں ۔

3. رائے شماری میں شرکت (فیصد) کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

ریاست/مرکز کے زیر اتنطام علاقے

رائے شماری کا فیصد (%)

مرد

خواتین

تیسری جنس

کل

قانون ساز اسمبلی کے عام انتخابات

تمل ناڈو

83.57

85.76

60.49

84.69

مغربی بنگال(مرحلہ-1)

90.92

92.69

56.79

91.78

اے سی کے ضمنی انتخابات

گجرات

1. امریٹھ-111

61.52

56.34

50.00

59.03

مہاراشٹر

1. بارامتی-201

61.61

53.29

4.48

57.48

2. راہوری-223

58.59

51.80

0.00

55.31

 

* ای سی این ای ٹی میں خود پی آر اوز کے اپ لوڈ کردہ ڈیٹا کے مطابق مغربی بنگال میں 6,345 پی ایس اور تمل ناڈو میں 6,411 پی ایس  کا ڈیٹا ابھی اپ ڈیٹ ہونا باقی ہے

+ڈیٹا عارضی ہے اور اس میں سروس ووٹرز اور پوسٹل بیلٹس شامل نہیں ہیں۔ حتمی اعداد و شمار ای سی آئی نیٹ کے ذریعے انڈیکس کارڈز میں شیئر کیے جائیں گے۔

4. چیف الیکشن کمشنر جناب گیانیش کمار، الیکشن کمشنروں کے ساتھ ڈاکٹر.ایس ایس سندھو اور ڈاکٹر وویک جوشی نے لائیو ویب کاسٹنگ کے ذریعے پولنگ پر گہری نظر رکھی جس کو دونوں ریاستوں میں 100 فیصد پولنگ اسٹیشنوں پر یقینی بنایا گیا تھا۔

5. دونوں ریاستوں میں رائے دہندگان، پولنگ اسٹیشنوں، پولنگ عملے، امیدواروں اور پولنگ ایجنٹوں کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

ریاست

اے سیز

الیکٹوریٹ

پی ایس

کی تعداد

پولنگ عملہ

امیدوار

پولنگ ایجنٹس

مرد

(کروڑوں میں)

خاتون

(کروڑوں میں)

تیسرا

جنس

کل

(کروڑوں میں)

تمل ناڈو

234

2.80

2.93

7,728

5.73

75,064

3,75,320

4,023

4,21,328

مغربی بنگال(مرحلہ-1)

152

1.84

1.76

465

3.60

44,376

2,21,880

1,478

1,54,222

کل

386

4.64

4.69

8,193

9.33

1,19,440

5,97,200

5,501

5,75,550

 

6. پریذائیڈنگ آفیسرز نے پولنگ کے اختتام پر ای سی آئی  کی تازہ ترین ہدایات کے مطابق پولنگ اسٹیشن چھوڑنے سے پہلے ای سی آئی نیٹ  پر پولنگ فیصد کو اپ ڈیٹ کیا جس کے نتیجے میں پولنگ کے رجحانات کو اپ ڈیٹ کرنے میں کم سے کم تاخیر ہوئی۔

7. کئی نئے ووٹر دوست اقدامات جیسے ای وی ایم بیلٹ پیپرز پر امیدواروں کی آسانی سے پہچانی جانے والی رنگین تصاویر، موبائل ڈپازٹ فیسیلٹی (ایم ڈی ایف)، نئے ڈیزائن کردہ ووٹر انفارمیشن سلپس (وی ائی ایس) کو آسانی سے پڑھنے کی اہلیت اور ووٹرز کی حد 1,200 فی پولنگ اسٹیشن تک ان انتخابات میں یقینی بنائے گئے۔

8. معذور  ووٹرز کی مدد کے لیے پولنگ اسٹیشنوں کو وہیل چیئرز اور رضاکار بھی فراہم کیے گئے تھے ۔ پی ڈبلیو ڈی ووٹروں کو ان کے متعلقہ پولنگ اسٹیشنوں تک پہنچنے میں مدد کے لیے ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی فراہم کی گئی تھی۔

