مواصلات اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

مارچ 2026 کے اختتام پر ٹیلی کام صارفین کے اعدادوشمار کی جھلکیاں

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 APR 2026 7:22PM by PIB Delhi

تفصیلات

وائرلیس*

وائر لائن

کل

(وائرلیس+

وائر لائن)

براڈ بینڈ صارفین(ملین)

1019.37

46.51

1065.88

شہری ٹیلی فون صارفین(ملین میں)

735.73

43.06

778.79

مارچ 2026 میں خالص اضافہ (ملین میں)

4.98

0.15

5.13

ماہانہ ترقی کی شرح

0.68%

0.34%

0.66%

دیہی ٹیلی فون صارفین(ملین میں)

546.60

5.19

551.79

مارچ 2026 میں خالص اضافہ (ملین میں)

4.04

0.11

4.15

ماہانہ ترقی کی شرح

0.74%

2.09%

0.76%

ٹیلی فون صارفین کی مجموعی تعداد(ملین میں )

1282.33

48.25

1330.58

مارچ 2026 میں خالص اضافہ (ملین میں)

9.02

0.25

9.28

ماہانہ ترقی کی شرح

0.71%

0.53%

0.70%

شہری صارفین کا حصہ

57.37%

89.24%

58.53%

دیہی صارفین کا حصہ

42.63%

10.76%

41.47%

مجموعی طور پر ٹیلی کثافت ایم 2ایم @ سیلولر موبائل کنکشن کے ساتھ

89.88%

3.38%

93.26%

شہری ٹیلی کثافت @

143.10%

8.37%

151.47%

دیہی ٹیلی کثافت @

59.89%

0.57%

60.46%

ٹیلی کثافت ایم ٹو ایم @سیلولر موبائل کنکشن کے بغیر

81.19%

3.38%

84.57%

 

 

مارچ 2026 میں 14.63 ملین صارفین نے موبائل نمبر پورٹ ایبلٹی(ایم این پی) کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔

مارچ 2026 میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد(پیک وی ایل آر کی تاریخ پر) 1185.60 ملین رہی۔

نوٹ:

* وائرلیس صارفین بیس میں وائرلیس موبائل ٹیلی فون صارفین (بشمول  ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز) اور ایف ڈبلیو اے صارفین شامل ہوتے ہیں۔

@ ٹیلی ڈینسٹی کا حساب ’’ ہندوستان اور ریاستوں کے لیے آبادی کے تخمینے سے متعلق تکنیکی گروپ کی رپورٹ 2011–2036‘‘ (جولائی 2020 میں شائع) کی بنیاد پر کیا گیا ہے۔

# وی ایل آر کا مطلب وزیٹر لوکیشن رجسٹر ہے۔ مختلف ٹیلی کام خدمات فراہم کنندگان( ٹی ایس پی ایز) کے لیے پیک وی ایل آر کی تاریخیں مختلف سروس ایریاز میں مختلف ہو سکتی ہیں۔

اس پریس ریلیز میں دی گئی معلومات ٹیلی کام خدمات فراہم کندگان(ٹی ایس پی ایز) کی طرف سے  ٹی آر اے آئی کو فراہم کردہ اعداوشمار پر مبنی ہے۔

 

.Iبراڈ بینڈ صارفین

مارچ 2026 کے لیے 1520 آپریٹرز سے موصولہ معلومات کے مطابق براڈ بینڈ صارفین کی کل تعداد فروری 2026 کے آخر میں 1059.05 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے آخر میں 1065.88 ملین ہو گئی، جس میں ماہانہ شرح نمو 0.65% رہی۔

 

براڈ بینڈ صارفین کے مختلف شعبہ جات اور ان کی ماہانہ شرح نمو درج ذیل ہے:

سیگمنٹ کے لحاظ سے براڈ بینڈصارفین اور ماہانہ شرح نمو مارچ 2026 میں

 

زمرہ

صارفین

براڈ بینڈ صارفین درجہ ذیل ماہ کے آخر میں(ملین میں)

تبدیلی(فیصد میں)

فروری 2026

مارچ 2026

وائرڈ صارفین

فکسڈ وائر کے ذریعہ رسائی

( ڈی ایس ایل، فی ٹی ٹی ایکس، ایتھرنیٹ؍ ایل اے این، کیبل موڈم، آئی ایل ایل)

46.02

46.51

1.07%

وائرلیس صارفین

فکسڈ وائرلیس رسائی

(5جی ایف ڈبلیو اے، وائی –فائی، وائی-میکس، ریڈیو؍ یو بی آر، سٹیلائٹ)

16.51

17.10

3.60%

موبائل وائرلیس رسائی

(ہینڈ سیٹ؍ ڈونگل؍ایم ٹو ایم –بیسڈ-3جی،4جی،5جی

996.52

1002.27

0.58%

براڈ بینڈ صارفین کی کل تعداد

1059.05

1065.88

0.65%

 

 

 

 

مارچ 2026 کے آخر میں پانچ ٹاپ براڈ بینڈ (وائرڈ اور وائرلیس) خدمات فراہم کنندگان

نمبر شمار

خدمات فراہم کنندگان

صارفین کا بیس(ملین میں)

  1.  

