وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے پوئلا بوئساکھ کے موقع پر نیک خواہشات کا اظہار کیا
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 APR 2026 7:56AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوئلا بوئساکھ کے موقع پر اپنی نیک خواہشات کا اظہار کیاہے۔
ایکس پر ایک پیغام میں، وزیر اعظم نے کہا؛
‘‘شبھو نوبوبورشو! پوئلا بوئساکھ پر نیک خواہشات۔’’
*****
(ش ح ۔ش م ۔ف ر)
U. No. 5828
(ریلیز آئی ڈی: 2252074)
وزیٹر کاؤنٹر : 7