صدر جمہوریہ کا سکریٹریٹ
صدر جمہوریہ ہند دروپدی مرمو کل اڈیشہ کا دورہ کریں گی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
20 APR 2026 4:44PM by PIB Delhi
صدر جمہوریہ ہند محترمہ دروپدی مرمو کل (21 اپریل 2026) اڈیشہ کا دورہ کریں گی ۔ یک روزہ دورے کے دوران صدر جمہوریہ ہند راورکیلا میں منعقدہ عوامی تقریب میں شرکت کریں گی اور پلینیٹیریم اینڈ سائنس سینٹر اور نرمل منڈا پریویش پتھ کا افتتاح کریں گی ۔ وہ راورکیلا میں قبائلی میوزیم اور انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا بھی افتتاح کریں گی ۔
*****
( ش ح ۔م ش ع۔اش ق)
U. No. 6083
(ریلیز آئی ڈی: 2253838)
وزیٹر کاؤنٹر : 10