ریلائنس جیو انفو کوم لمٹیڈ

523.44

  1.  

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

368.84

  1.  

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

128.91

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

27.37

  1.  

اٹاریہ کنورجنس ٹکنالوجی لمٹیڈ

2.40

سرفہرست5 براڈ بینڈ(وائرڈ اور وائرلیس) خدمات فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

98.60%

 

براڈ بینڈ سروس خدمت فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر کی گرافیکل نمائندگی ذیل میں دی گئی ہے:  -

مارچ 2026 کے آخر میں پانچ سرفہرست فکسڈ وائرڈ ایکسیس براڈ بینڈخدمات فراہم کنندگان

مارچ 2026 کے اختتام پر فکسڈ وائرڈ ایکسیس براڈ بینڈ کے سرفہرست پانچ سروس فراہم کنندگان۔

 

 نمبر شمار

خدمات فراہم کنندگان

سبسکرائبر بیس

(ملین میں)

  1.  

ریلائنس جیو انفوکام لمٹیڈ

14.23

  1.  

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

10.71

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

4.51

  1.  

اٹاریا کنورجنس ٹکنالوجی لمٹیڈ

2.40

  1.  

کیرالہ ویژن براڈ بینڈ لمیٹڈ

1.48

سرفہرست5 فکسڈ (وائرڈ) ایکسیس براڈ بینڈ سروس فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

71.68%

 

سرفہرست پانچ وائرلیس (فکسڈ وائرلیس اور موبائل) براڈ بینڈ سروس تک رسائی

 

مارچ 2026 کے آخر میں فراہم کنندگان

نمبر شمار

خدمات فراہم کنندگان

سبسکرائبر بیس(ملین میں)

  1.  

ریلائنس جیو انفو لمٹیڈ

509.21

  1.  

بھارتی ایرٹیل لمیٹڈ

358.13

  1.  

ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ

128.91

  1.  

بھارت سنچار نگم لمیٹڈ

22.86

  1.  

آئی بی یو ایس ورچوئل نیٹ ورک سروسز پرائیویٹ لمیٹڈ

0.11

سرفہرست5 وائرلیس(فکسڈ وائرلیس اور موبائل) تک رسائی براڈ بینڈ خدمات فراہم کنندگان کا مارکیٹ شیئر

99.99%

 

 

.IIوائر لائن ٹیلی فون صارفین کا بیس

  • وائر لائن صارفین کی تعداد فروری 2026 کے اختتام پر 47.99 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 48.25 ملین ہو گئی۔ وائر لائن صارفین بیس میں خالص اضافہ 0.25 ملین رہا، جبکہ ماہانہ شرح نمو 0.53؍فیصد رہی۔
  • ہندوستان میں مجموعی وائر لائن ٹیلی کثافت فروری 2026 کے اختتام پر 3.37؍فیصد سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 3.38؍فیصد ہو گئی۔ مارچ 2026 کے اختتام پر شہری اور دیہی وائر لائن ٹیلی ڈینسٹی بالترتیب 8.37؍فصید اور 0.57فیصد رہی۔ اسی مدت کے دوران مجموعی وائر لائن صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 89.24؍فیصد اور 10.76فیصد رہا۔
  • عوامی شعبہ کے ایکسیس سروس فراہم کنندگان یعنی بی ایس این ایل، ایم ٹی این ایل اور اے پی ایس ایف ایل نے مارچ 2026 کے اختتام پر مجموعی طور پر وائر لائن مارکیٹ میں 18.84؍فیصد حصہ برقرار رکھا۔ وائر لائن صارفین بیس کا تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ-Iمیں دستیاب ہیں۔
  • مارچ 2026 کے آخر میں وائر لائن صارفین کی رسائی خدمات فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر

 

  • مارچ 2026 کے مہینے میں مختلف رسائی سروس فراہم کرنے والوں کے وائر لائن سبسکرائبر بیس میں خالص اضافہ/کمی ذیل میں دی گئی ہے:
     

رسائی سروس فراہم کنندہ کے لحاظ سے مارچ 2026 کے مہینے کے دوران وائر لائن سبسکرائبرز میں خالص اضافہ/کمی

 