9. ضلع وار اور اے سی کے لحاظ سے ووٹروں کے ٹرن آؤٹ کے تخمینہ اعداد و شمارای سی آئی نیٹ ایپ پر دستیاب ہیں ۔

 

**********

ضمیمہ -1

تمل ناڈو: انتخابات میں صنفی لحاظ سے رائے شماری میں شرکت [2026 – 1951]

نمبر

شمار

 

ریاست

 

قسم

الیکشن کا سال

مر د

وی ٹی آر

 فیصد

خواتین

وی ٹی آر

 فیصد

کل وی ٹی آر

فیصد

[پوسٹل ووٹس کے علاوہ]

1

مدراس

ایل اے

1951

 

54.75

2

مدراس

ایل ایس

1951

56.33

3

مدراس

ایل اے

1957

46.56

4

مدراس

ایل ایس

1957

47.75

5

مدراس

ایل اے

1962

74.92

66.45

70.65

6

مدراس

ایل ایس

1962

73.07

64.55

68.77

7

مدراس

ایل اے

1967

79.19

73.99

76.57

8

مدراس

ایل ایس

1967

79.23

73.94

76.56

9

تمل ناڈو

ایل اے

1971

74.55

69.66

72.10

10

تمل ناڈو

ایل ایس

1971

74.48

69.17

71.82

11

تمل ناڈو

ایل اے

1977

64.02

59.08

61.58

12

تمل ناڈو

ایل ایس

1977

68.81

65.43

67.13

13

تمل ناڈو

ایل اے

1980

69.14

61.61

65.42

14

تمل ناڈو

ایل ایس

1980

70.15

63.34

66.76

15

تمل ناڈو

ایل اے

1984

74.42

72.49

73.47

16

تمل ناڈو

ایل ایس

1984

74.00

71.94

72.98

17

تمل ناڈو

ایل اے

1989

70.33

69.02

69.69

18

تمل ناڈو

ایل ایس

1989

68.67

65.01

66.86

19

تمل ناڈو

ایل اے

1991

65.94

61.69

63.84

20

تمل ناڈو

ایل ایس

1991

66.02

61.76

63.92

21

تمل ناڈو

ایل اے

1996

69.08

64.78

66.95

22

تمل ناڈو

ایل ایس

1996

68.99

64.85

66.93

23

تمل ناڈو

ایل ایس

1998

60.67

55.19

57.95

24

تمل ناڈو

ایل ایس

1999

60.96

54.96

57.98

25

تمل ناڈو

ایل اے

2001

61.30

56.83

59.07

26

تمل ناڈو

ایل ایس

2004

64.49

56.89

60.81

27

تمل ناڈو

ایل اے

2006

72.41

68.75

70.56

28

تمل ناڈو

ایل ایس

2009

73.95

71.91

73.05

29

تمل ناڈو

ایل اے

2011

77.53

78.51

78.29

30

تمل ناڈو

ایل ایس

2014

73.35

73.83

73.74

31

تمل ناڈو

ایل اے

2016

74.16

74.33

74.81

32

تمل ناڈو

ایل ایس

2019

71.81

72.29

72.44

33

تمل ناڈو

ایل اے

2021

72.88

72.61

73.63

34

تمل ناڈو

ایل ایس

2024

69.43

69.86

70.14

35

تمل ناڈو

ایل اے

2026*

83.57

85.76

84.69

 

* پی آر او ز کی جانب سے ای سی آئی نیٹ میں خود اپ لوڈ کیے گئے ڈیٹا کے مطابق، تمل ناڈو کے 6,411 پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا ابھی ای سی آئی نیٹ کے ذریعے اپ ڈیٹ ہونا باقی ہے۔

1.jpg

 

ضمیمہ -3

مغربی بنگال: انتخابات میں صنفی لحاظ سے رائے شماری میں شرکت [2026 – 1951]

 

نمبر

نمبر شمار

 

