وزیراعظم کا دفتر
azadi ka amrit mahotsav

وزیراعظم نے بیساکھی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 14 APR 2026 9:17AM by PIB Delhi

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بیساکھی کے موقع پر اہل وطن کو مبارکباد دی۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے کہا:

“آپ سب کو بیساکھی کی خوشیاں مبارک ہوں!”

**********

 (ش ح  –  ع ح - م الف)

U.No:5806


(ریلیز آئی ڈی: 2251771) وزیٹر کاؤنٹر : 10