وائرلیس ٹیلی فون (موبائل + ایف ڈبلیو اے)  صارفین بیس

  • وائرلیس (موبائل + فکسڈ وائرلیس ایکسیس) صارفین کی تعداد فروری 2026 کے اختتام پر 1273.31 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 1282.33 ملین ہو گئی، جس کے نتیجے میں ماہانہ شرح نمو 0.71؍فیصد رہی۔شہری علاقوں میں کل وائرلیس صارفین فروری 2026 کے اختتام پر 730.75 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 735.73 ملین ہو گئی۔ اسی دوران دیہی علاقوں میں سبسکرپشن 542.56 ملین سے بڑھ کر 546.60 ملین ہو گئی۔ شہری اور دیہی وائرلیس سبسکرپشن کی ماہانہ شرحِ نمو بالترتیب 0.68؍فیصد اور 0.74؍فیصد رہی۔
  • ہندوستان میں وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی فروری 2026 کے اختتام پر 89.30؍فیصد سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 89.88؍فیصد ہو گئی۔ شہری وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی 142.32؍فیصد سے بڑھ کر 143.10؍فیصد ہو گئی، جبکہ دیہی وائرلیس ٹیلی ڈینسٹی اسی عرصے میں 59.46؍فیصد سے بڑھ کر 59.89؍فیصد ہو گئی۔ مارچ 2026 کے اختتام پر مجموعی وائرلیس صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 57.37؍فیصد اور 42.63؍فیصد رہا۔

 

نوٹ: ٹیلی ڈینسٹی کے حساب میں ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

وائرلیس (موبائل) صارفین اور وائرلیس(ایف ڈبلیو اے) صارفین کی تفصیلات درج ذیل ہیں:

 

 (اے) وائرلیس (موبائل) صارفین کا بیس

  • وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد فروری 2026 کے اختتام پر 1257.29 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 1265.73 ملین ہو گئی، جس کے نتیجے میں ماہانہ شرحِ نمو 0.67؍فیصد رہی۔شہری علاقوں میں وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن فروری 2026 کے اختتام پر 721.84 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 726.51 ملین ہو گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں یہ تعداد اسی عرصے میں 535.46 ملین سے بڑھ کر 539.22 ملین ہو گئی۔شہری اور دیہی وائرلیس (موبائل) سبسکرپشن کی ماہانہ شرح نمو بالترتیب 0.65؍فیصد اور 0.70؍فیصد رہی۔

 

 

  • ہندوستان میں وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی فروری 2026 کے اختتام پر 88.17؍فیصد سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 88.71؍فیصد ہو گئی۔ شہری وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی فروری 2026 کے اختتام پر 140.58؍فیصد سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 141.30؍فیصد ہو گئی، جبکہ دیہی وائرلیس (موبائل) ٹیلی ڈینسٹی اسی عرصے میں 58.68؍فیصد سے بڑھ کر 59.08؍فیصدہو گئی۔
  • مارچ 2026 کے اختتام پر مجموعی وائرلیس (موبائل) صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 57.40؍فیصد اور 42.60؍فیصد رہا۔ وائرلیس (موبائل) سبسکرائبر بیس کے تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ-IIمیں دستیاب ہیں۔

نوٹ: ٹیلی ڈینسٹی کے حساب میں ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

• مارچ 2026 کے اختتام پر، نجی ایکسیس سروس فراہم کنندگان نے وائرلیس (موبائل) صارفین کے لحاظ سے 92.64؍فیصد مارکیٹ شیئر حاصل کیا، جبکہ عوامی شعبہ کےایکسیس سروس فراہم کنندگان یعنی بی ایس این ایل اور ایم ٹی این ایل نے مجموعی طور پر 7.36؍فیصد مارکیٹ شیئر برقرار رکھا۔

وائرلیس (موبائل) صارفین کا بیس میں ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے لحاظ سے مارکیٹ شیئر اور خالص اضافے کی گرافی نمائندگی ذیل میں دی گئی ہے:

مارچ 2026 کے اختتام پر وائرلیس (موبائل) صارفین کے لحاظ سے ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے مارکیٹ شیئر:

مارچ 2026 کے مہینے میں ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے وائرلیس (موبائل) صارفین میں خالص اضافہ/کمی۔

وائرلیس (موبائل) صارفین میں اضافہ

 

مارچ 2026 کے مہینے میں بڑے ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے لحاظ سے وائرلیس (موبائل) صارفین کی ماہانہ شرحِ اضافہ/کمی۔

مارچ 2026 کے مہینے میں لائسنس یافتہ سروس ایریا(ایل ایس اے) کے لحاظ سے وائرلیس (موبائل) صارفین کی ماہانہ شرح اضافہ/کمی۔

  • مارچ 2026 کے مہینے کے دوران تمام لائسنس یافتہ سروس ایریاز (ایل ایس اے) میں وائرلیس (موبائل) صارفین کی تعداد میں اضافہ دیکھا گیا۔

 

 (بی) وائرلیس (ایف ڈبلیو اے) صارفین کا بیس

اس وقت فکسڈ وائرلیس ایکسیس (ایف ڈبلیو اے) پر مبنی خدمات دو اقسام کے تحت فراہم کی جا رہی ہیں، یعنی:

