قانون اور انصاف کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

آندھرا پردیش ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کی تقرری

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 22 APR 2026 9:27PM by PIB Delhi

نئی دہلی، 22 اپریل 2026: آئینِ ہند کی طرف سے عطا کردہ اختیارات کا استعمال  کرتے ہوئے  چیف جسٹس آف انڈیا سے مشاورت کے بعد، صدرِ جمہوریہ  ہند کو یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ محترمہ جسٹس لیزا گل، جج آندھرا پردیش ہائی کورٹ (پی ایچ سی: پنجاب و ہریانہ) کو 25.04.2026 سے مؤثر طور پر آندھرا پردیش ہائی کورٹ کی چیف جسٹس مقرر کیا جاتا ہے جو کہ جناب جسٹس دھیرج سنگھ ٹھاکر کی 24.04.2026 کو رٹائرمنٹ کے نتیجے میں خالی ہونے والے عہدے پر فائز ہوں گی۔

********

ش ح- ظ الف-م ع

UR-6200


(ریلیز آئی ڈی: 2254755) وزیٹر کاؤنٹر : 13
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Telugu