سٹرک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت
azadi ka amrit mahotsav

قومی شاہراہوں کے ٹول پلازا پر صرف ڈیجیٹل ٹول وصولی کا نفاذ جاری انتخابی عمل کے پیش نظر ضابطۂ اخلاق کے تحت ریاستوں کو استثنا

پوسٹ کرنے کی تاریخ: 11 APR 2026 6:53PM by PIB Delhi

ٹول وصولی میں شفافیت اور مؤثریت کے فروغ کے لیے ملک بھر کے قومی شاہراہوں کے ٹول پلازا پر 10 اپریل 2026 سے تمام صارفین کی فیس کی ادائیگی صرف ڈیجیٹل طریقوں، یعنی فاسٹ ٹیگ یا یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) کے ذریعے کی جا رہی ہے۔

تاہم جاری انتخابی عمل کے باعث نافذ ضابطۂ اخلاق کے پیش نظر تمل ناڈو، کیرالہ، آسام اور مغربی بنگال سمیت مرکز کے زیر انتظام علاقہ پڈوچیری میں فی الحال اس نظام کو نافذ نہیں کیا گیا ہے۔

************

ش ح ۔   م  د ۔  م  ص

(U :5729  )


(ریلیز آئی ڈی: 2251190) وزیٹر کاؤنٹر : 6
یہ ریلیز پڑھیں: English , हिन्दी , Gujarati