  • 5جی ایف ڈبلیو اےیعنی 5جی ریڈیو ایکسیس ٹیکنالوجی کے ذریعے فراہم کردہ ایف ڈبلیو اے؛ اور
  • یو بی آر ایف ڈبلیو اے یعنی ان لائسنسڈ بینڈ ریڈیو (یو بی آر) ٹیکنالوجی کے ذریعے فراہم کردہ ایف ڈبلیو اے۔
  • وائرلیس (5جی ایف ڈبلیو اے) صارفین کی تعداد فروری 2026 کے اختتام پر 11.93 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 12.32 ملین ہو گئی۔ اس میں شہری اور دیہی علاقوں میں صارفین کی تعداد بالترتیب 6.17 ملین اور 6.15 ملین رہی۔ مارچ 2026 کے اختتام پر مجموعی وائرلیس (5جی ایف ڈبلی اے) صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 50.37؍فیصد اور 49.63؍فیصد رہا۔
  • وائرلیس (5جی ایف ڈبلیو اے) سبسکرائبر بیس کے ایل ایس اے کے لحاظ سے تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ-V میں دستیاب ہیں۔
  • مارچ 2026 کے اختتام پریو بی آر ایف ڈبلیو اے سبسکرپشن 4.29 ملین رہی، جس میں شہری اور دیہی علاقوں میں صارفین کی تعداد بالترتیب 3.05 ملین اور 1.23 ملین رہی۔ مجموعی وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 71.23؍فیصد اور 28.77؍فیصد رہا۔

وائرلیس (یو بی آر ایف ڈبلیو اے) صارفین بیس کے  ایل ایس اے کے لحاظ سے تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ-VIمیں دستیاب ہیں۔

  • ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز کی تعداد فروری 2026 کے اختتام پر 118.47 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 123.88 ملین ہو گئی۔

بھارتی ایئرٹیل لمیٹڈ کے پاس ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز کی سب سے زیادہ تعداد 76.99 ملین ہے، جس کے ساتھ اس کا مارکیٹ شیئر 62.15فیصد ہے۔ اس کے بعد ریلائنس جیو انفوکوم لمیٹڈ، ووڈافون آئیڈیا لمیٹڈ اور بی ایس این ایل بالترتیب 18.76فیصد، 15.81فیصد اور 3.28فیصد مارکیٹ شیئر کے ساتھ موجود ہیں۔

.Vکل ٹیلی فون سبسکرائبر بیس

  • ہندوستان میں کل ٹیلی فون صارفین کی تعداد فروری 2026 کے اختتام پر 1321.31 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 1330.58 ملین ہو گئی، جس سے ماہانہ شرح نمو 0.70فیصد رہی۔شہری علاقوں میں ٹیلی فون سبسکرپشن فروری 2026 کے اختتام پر 773.66 ملین سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 778.79 ملین ہو گئی، جبکہ دیہی علاقوں میں بھی اسی مدت کے دوران سبسکرپشن 547.65 ملین سے بڑھ کر 551.79 ملین ہو گئی۔مارچ 2026 کے مہینے میں شہری اور دیہی ٹیلی فون سبسکرپشن کی ماہانہ شرحِ نمو بالترتیب 0.66؍فیصد اور 0.76؍فیصد رہی۔

  • ہندوستان میں مجموعی ٹیلی ڈینسٹی فروری 2026 کے اختتام پر 92.66فیصد سے بڑھ کر مارچ 2026 کے اختتام پر 93.26فیصد ہو گئی۔ شہری ٹیلی ڈینسٹی 150.68فیصد سے بڑھ کر 151.47فیصد ہو گئی، جبکہ دیہی ٹیلی ڈینسٹی بھی اسی مدت کے دوران 60.02فیصد سے بڑھ کر 60.46فیصد ہو گئی۔

 

مارچ 2026 کے اختتام پر کل ٹیلی فون صارفین میں شہری اور دیہی صارفین کا حصہ بالترتیب 58.53فیصد اور 41.47فیصد رہا۔

نوٹ: ٹیلی ڈینسٹی کے حساب میں ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

 

مارچ 2026 کے اختتام پر کل ٹیلی فون سبسکرائبر بیس کا خلاصہ ذیل میں پیش کیا گیا ہے:

 

مارچ 2026 کے اختتام پر ٹیلی فون سبسکرائبر بیس

 

 

نمبر شمار

ٹیلی فون کنکشن کی قسم

صارفین کی تعداد(ملین میں)

کل(ملین میں)

1.

وائرلیس

کنزیومر سم

1,141.85

1,282.34

2.

ایم ٹو ایم سم

123.88

3.

ایف ڈبلیو اے

16.61

4.

وائر لائن

48.25

 

5.

کل

1,330.58

 

 

درج ذیل جدول مارچ 2026 کے اختتام پر وائرلیس (موبائل) ٹیلی فون سبسکرائبر بیس سے متعلق خلاصہ معلومات فراہم کرتا ہے:

 

نمبر شمار

آئٹم

سبسکرائبرز کی تعداد(ملین میں)

1.

وائرلیس (موبائل) کنکشنز کی تعداد بشمول ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشن*

1,265.73

2.

ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنکشنز کے علاوہ وائرلیس (موبائل) کنکشنز کی تعداد

1,141.85

 

 

وائرلیس (موبائل) کنیکشنز = صارفین کے سم کارڈز + ایم ٹو ایم سم

 

 

مارچ 2026 کے اختتام پر مجموعی ٹیلی ڈینسٹی (ایل ایس اے کے لحاظ سے)

 

  • جیسا کہ اوپر دیے گئے چارٹ سے ظاہر ہوتا ہے، مارچ 2026 کے اختتام پر نوایل ایس اے ایز میں ٹیلی  کثافت ملک گیر پیمانے پر ٹیلی ڈینسٹی سے کم ہے۔ دہلی ایل ایس اے میں سب سے زیادہ ٹیلی ڈینسٹی 361.50؍فیصد ہے، جبکہ بہار ایل ایس اےمیں سب سے کم ٹیلی ڈینسٹی 63.54فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔

نوٹس:-

  • آبادی کے اعداد و شمار/تخمینے صرف ریاستی سطح پر دستیاب ہیں۔
  • ٹیلی ڈینسٹی کے اعداد و شمار ایکسیس سروس فراہم کنندگان کی طرف سے فراہم کردہ ٹیلی فون سبسکرائبر ڈیٹا اور “انڈیا اور ریاستوں کے لیے آبادی کے تخمینے سے متعلق تکنیکی گروپ کی رپورٹ2036-2011” (جولائی 2020 میں شائع) کی بنیاد پر اخذ کیے گئے ہیں۔
  • دہلی کے ٹیلی فون صارفین کااعدادوشمار میں ریاست دہلی کے علاوہ غازی آباد اور نوئیڈا (اتر پردیش) اور گڑگاؤں و فرید آباد (ہریانہ) کے مقامی ایکسچینجز کا وائرلیس صارف ڈیٹا بھی شامل ہے۔
  • مغربی بنگال کے ڈیٹا میں کولکاتا، مہاراشٹر میں ممبئی، اور اتر پردیش میں یو پی ای اور یو پی ڈبلیوسروس ایریاز شامل ہیں۔
  • آندھرا پردیش کے ڈیٹا میں تلنگانہ، مدھیہ پردیش میں چھتیس گڑھ، بہار میں جھارکھنڈ، مہاراشٹر میں گوا، اتر پردیش میں اتراکھنڈ، مغربی بنگال میں سکم، اور شمال مشرقی خطے میں اروناچل پردیش، منی پور، میگھالیہ، میزورم، ناگالینڈ اور تریپورہ شامل ہیں۔
  • ٹیلی ڈینسٹی کے حساب میں ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

سبسکرائبر بیس میں زمرہ وار اضافہ

مارچ 2026 کے مہینے میں سرکل کیٹیگری کے لحاظ سے ٹیلی فون صارفین میں خالص اضافہ

حلقے کا زمرہ

مارچ 2026 کے مہینے میں خالص اضافہ

مارچ 2026 کے آخر میں ٹیلی فون سبسکرائبر بیس

وائر لائن سیگمنٹ

وائرلیس * سیگمنٹ

وائر لائن سیگمنٹ

وائرلیس * سیگمنٹ

حلقہ اے

199,297

3,123,332

20,644,918

429,741,047

حلقہ بی

77,105

2,792,637

11,830,219

498,763,901

حلقہ سی

37,229

2,321,245

3,675,856

213,597,171

میٹرو

-60,811

785,887

12,096,113

140,232,051

آل انڈیا

252,820

9,023,101

48,247,106

1,282,334,170

 

 

حلقے کے لحاظ سے ماہانہ اور سالانہ ترقی کی شرحیں مارچ 2026 کے مہینے میں ٹیلی فون  صافین

 

حلقے کا زمرہ

ماہانہ ترقی کی شرح (فیصد میں) (فروری 2026 تا مارچ 2026)

سالانہ شرح نمو (فیصد میں) (مارچ 2025 تا مارچ 2026)

وائر لائن سیگمنٹ

وائرلیس * سیگمنٹ

وائر لائن سیگمنٹ

وائرلیس * سیگمنٹ

حلقہ اے

0.97%

0.73%

41.71%

11.18%

حلقہ بی

0.66%

0.56%

15.98%

5.79%

حلقہ سی

1.02%

1.10%

24.75%

11.09%

میٹرو

-0.50%

0.56%

29.70%

23.58%

آل انڈیا

0.53%

0.71%

30.25%

10.19%

 

وائرلیس

*وائرلیس صارفین کے بیس میں وائرلیس موبائل ٹیلی فون صارفین (بشمول  ایم ٹو ایم سیلولر موبائل کنیکشنز) اور ایف ڈبلیو اے صارفین شامل ہوتے ہیں۔

نوٹ: سرکل کیٹیگری-میٹرو میں دہلی، ممبئی اور کولکاتا شامل ہیں۔

جیسا کہ اوپر دیے گئے جدولوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ وائرلیس شعبے میں مارچ 2026 کے دوران ماہانہ بنیاد پر تمام سرکلز نے اپنے سبسکرائبر بیس میں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ سالانہ بنیاد پر بھی تمام سرکلز(حلقے) نے اپنے وائرلیس سبسکرائبر بیس میں اضافہ ظاہر کیا ہے۔

