وزیراعظم کا دفتر
وزیر اعظم نے ویشو کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی
پوسٹ کرنے کی تاریخ:
15 APR 2026 7:49AM by PIB Delhi
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویشو کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کی۔
ایکس پر ایک پوسٹ میں وزیراعظم نے کہا؛
‘‘شاندار ویشوکے موقع پرمبارکباد!’’
*****
(ش ح ۔ش م ۔ف ر)
U. No. 5826
(ریلیز آئی ڈی: 2252069)
وزیٹر کاؤنٹر : 7