ریاست

 

قسم

الیکشن کا سال

مر د

وی ٹی آر

فیصد

خواتین

وی ٹی آر

فیصد

کل وی ٹی آر

فیصد

[پوسٹل ووٹس کے علاوہ]

1

مغربی بنگال

1951

ایل اے

 

43.12

2

مغربی بنگال

1951

ایل ایس

40.49

3

مغربی بنگال

1957

ایل اے

47.64

4

مغربی بنگال

1957

ایل ایس

47.67

5

مغربی بنگال

1962

ایل اے

61.77

47.43

55.55

6

مغربی بنگال

1962

ایل ایس

61.98

47.62

55.75

7

مغربی بنگال

1967

ایل اے

70.69

60.51

66.10

8

مغربی بنگال

1967

ایل ایس

70.88

60.15

66.03

9

مغربی بنگال

1969

ایل اے

69.67

62.57

66.51

10

مغربی بنگال

1971

ایل اے

65.09

58.09

62.03

11

مغربی بنگال

1971

ایل ایس

64.51

58.57

61.93

12

مغربی بنگال

1972

ایل اے

63.19

57.75

60.82

13

مغربی بنگال

1977

ایل اے

59.72

51.86

56.15

14

مغربی بنگال

1977

ایل ایس

64.86

54.75

60.24

15

مغربی بنگال

1980

ایل ایس

72.58

68.18

70.62

16

مغربی بنگال

1982

ایل اے

78.79

74.87

76.96

17

مغربی بنگال

1984

ایل ایس

81.74

75.04

78.61

18

مغربی بنگال

1987

ایل اے

77.42

73.65

75.66

19

مغربی بنگال

1989

ایل ایس

82.05

76.92

79.67

20

مغربی بنگال

1991

ایل اے

77.53

75.96

76.80

21

مغربی بنگال

1991

ایل ایس

78.33

74.88

76.73

22

مغربی بنگال

1996

ایل اے

83.86

81.92

82.94

23

مغربی بنگال

1996

ایل ایس

84.27

80.86

82.66

24

مغربی بنگال

1998

ایل ایس

80.73

77.66

79.27

25

مغربی بنگال

1999

ایل ایس

76.70

73.25

75.05

26

مغربی بنگال

2001

ایل اے

77.83

72.53

75.29

27

مغربی بنگال

2004

ایل ایس

79.86

75.38

78.04

28

مغربی بنگال

2006

ایل اے

82.34

80.75

81.58

29

مغربی بنگال

2009

ایل ایس

82.29

80.25

81.42

30

مغربی بنگال

2011

ایل اے

84.22

84.45

84.72

31

مغربی بنگال

2014

ایل ایس

82.19

81.96

82.22

32

مغربی بنگال

2016

ایل اے

82.23

83.13

83.02

33

مغربی بنگال

2019

ایل ایس

81.35

81.79

81.76

34

مغربی بنگال

2021

ایل اے

81.37

81.75

82.30

35

مغربی بنگال

2024

ایل ایس

78.20

80.16

79.55

36

مغربی بنگال

2026 [مرحلہ -1]*

ایل اے

90.92

92.69

91.78

 

* پی آر او ز کی جانب سے ای سی آئی نیٹ میں خود اپ لوڈ کیے گئے ڈیٹا کے مطابق،مغربی بنگال کے 6,345پولنگ اسٹیشنز کا ڈیٹا ابھی ای سی آئی نیٹ کے ذریعے اپ ڈیٹ ہونا باقی ہے۔

+ڈیٹا عارضی ہے اور اس میں سروس ووٹرز اور پوسٹل بیلٹس شامل نہیں ہیں۔ حتمی اعداد و شمار ای سی آئی نیٹ  کے ذریعے انڈیکس کارڈز میں شیئر کیے جائیں گے۔

2.jpg

************

ش ح۔ش ت۔ ش ا

 (U: 6242)


(ریلیز آئی ڈی: 2255171) وزیٹر کاؤنٹر : 9