وائر لائن شعبے میں مارچ 2026 کے دوران ماہانہ بنیاد پر ‘میٹرو’ کے علاوہ تمام سرکلز نے اپنےصارفین  کی تعدادمیں اضافہ ریکارڈ کیا ہے۔ سالانہ بنیاد پر بھی تمام سرکلز نے اپنے وائر لائن سبسکرائبر بیس میں اضافہ ظاہر کیا ہے۔

VIIفعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی ایل آر ڈیٹا)

  • کل 1265.73 ملین وائرلیس (موبائل) صارفین میں سے 1185.60 ملین صارفین مارچ 2026 کے مہینے میں پیک وی ایل آرکی تاریخ پر فعال تھے۔ فعال وائرلیس (موبائل) صارفین کا تناسب کل وائرلیس (موبائل) سبسکرائبر بیس کا تقریباً 93.67فیصد تھا۔
  • مارچ 2026 کے مہینے میں پیک وی ایل آر کی تاریخ پر فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (جنہیں وی ایل آر سبسکرائبرز بھی کہا جاتا ہے) کے تناسب سے متعلق تفصیلی اعداد و شمار ضمیمہ-III میں دستیاب ہیں، جبکہ وی ایل آر سبسکرائبرز کی رپورٹنگ کے لیے استعمال ہونے والا طریقہ کار ضمیمہ-IV میں دیا گیا ہے۔

مارچ 2026 کے مہینے میں سرفہرست چار ایکسیس سروس فراہم کنندگان کے VLR سبسکرائبرز کا فیصد۔

بھارتی ایئرٹیل کے پاس مارچ 2026 کے مہینے میں پیک وی ایل آر کی تاریخ پر اپنے کل وائرلیس (موبائل) صارفین(ایچ ایل آر) کے مقابلے میں فعال وائرلیس (موبائل) صارفین (وی ایل آر) کا سب سے زیادہ تناسب 99.24فیصد ہے۔

 

مارچ 2026 کے مہینے میں سروس ایریا کے لحاظ سےوی ایل آر صارفین کا فیصد۔

.VIIIموبائل نمبر پورٹ ایبلٹی(ایم این پی)

ایم این پی کو ہریانہ لائسنس یافتہ سروس ایریا (ایل ایس اے) میں 25.11.2010 سے نافذ کیا گیا تھا اور ملک کے باقی حصوں میں 20.01.2011 سے نافذ العمل ہوا۔ ابتدا میں یہ سہولت صرف اسی  ایل ایس اے کے اندر دستیاب تھی۔ بعد ازاں 03.07.2015 سے ملک بھر میں انٹر-ایل ایس اے -ایم این پی متعارف کرایا گیا، جس کے ذریعے وائرلیس صارفین اپنے موبائل نمبر کو برقرار رکھتے ہوئے ایک ایل ایس اے سے دوسرے  ایل ایس اےمیں منتقل ہو سکتے ہیں۔

مارچ 2026 کے دوران تقریباً 14.63 ملین صارفین نے ایم این پی کے لیے اپنی درخواستیں جمع کرائیں۔ ان میں سے زون-I اور زون-II سے موصول ہونے والی درخواستوں کی تعداد بالترتیب تقریباً 8.03 ملین اور 6.61 ملین رہی۔

زون-I (شمالی اور مغربی ہندوستان) میں سب سے زیادہ درخواستیں اتر پردیش (مشرق) ایل ایس اے (2.14 ملین) سے موصول ہوئیں، اس کے بعد اتر پردیش (مغرب) LSA (1.49 ملین) رہا۔

زون-II (جنوبی اور مشرقی ہندوستان) میں سب سے زیادہ درخواستیں مدھیہ پردیش ایل ایس اے (1.40 ملین) سے موصول ہوئیں، اس کے بعد بہار ایل ایس اے (1.32 ملین) رہا۔

لائسنس یافتہ سروس ایریا وائز ایم این پی اسٹیٹس (ملین میں)

زونI-

زونII-

سروس ایریا

مندرجہ ذیل مہینے میں پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد

سروس ایریا

مندرجہ ذیل مہینے میں پورٹنگ کی درخواستوں کی تعداد

فروری-26

26 مارچ

فروری-26

26 مارچ

دہلی

0.65

0.60

آندھرا پردیش

0.60

0.63

گجرات

0.96

0.93

آسام

0.11

0.13

ہریانہ

0.43

0.43

بہار

1.32

1.32

ہماچل پردیش

0.06

0.06

کرناٹک

0.55

0.55

جموں و کشمیر

0.07

0.08

کیرالہ

0.21

0.23

مہاراشٹر

0.97

0.92

کولکتہ

0.18

0.17

ممبئی

0.25

0.25

مدھیہ پردیش

1.41

1.40

پنجاب

0.38

0.39

شمال مشرق

0.03

0.04

راجستھان

0.79

0.75

اوڈیشہ

0.22

0.25

یوپی (مشرق)

2.09

2.14

تمل ناڈو

0.56

0.63

یوپی (مغربی)

1.43

1.49

مغربی بنگال

1.19

1.26

کل

8.09

8.03

کل

6.38

6.61

کل (زون-I + زون-II )

14.47

14.63

 

کسی بھی طرح کی وضاحت کےلیے رابطہ کریں:

  جناب اکھلیش کمار ترویدی، مشیر(این ایس ایل-II)

ٹیلی کام ریگولیٹری اتھارٹی آف انڈیا

ورلڈ ٹریڈ سینٹر، ٹاور ایف،

نوروجی نگر، نئی دہلی - 110029

فون:  011-20907758 (ارون اگروال)

ای میل advmn@trai.gov.in      پی آرمشیر(این ایس ایل)، ٹی آر اے آئی)

 

 

نوٹ: بعض سروس پرووائیڈرز کے کچھ ایل ایس اے ایز میں پیک وی ایل آر کے اعداد و شمار ان کے ایچ ایل آر اعداد و شمار سے زیادہ ہیں، جس کی وجہ بڑی تعداد میں ان-روامرز ہیں۔

وائرلیس شعبے میں وی ایل آر صارفین

ہوم لوکیشن رجسٹر(ایچ ایل آر) ایک مرکزی ڈیٹا بیس ہے جس میں ہر موبائل فون صارف کی تفصیلات موجود ہوتی ہیں جو جی ایس ایم کور نیٹ ورک استعمال کرنے کا مجاز ہوتا ہے۔ایچ ایل آر میں سروس پرووائیڈر کے ذریعے جاری کیے گئے ہر سم کارڈ کی تفصیلات محفوظ ہوتی ہیں۔ ہر سم کا ایک منفرد شناختی نمبر ہوتا ہے ،جسے انٹرنیشنل موبائل سبسکرائبر آئیڈنٹی(آئی ایم ایس آئی) کہا جاتا ہے، اور یہی نمبر ہر ایچ ایل آر ریکارڈ کی بنیادی کلید  ہوتا ہے۔ ایچ ایل آر میں یہ ڈیٹا اس وقت تک محفوظ رہتا ہے، جب تک صارف سروس پرووائیڈر کے ساتھ منسلک رہتا ہے۔ ایچ ایل آر صارفین کی نقل و حرکت  کو بھی منظم کرتا ہے، جس کے تحت ان کی جگہ کی معلومات انتظامی علاقوں میں اپڈیٹ کی جاتی ہے۔ یہ صارف کا ڈیٹاوزیٹر لوکیشن رجسٹر(وی ایل آر) کو بھی منتقل کرتا ہے۔

خدمات فراہم کنندگان کی جانب سے رپورٹ کیے گئے سبسکرائبر نمبرز ایچ ایل آر میں رجسٹرڈ آئی ایم ایس آئی نمبرز اور دیگر اعداد و شمار کے مجموعے کے درمیان فرق کے طور پر ہوتے ہیں، جیسا کہ ذیل میں دیا گیا ہے:-

 

1

کل  ایچ ایل آر(اے) میں آئی ایم ایس آئی ایز

2

کم: (B = a + b + c + d + e)

اے

ٹیسٹ/سروس کارڈز

بی

ملازمین

سی

ڈسٹری بیوشن چینلز (ایکٹو کارڈ) میں اسٹاک

ڈی

سبسکرائبر برقرار رکھنے کی مدت ختم ہو گئی۔

ای

سروس معطل ہے زیر التواء منقطع

3

سبسکرائبرز بیس (اے بی)

ویزیٹر لوکیشن رجسٹر (وی ایل آر) ایک عارضی ڈیٹا بیس ہے، جس میں اُن صارفین کی معلومات محفوظ ہوتی ہیں جو کسی مخصوص علاقے میں رومنگ کے دوران داخل ہوتے ہیں اور وہ علاقہ اسے سروس فراہم کرتا ہے۔ نیٹ ورک میں ہر بیس اسٹیشن کو بالکل ایک وی ایل آر کے ذریعے سروس دی جاتی ہے؛ اس لیے ایک صارف ایک وقت میں صرف ایک ہی وی ایل آر میں موجود ہو سکتا ہے۔

اگر کوئی صارف فعال حالت میں ہو یعنی وہ کالز/ایس ایم ایس بھیجنے اور وصول کرنے کے قابل ہو تو وہ ایچ ایل آر اور وی ایل آر دونوں میں موجود ہوتا ہے۔ تاہم یہ ممکن ہے کہ صارف ایچ ایل آر میں رجسٹرڈ ہو، لیکن وی ایل آر میں موجود نہ ہو، مثلاً جب اس کا فون بند ہو، وہ کوریج ایریا سے باہر چلا گیا ہو یا قابلِ رسائی نہ ہو۔ ایسی صورت میں وہ  ایچ ایل آرمیں تو موجود ہوگا، لیکن وی ایل آر میں نہیں ہوگا۔ اسی وجہ سے ایچ ایل آر اور وی ایل آر کی بنیاد پر رپورٹ کیے گئے سبسکرائبر نمبرز میں فرق پیدا ہوتا ہے۔

یہاں وی ایل آر سبسکرائبر ڈیٹا اس بنیاد پر شمار کیا جاتا ہے کہ مخصوص مہینے میں پیک وی ایل آر کی تاریخ پر فعال صارفین کی تعداد کیا تھی۔ یہ ڈیٹا اُن سوئچز سے حاصل کیا جاتا ہے جن کا پرج  ٹائم 72 گھنٹوں سے زیادہ نہ ہو۔

 

فکسڈ وائرلیس(5جی) صارفین کا بیس


ضمیمہ - V

 

5جی فکسڈ وائرلیس صارفین

ٹی پی ایس ایز کا نام

بھارتی ایرٹیل

ریلائنس جیو

گرینڈ ٹوٹل

ٹیلی کام سروس ایریا

فروری-26

مارچ-26

فروری-26

مارچ-26

فروری-26

مارچ-26

آندھرا پردیش

3,20,295

326,398

7,11,614

733,617

10,31,909

1,060,015

آسام

75,909

80,832

1,98,870

204,410

2,74,779

285,242

بہار

1,79,877

191,521

6,94,852

719,098

8,74,729

910,619

دہلی

1,72,406

178,180

2,30,045

231,269

4,02,451

409,449

گجرات

2,00,188

208,389

4,47,825

455,641

6,48,013

664,030

ہریانہ

93,761

98,694

2,35,091

243,166

3,28,852

341,860

ہماچل پردیش

17,967

19,009

79,259

81,751

97,226

100,760

جموں و کشمیر

65,573

71,441

1,79,321

184,530

2,44,894

255,971

کرناٹک

3,03,113

308,525

4,21,364

431,309

7,24,477

739,834

کیرالہ

67,595

69,684

1,89,636

197,432

2,57,231

267,116

کولکتہ

96,732

100,899

1,63,902

166,225

2,60,634

267,124

مدھیہ پردیش

1,63,684

171,363

5,73,333

591,069

7,37,017

762,432

مہاراشٹر

3,06,404

318,056

6,27,224

641,525

9,33,628

959,581

ممبئی

1,12,622

116,019

1,09,622

111,399

2,22,244

227,418

شمال مشرق

39,550

41,719

90,119

92,735

1,29,669

134,454

اوڈیشہ

82,347

86,390

3,09,420

320,411

3,91,767

406,801

پنجاب

1,70,756

180,691

5,02,984

514,395

6,73,740

695,086

راجستھان

2,16,058

224,359

4,72,615

486,259

6,88,673

710,618

تمل ناڈو

4,17,219

428,203

3,88,299

400,354

8,05,518

828,557

اتر پردیش (مشرق)

2,22,221

239,283

7,03,259

726,334

9,25,480

965,617

اتر پردیش (مغربی)

1,65,957

174,395

5,41,636

560,565

7,07,593

734,960

مغربی بنگال

98,910

103,608

4,72,145

490,616

5,71,055

594,224

TOTAL

35,89,144

3,737,658

83,42,435

8,584,110

1,19,31,579

12,321,768

خالص اضافہ

 

148,514

 

241,675

 

390,189

ماہانہ نمو کا فیصد

 

4.14فیصد

 

2.90فیصد

 

3.27فیصد

 

 

ضمیمہ-VI

فکسڈ وائرلیس (یو بی آر) سبسکرائبرز بیس

 

یو بی آر- فکسڈ وائرلیس صارفین

ٹی ایس پی ایز کا نام

ریلائنس جیو

ٹیلی کام سروس ایریا

فروری-26

مارچ-26

آندھرا پردیش

3,34,154

353,145

آسام

34,095

35,934

بہار

2,79,543

292,063

دہلی

2,82,343

299,206

گجرات

2,79,451

293,618

ہریانہ

1,80,379

187,139

ہماچل پردیش

10,660

11,072

جموں و کشمیر

77,705

79,862

کرناٹک

2,51,523

265,531

کیرالہ

9,897

10,331

کولکتہ

1,81,892

193,683

مدھیہ پردیش

2,41,754

253,607

مہاراشٹر

3,35,594

353,187

ممبئی

58,526

61,722

شمال مشرق

14,341

15,222

اوڈیشہ

54,079

57,163

پنجاب

2,38,728

250,624

راجستھان

2,88,428

299,821

تمل ناڈو

1,73,472

183,779

اتر پردیش (مشرق)

2,80,254

290,342

اتر پردیش (مغربی)

3,54,486

368,895

مغربی بنگال

1,24,782

129,649

کل

40,86,086

4,285,595

خالص اضافہ

 

199,509

ماہانہ نموکا فیصد

 

4.88فیصد

 

* صرف ریلائنس جیو انفو کام لمیٹڈ نے یو بی آر ایف ڈبلیو اے سبسکرائبرز کی تعداد کے بارے میں اطلاع دی ہے ۔

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 (ش ح ۔  م ع ن۔ع ن)

U. No. 6199


(ریلیز آئی ڈی: 2254800) وزیٹر کاؤنٹر : 4
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी